بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

سپیکر سبطین خان پنجاب اسمبلی کو اب بھی بچانے کیلئے تجویز سامنے لے آئے

datetime 14  جنوری‬‮  2023

سپیکر سبطین خان پنجاب اسمبلی کو اب بھی بچانے کیلئے تجویز سامنے لے آئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان پنجاب اسمبلی کو اب بھی بچانے کے لیے تجویز سامنے لے آئے۔نجی ٹی وی پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا اگر اپوزیشن عام انتخابات کی تاریخ پر ہم سے بات کرے تو اسمبلی اب بھی بچ سکتی ہے۔ سبطین خان نے… Continue 23reading سپیکر سبطین خان پنجاب اسمبلی کو اب بھی بچانے کیلئے تجویز سامنے لے آئے

دھوم دھڑکے سے اسمبلیاں توڑیں گے’ سپیکر سبطین خان کا بڑااعلان

datetime 3  جنوری‬‮  2023

دھوم دھڑکے سے اسمبلیاں توڑیں گے’ سپیکر سبطین خان کا بڑااعلان

لاہور(آئی این پی)سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا ہے کہ قانونی مسائل کے حل کے بعد دھوم دھڑکے سے اسمبلیاں توڑیں گے،اسمبلیاں تحلیل نہ کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،قانونی مسائل کے حل کے بعد یہ اقدام اٹھایا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف… Continue 23reading دھوم دھڑکے سے اسمبلیاں توڑیں گے’ سپیکر سبطین خان کا بڑااعلان

آرٹیکل 101 کا استعمال، صدر مملکت سے گورنر پنجاب کو گھر بھیجنے کا مطالبہ کر دیا گیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2022

آرٹیکل 101 کا استعمال، صدر مملکت سے گورنر پنجاب کو گھر بھیجنے کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی تبدیلی کیلئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ دیا۔صوبائی وزیر راجہ بشارت کے مطابق آئین کے آرٹیکل 101 سب آرٹیکل 3 کے تحت صدرکو اختیارہے کہ وہ گورنرکو گھر بھیج دیں۔انہوں نے کہا کہ گورنرکے مس کنڈکٹ کے… Continue 23reading آرٹیکل 101 کا استعمال، صدر مملکت سے گورنر پنجاب کو گھر بھیجنے کا مطالبہ کر دیا گیا

پنجا ب کے تخت سے پہلے پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا

datetime 21  جولائی  2022

پنجا ب کے تخت سے پہلے پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سبطین خان نے پی ٹی آئی کے ایک رکن کے منحرف ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سبطین خان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ رحیم یار خان سے ایم پی اے میاں مسعود کی بولی… Continue 23reading پنجا ب کے تخت سے پہلے پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا

پی ٹی آئی کے ایم پی اے سبطین خان نے دوبارہ صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

datetime 7  جنوری‬‮  2020

پی ٹی آئی کے ایم پی اے سبطین خان نے دوبارہ صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور(سی پی پی)پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے سبطین خان نے دوبارہ صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا،گورنر پنجاب چودھری سرور نے سبطین خان سے حلف لیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے سبطین خان نے دوبارہ صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا،سبطین خان کے حلف… Continue 23reading پی ٹی آئی کے ایم پی اے سبطین خان نے دوبارہ صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

” ملزم کو صرف سزا دینے کیلئے اسے بنیادی حق سے محروم نہیں رکھا جا سکتا“ تحریک انصاف کے معروف رہنما رہنما جیل سے رہا

datetime 28  ستمبر‬‮  2019

” ملزم کو صرف سزا دینے کیلئے اسے بنیادی حق سے محروم نہیں رکھا جا سکتا“ تحریک انصاف کے معروف رہنما رہنما جیل سے رہا

لاہور(سی پی پی) ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سبطین خان کے ضمانت کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس سردار احمد نعیم نے 20 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں لکھا ہے کہ جس کے پاس کوئی… Continue 23reading ” ملزم کو صرف سزا دینے کیلئے اسے بنیادی حق سے محروم نہیں رکھا جا سکتا“ تحریک انصاف کے معروف رہنما رہنما جیل سے رہا

علیم خان اور سبطین خان کو پنجاب کابینہ میں دوبارہ شامل کرنے کی تیاریاں،دونوں کو کون سی وزارت دی جائیگی؟جانئے

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

علیم خان اور سبطین خان کو پنجاب کابینہ میں دوبارہ شامل کرنے کی تیاریاں،دونوں کو کون سی وزارت دی جائیگی؟جانئے

لاہور(آن لائن)سابق وزیر بلدیات علیم خان اور وزیر جنگلات سبطین خان کی کابینہ میں واپسی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ میں تبدیلی کے حوالے سے رواں ہفتہ اہم ہے اور اس سلسلے میں بڑے فیصلے کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا کہ علیم خان کی کابینہ میں واپسی کا فیصلہ ہوچکا اور… Continue 23reading علیم خان اور سبطین خان کو پنجاب کابینہ میں دوبارہ شامل کرنے کی تیاریاں،دونوں کو کون سی وزارت دی جائیگی؟جانئے

معدنیات کرپشن کیس میں گرفتار تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کو 50لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم

datetime 18  ستمبر‬‮  2019

معدنیات کرپشن کیس میں گرفتار تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کو 50لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم

لاہور(سی پی پی)لاہور ہائیکورٹ نے معدنیات کرپشن کیس میں گرفتارپی ٹی آئی رہنما سبطین خان کی ضمانت منظور کرلی،عدالت نے سبطین خان کی ضمانت 50 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں معدنیات کرپشن کیس میں گرفتارپی ٹی آئی رہنما سبطین خان کی ضمانت سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت… Continue 23reading معدنیات کرپشن کیس میں گرفتار تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کو 50لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم

سبطین خان کی گرفتار ی کے بعد کرپشن کیس میں بڑی پیشرفت،کس کس کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا؟سیاستدانوں،بیورو کریسی میں کھلبلی مچ گئی

datetime 17  جون‬‮  2019

سبطین خان کی گرفتار ی کے بعد کرپشن کیس میں بڑی پیشرفت،کس کس کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا؟سیاستدانوں،بیورو کریسی میں کھلبلی مچ گئی

لاہور( این این آئی )قومی احتساب بیورو ( نیب ) کی جانب سے سابق صوبائی وزیر سبطین خان کی گرفتار ی کے بعد مذکورہ کیس میں بڑی سیاسی شخصیات سمیت بیوروکریسی کے گرد بھی گھیرا تنگ کرکے انہیں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ نیب ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا… Continue 23reading سبطین خان کی گرفتار ی کے بعد کرپشن کیس میں بڑی پیشرفت،کس کس کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا؟سیاستدانوں،بیورو کریسی میں کھلبلی مچ گئی

Page 1 of 2
1 2