جب ہائی گریڈ کینسر جیسے موذی مرض کی تشخیص ہو ئی تو پوری رات روتی رہی : سونالی باندرے
نئی دہلی (این این آئی)کینسر کے مرض میں مبتلا بھارتی اداکارہ سونالی باندرے نے انکشاف کیا ہے کہ جب انہیں ’’ہائی گریڈ کینسر‘‘ جیسے موذی مرض کی تشخیص ہوئی تو وہ پوری رات روئیں۔بھارتی ویب سائٹ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق سونالی باندرے نے کینسر تشخیص کے بعد ہمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے… Continue 23reading جب ہائی گریڈ کینسر جیسے موذی مرض کی تشخیص ہو ئی تو پوری رات روتی رہی : سونالی باندرے