گرمیوں میں یہ سبزی استعمال کریں ، فوائد اتنے کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عام سی نظر آنے والی سبزی خاص طور پر سلاد میں کھانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے، زیادہ تر لوگ کھیرے کو گرمیوں میں کھانا پسند کرتے ہیں لیکن اسے سردیوں میں کھا کر بھی بےشمار فوائد حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ کھیرا، سلاد کا لازمی جز، جو سال کے بارہ مہینے… Continue 23reading گرمیوں میں یہ سبزی استعمال کریں ، فوائد اتنے کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے