خاتون کے شوہر کا نام ارشاد احمد لیکن نادرا نے کس سرکاری افسر کو اس کا شوہر بنا دیا؟سپریم کورٹ میں دلچسپ انکشاف
اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ نے نادرا سینٹر شکر گڑھ کے انچارج محمد بوٹا کی ملازمت سے برطرفی کیخلاف دائر اپیل خارج کر دی۔ پیر کو چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے مزکورہ اپیل پر سماعت کی۔ دوران سماعت نادرا کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے موقف اپنایا کہ پروین… Continue 23reading خاتون کے شوہر کا نام ارشاد احمد لیکن نادرا نے کس سرکاری افسر کو اس کا شوہر بنا دیا؟سپریم کورٹ میں دلچسپ انکشاف