جمعہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2024 

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری سعودی عرب بھی پاک چین اقتصادی راہداری میں شامل

datetime 5  ستمبر‬‮  2016

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری سعودی عرب بھی پاک چین اقتصادی راہداری میں شامل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی معاہدہ ہو گیا، سعودی عرب بھی تجارتی معاہدے کے ساتھ ہی چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کا شریک کار بن گیا۔ تفصیل کے مطابق سعودی وزیر دفاع و ولی عہد شہزادہ محمد بن سلیمان بن عبد العزیز کے حالیہ پاکستان اور دورہ چین کے مثبت… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری سعودی عرب بھی پاک چین اقتصادی راہداری میں شامل

یہ لوگ حج پر نہیں آسکتے ۔۔۔ سعودی عرب نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2016

یہ لوگ حج پر نہیں آسکتے ۔۔۔ سعودی عرب نے بڑا اعلان کر دیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے حکام نے پرمٹ کے بغیر حج کیلئے آنیوالے لوگوں کی روک تھام کیلئے 9چیک پوائنٹس قائم کردئیے ہیں۔سعودی میڈیا کے مطابق ایک سیکیورٹی اہلکار بریگیڈئیر جنرل محمد الحریتی نے بتایا کہ مکہ اور گردونواح میں نو سیکیورٹی چیک پوائنٹس کا قیام عمل میں لایا گیاہے جہاں بغیر پرمٹ حج… Continue 23reading یہ لوگ حج پر نہیں آسکتے ۔۔۔ سعودی عرب نے بڑا اعلان کر دیا

سعودی عرب میں نظام زندگی معطل ۔۔۔ اہم خبر آگئی

datetime 4  ستمبر‬‮  2016

سعودی عرب میں نظام زندگی معطل ۔۔۔ اہم خبر آگئی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے مغربی شہر طائف اور قرب وجور میں موسلادھار بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے ۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی محکمہ موسمیات نے بتایا کہ طائف شہر میں ہونے والے بارشوں کے پیش نظر مکہ مکرمہ سے ملانے والی شاہراہ الہدیٰ ہائی وئے پر ٹریفک جزوی طور پر معطل… Continue 23reading سعودی عرب میں نظام زندگی معطل ۔۔۔ اہم خبر آگئی

سعودی عرب نے مزید ویزے دینے سے انکار کر دیا ۔۔۔ پاکستان کی اہم شخصیت معاملات دیکھنے سعودی عرب روانہ

datetime 3  ستمبر‬‮  2016

سعودی عرب نے مزید ویزے دینے سے انکار کر دیا ۔۔۔ پاکستان کی اہم شخصیت معاملات دیکھنے سعودی عرب روانہ

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سرداریوسف کی جانب سے 275 سے زائد سروسز ویزا جاری کرنے کی درخواست سعودی سفارتخانے نے مسترد کر دی،وفاقی وزیر سردار محمد یوسف آج اتوار کو حج معاملات کا جائزہ لینے کیلیے سعودی عرب روانہ ہونگے جبکہ حج ایڈوائزری کمیٹی امسال حج مانیٹرنگ کیلیے سعودی عرب… Continue 23reading سعودی عرب نے مزید ویزے دینے سے انکار کر دیا ۔۔۔ پاکستان کی اہم شخصیت معاملات دیکھنے سعودی عرب روانہ

فلسطین کے شہدا اور قیدیوں کے لواحقین بارے سعودی عرب کا ایسا زبردست اقدام کہ جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

datetime 30  اگست‬‮  2016

فلسطین کے شہدا اور قیدیوں کے لواحقین بارے سعودی عرب کا ایسا زبردست اقدام کہ جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے فلسطینیوں کے ساتھ جذبہ خیرسگالی کے تحت فلسطینی شہداء اور اسیران کے ایک ہزار لواحقین کے ریاض حکومت کی میزبانی میں حج کے انتظامات کا حکم دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے متعلقہ حکام کو ہدایت… Continue 23reading فلسطین کے شہدا اور قیدیوں کے لواحقین بارے سعودی عرب کا ایسا زبردست اقدام کہ جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

سعودی عرب میں مزید 32افرادنے کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیا

datetime 28  اگست‬‮  2016

سعودی عرب میں مزید 32افرادنے کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں شعبہ دعوت و ارشاد کی مساعی جمیلہ کے نتیجے میں مزید 32 افراد راہ ہدایت پرآگئے اوراسلام قبول کرلیا،اس موقع پر نو مسلموں کے اسلام اور ایمان کی سلامتی کی دعا کی گئی اور انہیں تحائف میں اسلامی کتب اور اسلام سے متعلق لٹریچر بھی تقسیم کیا گیا۔مرکز دعوت وارشاد… Continue 23reading سعودی عرب میں مزید 32افرادنے کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیا

سعودی عرب نے حجاج کی آسانی کیلئے بہترین طریقہ متعارف کرادیا

datetime 28  اگست‬‮  2016

سعودی عرب نے حجاج کی آسانی کیلئے بہترین طریقہ متعارف کرادیا

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کی وزارت حج نے رش سے بچانے کے لیے حجاج کرام کے نئے روٹس جاری کردیئے ہیں، عرب ٹی وی کے مطابق گزشتہ سالوں کے دوران مجموعی طور پر پانچ میقاتوں پر حجاج کرام کا حجم کافی بڑھا رہا۔ بعض میقاتوں پر تو حجاج کرام کا بے انتہا دباؤ دیکھا گیا۔ تاہم… Continue 23reading سعودی عرب نے حجاج کی آسانی کیلئے بہترین طریقہ متعارف کرادیا

’’سعودی عرب‘‘ خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔۔۔بڑا نقصان ہو گیا

datetime 22  اگست‬‮  2016

’’سعودی عرب‘‘ خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔۔۔بڑا نقصان ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں گھر میں آتشزدگی سے خواتین اور بچوں سمیت 6 غیر ملکی باشندے ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق سعودی عرب کے شہر ریاض میں گھر میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے فلپائن سے تعلق رکھنے والے 3 خاندانوں کے 6 افراد ہلاک ہو… Continue 23reading ’’سعودی عرب‘‘ خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔۔۔بڑا نقصان ہو گیا

سعودی عرب میں فاقے کرنے والے ملازمین، آخر کار سعودی عرب سے خوشخبری آ ہی گئی

datetime 20  اگست‬‮  2016

سعودی عرب میں فاقے کرنے والے ملازمین، آخر کار سعودی عرب سے خوشخبری آ ہی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی وزیر محنت نے کہا ہے کہ بن لادن سمیت کچھ مقامی کمپنیوں نے پھنسے محنت کشوں کو ادائیگی شروع کردی ہے،جبکہ بڑے پیمانے پر ادائیگیاں روکنے والی کمپنی کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔سعودی وزیر محنت مفریج الحقابانی نے کہا ہے کہ بن لادن گروپ سمیت کچھ مقامی… Continue 23reading سعودی عرب میں فاقے کرنے والے ملازمین، آخر کار سعودی عرب سے خوشخبری آ ہی گئی