fbpx
تازہ تر ین :

سعید غنی

چند افراد کا ٹولہ کلیم امام کی سربراہی میں سازش میں مصروف ہے،سعید غنی نے ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے اتحاد کو جبری شادی قرار دیدیا، چونکا دینے والی باتیں

  ہفتہ‬‮ 18 جنوری‬‮ 2020  |  19:22
کراچی (آن لائن)سندھ کے وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی کی پہچان ہمیشہ پڑھے لکھے لوگ رہے ہیں، شہر میں تقافتی سرگرمیوں کی بحالی میں پی پی پی کے کارکنان کا خون شامل ہے۔ ان باتوں کا اظہار پی پی پی کراچی کے صدر اور ...

میری اور میرے بھائی کی کردار کشی شروع کردی گئی ہے،اگر الزامات درست ہوئے توسزا بھگتوں گا، سعید غنی نے عہدہ اور سیاست چھوڑ دینے کا بھی اعلان کر دیا

  جمعہ‬‮ 17 جنوری‬‮ 2020  |  22:45
کراچی (این این آئی)سندھ کے وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی نے کہا ہے کہ میری اور میرے بھائی کی کردار کشی شروع کردی گئی ہے۔دو سال پرانی ایک اخباری رپورٹ جس میں میرا نام تک نہیں اس کے ساتھ مجھے جوڑا گیا کیوں کہ میں پولیس کے مشکوک کردار ...

آئی جی سندھ کی تبدیلی کا فیصلہ کس کی رضامندی سے کیا گیا؟پیپلز پارٹی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

  جمعرات‬‮ 16 جنوری‬‮ 2020  |  17:05
کرا چی (آن لائن) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ آئی جی سندھ کی تبدیلی کا فیصلہ وزیراعظم کی رضامندی سے کیا گیا۔صوبائی حکومت اور وفاق آمنے سامنے نہیں ہیں، سعید غنی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی سندھ کی تبدیلی ...

حریم اور ترمیم کا کس سے پوچھا جائے؟ موجودہ حکومت ٹک ٹاک سے ہی بنی ہے اور یہ ٹک ٹاک سے ہی گر جائے گی،وفاقی وزراء روزانہ کیا کر رہے ہیں؟ سعید غنی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

  بدھ‬‮ 8 جنوری‬‮ 2020  |  18:40
کراچی(این این آئی) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ٹک ٹاک سے ہی بنی ہے اور یہ ٹک ٹاک سے ہی گر جائے گی۔وفاقی وزراء کا کام روزانہ ایک ٹک ٹاک بنانا اور شام کو 50 ہزار لائیک ہونے پر جشن منانا ہے۔ ...

نیب آہستہ آہستہ بے نقاب ہو رہی ہے،نیب کے قانون میں ترمیم سے عمران خان کے کون سے انتہائی قریبی عزیزکو فائدہ پہنچے گا؟ حیران کن دعویٰ کردیا گیا

  ہفتہ‬‮ 28 دسمبر‬‮ 2019  |  19:22
اسلام آباد(آن لائن) سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے نیب قوانین میں ترمیم کیلئے آرڈیننس لانے کا مقصد اپنے چند دوستوں کو بچانا ہے،نیب ایک کالا قانون ہے،اس وجہ سے لوگوں نے جیلیں کاٹیں اور خودکشیاں کیں،حکومت نے اپنے لوگوں کو ...

تقسیم سندھ کی سازش کا انکشاف سامنے آ گیا، پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم پر بڑے سوالات اٹھا دیے

  ہفتہ‬‮ 14 دسمبر‬‮ 2019  |  20:59
کراچی (آن لائن) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے سندھ کو تقسیم کرنے کی ایک بار پھر سازش قومی اسمبلی میں بل جمع کر شروع کردی گئی ہے اس لئے میں حکمران جماعت تحریک انصاف اور ان کی حمایتی ...

دادو کی بچی گل سما کو سنگسار کیا گیا تھا یا نہیں؟سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی نے بڑا دعویٰ کردیا

  منگل‬‮ 3 دسمبر‬‮ 2019  |  23:39
کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی نے کہا ہے کہ دادو کی بچی گل سما سے متعلق خبر کا علم حکومت کو میڈیا کے ذریعے ہوا ہے اور اس حوالے سے کسی نے کوئی شکایت نہیں کی تھی۔منگل کو سندھ اسمبلی کی کارروائی کے دوران انہوں نے ایوان ...

ناروے حکومت نے قرآن کی بے حرمتی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی نہ  کی تو پھرتجارتی بائیکاٹ،پاکستان میں شدید ردعمل سامنے آگیا

  اتوار‬‮ 24 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  22:00
کراچی (آن لائن) وزیر اطلاعات ومحنت سندھ سعید غنی نے مطالبہ کیا ہے کہ اگر ناروے کی حکومت نے قرآن کریم کی بیحرمتی کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی نہ کی تو اس ملک کا تجارتی بائیکاٹ کیا جائے اور اس کے ساتھ سفارتی تعلقات بھی منقطع کیے جائیں۔ ترقی ...

غیر ہنرمند مزدوروں کی کم سے کم اجرت بڑھادی گئی،اطلاق تمام فیکٹریوں اور صنعتی زونز اور جہاں جہاں غیر ہنر مند مزدور کام کرتے ہیں پرہوگا

  پیر‬‮ 16 ستمبر‬‮ 2019  |  20:01
کراچی (آن لائن) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ غیر ہنرمند مزدوروں کی کم سے کم اجرت رواں سال 16200 سے بڑھا کر 17500 روپے روپے کردی گئی ہے اور اس کا اطلاق تمام فیکٹریوں اور صنعتی زونز اور جہاں جہاں غیر ہنر مند مزدور ...

جمائما نے سو کنال زمین عمران خان کے منہ پر مار کر جان چھڑائی،پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی ذاتیات پر اتر آئے، انتہائی سنگین الزامات عائد

  اتوار‬‮ 12 مئی‬‮‬‮ 2019  |  22:33
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہاہے کہ شیخ رشید پرویز مشرف کی چاپلوسی نہ کرتے تو گوانتا موبے میں ہوتے۔ ایک بیان میں سعید غنی نے کہاکہ شیخ رشید میڈیا میں زندہ رہنے کے لئے آصف زرداری پر تنقید کرتے ہیں۔سعید غنی ...

استعفیٰ دے دوں گا لیکن یہ کام ہرگز نہیں کروں گا ،سعید غنی کا سپریم کورٹ کے توہین عدالت نوٹس پرشدیدرد عمل

  جمعرات‬‮ 9 مئی‬‮‬‮ 2019  |  10:50
کراچی(سی پی پی) وزیربلدیات سندھ سعید غنی نے سپریم کورٹ کی جانب سے توہین عدالت کا نوٹس جاری کیے جانے پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ ایسی کوئی بات نہیں کی جو توہین عدالت کے زمرے میں آئے اور عدالت مجھے بطور وزیر گھروں کو توڑنے کا کہے ...

سعید غنی اور شہلا رضا کوایک ہفتے میں قتل کرنے کی دھمکی ،دھمکی کس کی جانب سے دی گئی،نام بھی سامنے آگیا

  ہفتہ‬‮ 4 مئی‬‮‬‮ 2019  |  15:03
کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم سائوتھ افریقا دہشت گردی کی علامت بن گئی، صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی اور رکن سندھ اسمبلی شہلا رضا کو قتل کی دھمکی دے دی۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم سائوتھ افریقا نے پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی شخصیات کو ہدف بنا لیا، صوبائی وزیر ...