سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے ہائی پروفائل مقدمات میں تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے قومی احتساب بیورو (نیب) اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو تاحکم ثانی کوئی مقدمہ عدالتی فورم سے واپس لینے سے روک دیا جبکہ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہاہے کہ ہائی پروفائل کیسز… Continue 23reading سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا