بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

سرفراز احمد ٗ اسد شفیق اور میر حمزہ کراچی پہنچ گئے

datetime 8  دسمبر‬‮  2018

سرفراز احمد ٗ اسد شفیق اور میر حمزہ کراچی پہنچ گئے

کراچی (این این آئی)قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، اسد شفیق اور میرحمزہ دبئی سے کراچی پہنچ گئے۔ قومی ٹیم کے کپتان اور کھلاڑی غیر ملکی ایئرلائن کی پر وازای کے 604 سے کراچی پہنچے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ائیرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ مجموعی طور پر دورہ… Continue 23reading سرفراز احمد ٗ اسد شفیق اور میر حمزہ کراچی پہنچ گئے

سرفراز احمد پاکستان کے تیسرے بہترین وکٹ کیپر بن گئے

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

سرفراز احمد پاکستان کے تیسرے بہترین وکٹ کیپر بن گئے

ابوظہبی (آئی این پی)کپتان سرفرازاحمد نے دبئی ٹیسٹ میں وکٹوں عقب میں پانچ شکار کیے اور بطور وکٹ کیپر148شکار کر کے معین خان سے آگے نکل گئے۔ پاکستان کا قومی ریکارڈ وسیم باری کے نام ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اوروکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد نے دبئی ٹیسٹ میں مجموعی طور پر وکٹوں کے عقب… Continue 23reading سرفراز احمد پاکستان کے تیسرے بہترین وکٹ کیپر بن گئے

میچ دوبارہ شروع ہوتا تو ہمارے حق میں اچھا نتیجہ نکلتا : سرفراز احمد

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

میچ دوبارہ شروع ہوتا تو ہمارے حق میں اچھا نتیجہ نکلتا : سرفراز احمد

ابو ظہبی(این این آئی)پاکستان ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ میچ دوبارہ شروع ہوتا تو ہمارے حق میں اچھا نتیجہ نکلتا،میچ میں ہماری پوزیشن اچھی تھی لیکن بارش ہوگئی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا میچ بارش کے باعث بغیر نتیجہ ختم ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے… Continue 23reading میچ دوبارہ شروع ہوتا تو ہمارے حق میں اچھا نتیجہ نکلتا : سرفراز احمد

پہلے ون ڈے میں محمد حفیظ کے ایکشن پر اعتراض،کپتان سرفراز احمد روس ٹیلر پر شدید برہم

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

پہلے ون ڈے میں محمد حفیظ کے ایکشن پر اعتراض،کپتان سرفراز احمد روس ٹیلر پر شدید برہم

ابو ظہبی(آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے پہلے ون ڈے میں روس ٹیلر کی جانب سے محمد حفیظ کے ایکشن پر اعتراض کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس ٹیلر کا کام بیٹنگ ہے امپائرنگ نہیں،روس ٹیلر نے غیر مہذبانہ طرز عمل اختیار کیا،روس ٹیلر… Continue 23reading پہلے ون ڈے میں محمد حفیظ کے ایکشن پر اعتراض،کپتان سرفراز احمد روس ٹیلر پر شدید برہم

کھلاڑیوں کا پرفارم کرنا خوش آئند ہے : کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

کھلاڑیوں کا پرفارم کرنا خوش آئند ہے : کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم

ابو ظہبی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کا فارم میں ہونا اور پرفارم کرنا خوش آئند ہے۔نیوزی لینڈ کو ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کرنے کے بعد دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ ورلڈ کپ کے لیے کپتان کی نامزدگی کرکٹ… Continue 23reading کھلاڑیوں کا پرفارم کرنا خوش آئند ہے : کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم

دسویں نمبر تک بیٹنگ موجود ہے، اس لیے ہدف کے تعاقب میں مشکل نہیں آتی : کپتان سرفراز

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

دسویں نمبر تک بیٹنگ موجود ہے، اس لیے ہدف کے تعاقب میں مشکل نہیں آتی : کپتان سرفراز

دبئی(آئی این پی ) پاکستان ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ دسویں نمبر تک بیٹنگ موجود ہے، اس لیے ہدف کے تعاقب میں مشکل نہیں آتی ہے۔چیت پر تبصرہ کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ میچ میں حفیظ اور شعیب ملک نے اچھی بیٹنگ کی، بابر اعظم بہت اچھی فارم میں… Continue 23reading دسویں نمبر تک بیٹنگ موجود ہے، اس لیے ہدف کے تعاقب میں مشکل نہیں آتی : کپتان سرفراز

آسٹریلیا کیخلاف کلین سوئپ،سرفراز احمد ٹی ٹوئنٹی کے دوسرے کامیاب کپتان بن گئے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

آسٹریلیا کیخلاف کلین سوئپ،سرفراز احمد ٹی ٹوئنٹی کے دوسرے کامیاب کپتان بن گئے

دبئی(آئی این پی)آسٹریلیا کے خلاف کلین سوئپ کرکے سرفراز احمد ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کے دوسرے بہترین کپتان بن گئے۔ سرفراز 30میچز میں26 جیت کر رکی پونٹنگ کے ہم پلہ بن گئے۔ آسٹریلوی کپتان نے چھپن میچز میں اتنی فتوحات حاصل کیں۔سرفراز احمد کی زیرِ قیادت پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں تین… Continue 23reading آسٹریلیا کیخلاف کلین سوئپ،سرفراز احمد ٹی ٹوئنٹی کے دوسرے کامیاب کپتان بن گئے

کھلاڑیوں کو ٹیسٹ کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی آسٹریلیا کیخلاف اچھی کارکردگی دکھانا ہوگی : کپتان سرفراز احمد

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

کھلاڑیوں کو ٹیسٹ کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی آسٹریلیا کیخلاف اچھی کارکردگی دکھانا ہوگی : کپتان سرفراز احمد

ابوظبی(آئی این پی )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کو ٹیسٹ کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی آسٹریلیا کے خلاف اچھی کارکردگی دکھانا ہوگی۔دوسرا ٹیسٹ اور سیریز جیتنے پر نوجوان کھلاڑیوں کی تعریف کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف انہوں نے زبردست پرفارمنس دی اور… Continue 23reading کھلاڑیوں کو ٹیسٹ کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی آسٹریلیا کیخلاف اچھی کارکردگی دکھانا ہوگی : کپتان سرفراز احمد

سرفراز احمد بازو میں تکلیف کے باوجود میدان میں اترگئے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018

سرفراز احمد بازو میں تکلیف کے باوجود میدان میں اترگئے

ابوظہبی(سی پی پی)قومی کپتان سرفراز احمد بازو میں تکلیف کے باوجود میدان میں اترگئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کپتان سرفراز احمد کے بازو میں تکلیف اب بھی برقرار ہے، رات بھر برف کی سکائی سے سوجن تھوڑی کم ہوئی مگر چوٹ لگنے سے ہاتھ سخت ہوگیا ہے جب کہ میچ شروع ہونے سے قبل سرفراز… Continue 23reading سرفراز احمد بازو میں تکلیف کے باوجود میدان میں اترگئے

Page 12 of 25
1 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 25