بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

سبطین خان کی گرفتار ی کے بعد کرپشن کیس میں بڑی پیشرفت،کس کس کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا؟سیاستدانوں،بیورو کریسی میں کھلبلی مچ گئی

datetime 17  جون‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )قومی احتساب بیورو ( نیب ) کی جانب سے سابق صوبائی وزیر سبطین خان کی گرفتار ی کے بعد مذکورہ کیس میں بڑی سیاسی شخصیات سمیت بیوروکریسی کے گرد بھی گھیرا تنگ کرکے انہیں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ نیب ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پنجاب کی نگران حکومت مین اعلیٰ شخصیت سمیت ،

سابق چیف سیکرٹری ، سابق سیکرٹری قانون کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ایک حاضر سروس اعلیٰ بیورو کریٹ کو بھی شامل تفتیش کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سبطین خان سے ہونے والی تحقیقات کی روشنی میں اس وقت کے اعلی ترین عہدوں پر فائز شخصیات کو بھی طلب کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…