سپر لیگ فائنل،کلمہ چوک اورقذافی سٹیڈیم کے باہرگرفتاریاں
لاہور(آئی این پی) ڈولفن پولیس نے پی ایس ایل فائنل کے موقعہ پر کلمہ چوک سے 2مشکو ک افراد کو حراست میں لے لیا ۔ذرائع کے مطابق ڈولفن پولیس شناختی کارڈ اور فائنل میچ کے ٹکٹ کے بغیر قذافی سٹیڈیم جانے کی کوشش کرنے والے 2مشکوک افراد کو حراست میں لیکر پولیس کے حوالے کر… Continue 23reading سپر لیگ فائنل،کلمہ چوک اورقذافی سٹیڈیم کے باہرگرفتاریاں