پاکستانی عوام نے 9 مئی کے واقعات کا ذمہ دار پی ٹی آئی کو قرار دیدیا، سخت کارروائی کا مطالبہ
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے عوام کی اکثریت نے9 مئی کے افسوسناک واقعات کا ذمہ دار تحریک انصاف کو قرار دیتے ہوئے فوجی اور قومی تنصیبات پر حملوں ،ان کو جلانے ،شہداء کے مجسموں اور یادگاروں کی بے حرمتی کرنے کے واقعات میں ملوث ملزموں کیخلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ معروف کمپنی ایبسوز(IPSOS)کی… Continue 23reading پاکستانی عوام نے 9 مئی کے واقعات کا ذمہ دار پی ٹی آئی کو قرار دیدیا، سخت کارروائی کا مطالبہ