بیجنگ(آن لائن ) چین نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) فریم ورک کے تحت انفراسٹرکچر اور توانائی کے منصوبوں میں بڑی پیشرفت کا اعتراف کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونئنگ نے جمعرات کو مکاو اسپیشل ایڈمنسٹریٹو ریجن میں 11 ویں انٹرنیشنل انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ اینڈ کنسٹرکشن فورم ...