پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر موصول ،جانتے ہیں اتنی بڑی رقم کہاں سے آئی؟
اسلام آباد(آن لائن) سٹیٹ بنک آف پاکستان نے کہا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بنک سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہو گئے ہیں ۔جس کے بعد مجموعی ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب 57 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں ۔ہفتہ کے روز اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے ایشیائی ترقیاتی بنک سے 50… Continue 23reading پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر موصول ،جانتے ہیں اتنی بڑی رقم کہاں سے آئی؟