fbpx
تازہ تر ین :

سشمیتا سین

سشمیتا سین نے24 سال کی عمر میں ماں بننا زندگی کا سب سے دانشمندانہ فیصلہ قراردیدیا

  پیر‬‮ 5 اگست‬‮ 2019  |  10:15
ممبئی (این این آئی)بولی وڈ اداکارہ اور سابق مس یونیورس سشمیتا سین نے 24 سال کی عمر میں ماں بننے کو اپنی زندگی کا سب سے دانشمندانہ فیصلہ قرار دیا ہے۔سشمیتا سین نے اس عمر میں 2 بچیوں رینی اور علیشا کو گود لیا تھا اور اب ان کا کہنا ...

سشمیتا سین ایک بار پھر پردہ اسکرین پر واپسی کے لیے تیار

  پیر‬‮ 10 جون‬‮ 2019  |  10:30
ممبئی (این این آئی)بولی وڈ اداکارہ اور سابق مس یونیورس سشمیتا سین کافی عرصے سے پردہ اسکرین سے غائب ہیں مگر اب ایسا لگتا ہے کہ وہ ایک بار پھر واپسی کے لیے تیار ہیں۔وہ آخری مرتبہ 2010 کی بولی وڈ فلم ’نو پرابلم‘ میں کام کرتی نظر آئیں تھیں، ...

شادی کے بارے میں لطیفہ سنانا سشمیتا سین کو مہنگا پڑگیا

  جمعہ‬‮ 1 فروری‬‮ 2019  |  10:40
ممبئی(این این آئی) شادی کے متعلق درجنوں کیا سینکڑوں لطیفے مشہور ہیں اور لوگ ان میں نت نیا اضافہ کرتے رہتے ہیں اور لوگ ان سے لطف اندوز بھی ہوتے ہیں لیکن بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین کو شادی کے بارے میں لطیفہ سنانا مہنگا پڑ گیا ہے۔ ٹائمز آف ...

باتیں کیا ہوتی رہیں اور اصل معاملہ کیا نکلا؟ سشمیتا سین نے اپنے سے 15سال کم عمر اداکارسے شادی پر خاموشی توڑ دی، حیران کن اعلان کر دیا

  اتوار‬‮ 11 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  17:01
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اد اکار ہ سشمیتا سین نے کم عمر اداکار سے شادی پر خاموشی توڑ دی اور کہا ہے کہ اس وقت ان کے اور ماڈل کے درمیان رومانوی تعلقات قائم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ سے بھارتی میڈیا میں یہ خبریں گردش کر رہی ...

بالی ووڈ‘ اداکارہ سشمیتا سین کی سرجری کے بعد کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

  پیر‬‮ 15 اکتوبر‬‮ 2018  |  12:50
ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمتا سین نے ڈھلتی عمر چھپانے کیئے اپنے چہرے کی سرجری کروالی‘ سشمیتا کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مطابق1994 میں مس یونیورس کا اعزاز حاصل کرنے والی سشمتا نے اپنی ڈھلتی عمر کو چھپانے کے ...

سشمیتا سین کی ورک آؤٹ کی تصاویر، ویڈیوز دیکھ کر مداح حیران رہ گئے

  جمعرات‬‮ 13 ستمبر‬‮ 2018  |  10:40
ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی نامور اداکار سشمیتا سین نے سوشل میڈیا پر اپنی فٹنس کا راز بتادیا۔سشمیتا سین نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ورزش کی تصاویر ڈال کر اپنے مداحوں کو حیران کردیا۔انہوں نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں انہیں ہاتھوں کے بل کھڑے ہوتے ...

سشمیتا سین کا بیٹی کو 19ویں سالگرہ پر جذباتی پیغام

  پیر‬‮ 3 ستمبر‬‮ 2018  |  17:10
ممبئی(سی پی پی)سشمیتا سین نے اپنی بڑی بیٹی رینے کی 19 ویں سالگرہ پر انہیں نصیحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تمہارے اڑان بھرنے کے دن آگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سشمیتا سین کی بڑی بیٹی رینے 19 برس کی ہوگئیں، اس موقع پر سشمیتا نے اپنی بیٹی ...

مجھے ایک 15 سالہ لڑکے نے ہراساں کرنے کی کوشش کی‘سشمیتا سین

  بدھ‬‮ 23 مئی‬‮‬‮ 2018  |  11:10
دہلی میں خواتین کے تحفظ کے حوالے سے ایک ایونٹ کے دوران سشمیتا سین نے کہا کہ خواتین اسٹارز کے گرد باڈی گارڈز کے حصار کے باوجود ہجوم میں ایسے مرد ہوتے ہیں جو خواتین کے ساتھ غلط سلوک کرتے ہیں۔انہوں نے اس واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہاکہ چھ ...

وہ جوانی کیا جس میں عشق نہ ہوں۔۔شوکت خانم ہسپتال کی فنڈریزنگ تقریب میں اپنی نئی دلہن کی موجودگی میں کونسی بھارتی اداکارہ کو گھورتا رہا؟نعیم بخاری کتنے ٹھرکی ہیں، خود ہی دلچسپ واقعہ سنا دیا

  پیر‬‮ 9 اپریل‬‮ 2018  |  12:05
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما اور ملک کے معروف قانون دان نعیم بخاری نے کہا ہے کہ ان کو پاکستان کے تین سیاست دانوں سے عشق ہے ان میں سے ایک قائداعظم تھے جبکہ دوسرے ذوالفقار علی بھٹو تھے جن کے ...

اچانک یہ کیا ہوگیا،دیرینہ دوست سے راہیں جدا

  منگل‬‮ 28 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  12:36
ممبئی (این این آئی)معروف بھارتی اداکارہ سشمیتا سین نے 4سال بعد اپنے دیرینہ دوست سے راہیں جدا کر لیں ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سشمیتا سین نے 4 سال بعد اپنے دیرینہ دوست ریتک سے راہیں جدا کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ گزشتہ2 سال سے ...

سابق ملکہ حسن اورمعروف اداکارہ سشمیتا سین اب کیسی دکھتی ہیں،تصاویر دیکھ کر آپ کو یقین نہیں آئیگا

  جمعرات‬‮ 2 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  15:28
ممبئی (این این آئی ) نامور بالی ووڈ اداکارہ اور سابق ملکہ حسن سشمیتا سین کی بغیر میک اپ تصاویر نے انکے مداحوں کو حیران و پریشان کردیا ہے جن میں وہ جوان اور خوبصورت دوشیزہ کے بجائے عمررسیدہ عورت نظر آرہی ہیں۔41 سال عمر ہونے کے باوجود سشمیتا سین ...

کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ بچی بالی ووڈ کی کونسی حسینہ ہے؟

  ہفتہ‬‮ 16 ستمبر‬‮ 2017  |  6:00
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں انسان کی زندگی کا سب سے خوبصورت حصہ اس کا بچپن ہوتا ہے۔ کئی بار انسان اپنی بچپن کی یادوں کو تازہ کرکے من ہی من خوش ہوتا ہے۔ تاہم ہم اسی لئے ہم ان بولی وڈ اسٹارز کے بچپن کی تصاویر ...