جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سردار یار محمد رند کا بھی تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان

datetime 5  جون‬‮  2023

سردار یار محمد رند کا بھی تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان

کوئٹہ(این این آئی) سینئر سیا ستدان رکن صوبائی اسمبلی سر داریارمحمد رندنے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے لا تعلق ہوں،آئندہ کا سیاسی لائحہ عمل دوستوں کی مشاورت سے طے کرونگا،سابق صدر آصف علی زرداری سے ذاتی مراسم ہیں لیکن ابھی انکے پاس رش ہے جب وہ یاد کریں گے تو ان کے ساتھ… Continue 23reading سردار یار محمد رند کا بھی تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان

پی ٹی آئی کے ناراض رہنما سردار یار محمد رند کی مولانا فضل الرحمن سے انتہائی اہم ملاقات

datetime 12  مارچ‬‮  2022

پی ٹی آئی کے ناراض رہنما سردار یار محمد رند کی مولانا فضل الرحمن سے انتہائی اہم ملاقات

اسلام آباد (این این آئی) پی ٹی آئی کے ناراض رہنماء سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد میں ووٹ کا فیصلہ وقت آنے پر کرینگے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر اور سابق صوبائی وزیرتعلیم سردار یار محمد رند نے پارٹی سے ناراضگی کے بعد اپوزیشن رہنمائوں سے… Continue 23reading پی ٹی آئی کے ناراض رہنما سردار یار محمد رند کی مولانا فضل الرحمن سے انتہائی اہم ملاقات

پی ٹی آئی میں جانے سے عزت میں اضافہ کے بجائے کمی آئی،سردار رند کھل کر بول پڑے

datetime 6  مارچ‬‮  2022

پی ٹی آئی میں جانے سے عزت میں اضافہ کے بجائے کمی آئی،سردار رند کھل کر بول پڑے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صوبائی صدر پی ٹی آئی بلوچستان سردار یار محمد رند نے انکشاف کیا ہے کہ ساڑھے تین ارب روپے میں بلوچستان کی حکومت نیلام کی گئی، اسلام آباد کی کچھ بااثر شخصیات نے قدوس بزنجوسے ڈیل کر کے ان کے حوالےحکومت کی، ڈیل اسلام آباد میں بیٹھے تین سینیٹرز اور ایک… Continue 23reading پی ٹی آئی میں جانے سے عزت میں اضافہ کے بجائے کمی آئی،سردار رند کھل کر بول پڑے

وزیراعظم کے ایک اور معاون خصوصی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

datetime 2  مارچ‬‮  2022

وزیراعظم کے ایک اور معاون خصوصی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما سردار یار محمد رند نے وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔سردار یار محمد رند وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پانی، توانائی و قدرتی وسائل تھے۔سردار یار محمد رند کاکہنا ہے صرف نوٹیفکیشن کی حد تک وزیر اعظم کا معاون خصوصی تھا، لیکن عملی طور پر… Continue 23reading وزیراعظم کے ایک اور معاون خصوصی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

الزامات جھوٹے ثابت،تحریک انصاف کے اہم رہنما  کو جعلی ڈگری کیس میں باعزت بری کردیا گیا

datetime 16  مئی‬‮  2019

الزامات جھوٹے ثابت،تحریک انصاف کے اہم رہنما  کو جعلی ڈگری کیس میں باعزت بری کردیا گیا

بولان(این این آئی) سردار یار محمد رند جعلی ڈگری کیس سے باعزت بری،جھوٹے بے بنیاد الزامات لگاکر مخالفین سچائی کو شکست نہیں دے سکتے جیت ہمیشہ حق اور سچ کی ہوتی ہے سردار یار محمد رند کی کیس سے باعزت بری ہونے کے بعد مقامی صحافیوں سے گفتگو تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج بھاگ… Continue 23reading الزامات جھوٹے ثابت،تحریک انصاف کے اہم رہنما  کو جعلی ڈگری کیس میں باعزت بری کردیا گیا

پارٹی چھوڑنے کی خبریں، پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رندنے بڑا اعلان کردیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2018

پارٹی چھوڑنے کی خبریں، پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رندنے بڑا اعلان کردیا

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رندنے سوشل میڈیا پرانکے حوالے سے چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا حصہ ہوں اور رہوں گا۔یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں سرداریارمحمد رند نے کہا کہ وزیر اعظم اور چیئرمین پر مکمل… Continue 23reading پارٹی چھوڑنے کی خبریں، پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رندنے بڑا اعلان کردیا

بلوچستان عوامی پارٹی اور تحریک انصاف میں حکومت سازی بارے اختلافات کھل کر سامنے آگئے،سردار یار محمد رند ناراض ہوگئے 

datetime 27  اگست‬‮  2018

بلوچستان عوامی پارٹی اور تحریک انصاف میں حکومت سازی بارے اختلافات کھل کر سامنے آگئے،سردار یار محمد رند ناراض ہوگئے 

کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان عوامی پارٹی اور تحریک انصاف میں حکومت سازی کے بارے اختلافات کھل کر سامنے آگئے وزراء کے تقریب حلف برداری میں پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر وپارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے شرکت نہیں کی اور آخری لمحات میں دعوت نامہ دیا گیا ذرائع کے مطابق بلوچستان حکومت سازی کے… Continue 23reading بلوچستان عوامی پارٹی اور تحریک انصاف میں حکومت سازی بارے اختلافات کھل کر سامنے آگئے،سردار یار محمد رند ناراض ہوگئے