حکومت کیلئے اخراجات پورے کرنا بھی مشکل ہو گیا، دو ہفتے کے دوران اوسطاً روزانہ 9ارب 19 کروڑ روپے کے نئے نوٹ جاری کئے گئے

23  فروری‬‮  2019

حکومت کیلئے اخراجات پورے کرنا بھی مشکل ہو گیا، دو ہفتے کے دوران اوسطاً روزانہ 9ارب 19 کروڑ روپے کے نئے نوٹ جاری کئے گئے

کراچی(این این آئی)حکومت کے لیے اخراجات پورے کرنا بھی مشکل ہو گیا،کھربوں روپے کے قرضے بھی کم پڑ گئے، دو ہفتے کے دوران اوسطاً روزانہ 9 ارب 19 کروڑ روپے کے نئے نوٹ جاری کئے گئے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق فروری کے پہلے دو ہفتوں میں 128ارب 67کروڑ 13لاکھ روپے کے نئے نوٹ جاری کیے… Continue 23reading حکومت کیلئے اخراجات پورے کرنا بھی مشکل ہو گیا، دو ہفتے کے دوران اوسطاً روزانہ 9ارب 19 کروڑ روپے کے نئے نوٹ جاری کئے گئے

بجٹ خسارہ پورا کرنے کی خاطر حکومت نے قرض لینے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا، سٹیٹ بینک کے انتہائی تشویشناک انکشافات

13  فروری‬‮  2019

بجٹ خسارہ پورا کرنے کی خاطر حکومت نے قرض لینے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا، سٹیٹ بینک کے انتہائی تشویشناک انکشافات

کراچی (نیوز ڈیسک) بجٹ خسارہ پورا کرنے کی خاطر حکومت نے قرض لینے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا، سٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کر دیے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے بجٹ خسارہ پورا کرنے کی خاطر سات ماہ میں سٹیٹ بینک سے 861 ارب روپے قرض… Continue 23reading بجٹ خسارہ پورا کرنے کی خاطر حکومت نے قرض لینے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا، سٹیٹ بینک کے انتہائی تشویشناک انکشافات

فون کال پر شہریوں سے اکاؤنٹ نمبر اور ڈیٹا حاصل کرنیوالے فراڈیوں کیخلاف کارروائی شروع، سٹیٹ بینک نے عوام کو نئی ہدایات جاری کردیں

12  فروری‬‮  2019

فون کال پر شہریوں سے اکاؤنٹ نمبر اور ڈیٹا حاصل کرنیوالے فراڈیوں کیخلاف کارروائی شروع، سٹیٹ بینک نے عوام کو نئی ہدایات جاری کردیں

لاہور( این این آئی )مرکزی بینک نے فون کال پر شہریوں سے بینک اکاؤنٹ نمبر اور ڈیٹا حاصل کرنے والے فراڈیوں کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق فون پر خود کو بینک اہلکار ظاہر کرکے شہریوں کو لوٹنے والے افراد کے نمبرز فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی کو دئیے جائیں گے جن… Continue 23reading فون کال پر شہریوں سے اکاؤنٹ نمبر اور ڈیٹا حاصل کرنیوالے فراڈیوں کیخلاف کارروائی شروع، سٹیٹ بینک نے عوام کو نئی ہدایات جاری کردیں

حکومت اگلے تین ماہ کے دوران کتنے ہزار ارب روپے مزیدقرض لے گی؟سٹیٹ بینک آف پاکستان کا انتہائی تشویشناک انکشاف

9  فروری‬‮  2019

حکومت اگلے تین ماہ کے دوران کتنے ہزار ارب روپے مزیدقرض لے گی؟سٹیٹ بینک آف پاکستان کا انتہائی تشویشناک انکشاف

کراچی(این این آئی) حکومت اگلے تین ماہ کے دوران مقامی بینکوں سے ساڑھے چونتیس سو ارب روپے قرض لے گی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق فروری سے اپریل کے اختتام تک حکومت کی طرف سے بینکنگ سیکٹر سے مجموعی طور پر 34 کھرب 50 ارب روپے کے قرضے لینے کا شیڈول بنایا گیا ہے، اس عرصے میں… Continue 23reading حکومت اگلے تین ماہ کے دوران کتنے ہزار ارب روپے مزیدقرض لے گی؟سٹیٹ بینک آف پاکستان کا انتہائی تشویشناک انکشاف

سٹیٹ بینک کے قرضوں سے پی ٹی آئی حکومت کے اخراجات پورے نہ ہوئے ، بینکنگ سیکٹر سے مزید کتنے ارب ادھار لے لئے؟ رواں مالی سال مجموعی قرضے780ارب2کروڑ سے تجاوز

7  فروری‬‮  2019

سٹیٹ بینک کے قرضوں سے پی ٹی آئی حکومت کے اخراجات پورے نہ ہوئے ، بینکنگ سیکٹر سے مزید کتنے ارب ادھار لے لئے؟ رواں مالی سال مجموعی قرضے780ارب2کروڑ سے تجاوز

کراچی(این این آئی)حکومت نے بجٹ اخراجات پورے کرنے کے لیے ایک ہفتے کے دوران بینکنگ سیکٹر سے مزید 54 ارب روپے قرض لے لیا، اخراجات کے لیے مرکزی بینک کے قرضے کم پڑ گئے، کمرشل بینکوں سے بھی دوبارہ قرض لینا شروع کر دیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق حکومت کو اخراجات پورے… Continue 23reading سٹیٹ بینک کے قرضوں سے پی ٹی آئی حکومت کے اخراجات پورے نہ ہوئے ، بینکنگ سیکٹر سے مزید کتنے ارب ادھار لے لئے؟ رواں مالی سال مجموعی قرضے780ارب2کروڑ سے تجاوز

پاکستان کا کونسا شعبہ ٹیکس سے بچنے اور دولت چھپانے کا ذریعہ بن گیا ؟سٹیٹ بینک نے حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

31  جنوری‬‮  2019

پاکستان کا کونسا شعبہ ٹیکس سے بچنے اور دولت چھپانے کا ذریعہ بن گیا ؟سٹیٹ بینک نے حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر ٹیکس سے بچنے اور دولت چھپانے کا ذریعہ بن گیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں کی جانے والی سرمایہ کاری کی نگرانی اور خریداروں کی شناخت کا… Continue 23reading پاکستان کا کونسا شعبہ ٹیکس سے بچنے اور دولت چھپانے کا ذریعہ بن گیا ؟سٹیٹ بینک نے حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

یو اے ای کی جانب سے ڈالر زپاکستان کو موصول،سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ ہوگیا

24  جنوری‬‮  2019

یو اے ای کی جانب سے ڈالر زپاکستان کو موصول،سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی)متحدہ عرب امارات کی جانب سے ایک ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے ہیں جس کے بعد سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 25 کروڑ ڈالر سے زائد ہوگئے ہیں۔سٹیٹ بینک کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ یو اے ای کی… Continue 23reading یو اے ای کی جانب سے ڈالر زپاکستان کو موصول،سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ ہوگیا

اوورسیز پاکستانیوں کا عمران خان کی حکومت پر بھرپور اعتماد کا اظہار، پچھلے 6مہینوں کے دوران خلیجی ممالک سے کتنے ڈالر ز بھجوائے گئے؟اعداد و شمار جاری

21  جنوری‬‮  2019

اوورسیز پاکستانیوں کا عمران خان کی حکومت پر بھرپور اعتماد کا اظہار، پچھلے 6مہینوں کے دوران خلیجی ممالک سے کتنے ڈالر ز بھجوائے گئے؟اعداد و شمار جاری

اسلام آباد ( آن لائن) رواں مالی سال کے ابتدائی 6ماہ میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ریاستوں میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں مجموعی طور پر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔سعودی عرب اور دیگرخلیجی ریاستوں کی حکومتوں کی جانب سے مقامی آبادی کو روزگار کی فراہمی سے ان… Continue 23reading اوورسیز پاکستانیوں کا عمران خان کی حکومت پر بھرپور اعتماد کا اظہار، پچھلے 6مہینوں کے دوران خلیجی ممالک سے کتنے ڈالر ز بھجوائے گئے؟اعداد و شمار جاری

پی ٹی آئی کے18 خفیہ بینک اکاؤنٹس کی خبر میں کتنی حقیقت ہے؟سچائی سامنے آگئی ،قصہ ہی ختم

10  جنوری‬‮  2019

پی ٹی آئی کے18 خفیہ بینک اکاؤنٹس کی خبر میں کتنی حقیقت ہے؟سچائی سامنے آگئی ،قصہ ہی ختم

اسلام آباد،کراچی(سی پی پی )پاکستان تحریک انصاف کے 18بینک اکاؤنٹس کے حوالے سے ایک رپورٹ کی پاکستان کے مرکزی بینک نے تردید کردی ہے۔اس بے بنیاد رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی نے 18بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں ظاہر نہیں کی تھیں لیکن اسٹیٹ بینک نے اپنے حوالے سے دی گئی اس خبر… Continue 23reading پی ٹی آئی کے18 خفیہ بینک اکاؤنٹس کی خبر میں کتنی حقیقت ہے؟سچائی سامنے آگئی ،قصہ ہی ختم