منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

190 ملین پاؤنڈز سکینڈل: زلفی بخاری کی نیب میں پیش ہونے سے معذرت

datetime 24  جون‬‮  2023

190 ملین پاؤنڈز سکینڈل: زلفی بخاری کی نیب میں پیش ہونے سے معذرت

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے 190 ملین پاؤنڈز (این سی اے) سکینڈل کیس میں نیب کے سامنے پیش ہونے سے معذرت کر لی۔قومی احتساب بیورو (نیب) میں 190 ملین پاؤنڈز (این سی اے) سکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں، پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے نیب کو تحریری… Continue 23reading 190 ملین پاؤنڈز سکینڈل: زلفی بخاری کی نیب میں پیش ہونے سے معذرت

بجٹ اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ بڑا مذاق ہے،زلفی بخاری

datetime 11  جون‬‮  2023

بجٹ اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ بڑا مذاق ہے،زلفی بخاری

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما زلفی بخاری نے بجٹ کو اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ بڑا مذاق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوم اچھی طرح جانتی ہے ملک اور معیشت کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب یہ بجٹ خاص طور پر اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ایک… Continue 23reading بجٹ اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ بڑا مذاق ہے،زلفی بخاری

پی ٹی آئی کو پرویز الٰہی پر حملہ آور نہیں ہونا چاہیے، زلفی بخاری کھل کر بول پڑے

datetime 12  جنوری‬‮  2023

پی ٹی آئی کو پرویز الٰہی پر حملہ آور نہیں ہونا چاہیے، زلفی بخاری کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماسابق معاو ن خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ اگر وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی پی ٹی آئی کے مؤقف سے 100 فیصد اتفاق نہیں رکھتے تو تحریک انصاف کو ان پر حملہ آور نہیں ہونا چاہیے۔ ایک انٹریو میں زلفی بخاری نے کہا کہ ضروری… Continue 23reading پی ٹی آئی کو پرویز الٰہی پر حملہ آور نہیں ہونا چاہیے، زلفی بخاری کھل کر بول پڑے

زلفی بخاری نیب میں دوبارہ طلب

datetime 8  جنوری‬‮  2023

زلفی بخاری نیب میں دوبارہ طلب

اسلام آ باد (آئی این پی ) اختیارات کے ناجائز استعمال کے معاملے پر نیب راولپنڈی نے پی ٹی آئی رہنما ذولفی بخاری کو دوبارہ طلب کر لیا ہے۔ ذولفی بخاری کی طلبی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، نوٹس میں رہنما تحریک انصاف کو نو جنوری کو صبح گیارہ بجے نیب راولپنڈی… Continue 23reading زلفی بخاری نیب میں دوبارہ طلب

برطانیہ سے رقم کی منتقلی، نیب کا زلفی بخاری کو طلب کرنے کا فیصلہ

datetime 15  دسمبر‬‮  2022

برطانیہ سے رقم کی منتقلی، نیب کا زلفی بخاری کو طلب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)قومی احتساب بیور(نیب) نے برطانیہ سے 190 ملین پانڈز کی منتقلی کے معاملے پر زلفی بحاری کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق نیب ذرائع کا دعوی ہے کہ القادر یونیورسٹی کو ملی زمین میں زلفی بخاری کا کردار اہم ہے، زلفی بخاری نیب کی تحقیقات کا محور… Continue 23reading برطانیہ سے رقم کی منتقلی، نیب کا زلفی بخاری کو طلب کرنے کا فیصلہ

بچوں کی قسم کھاتا ہوں کوئی گھڑی فروخت نہیں کی،زلفی بخاری

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

بچوں کی قسم کھاتا ہوں کوئی گھڑی فروخت نہیں کی،زلفی بخاری

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے کہاہے کہ اپنے بچوں کی قسم کھاتا ہوں کہ کوئی گھڑی فروخت نہیں کی۔نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوتے زلفی بخاری نے بتایاکہ حالیہ آڈیو لیک میں کٹ پیسٹ بہت کیا گیا، اس کا فورنزک ہونا چاہیے، جب ایک چیز فروخت ہی نہیں کی… Continue 23reading بچوں کی قسم کھاتا ہوں کوئی گھڑی فروخت نہیں کی،زلفی بخاری

آڈیو میں جس گھڑی کی بات ہے وہ دبئی والی نہیں،زلفی بخاری

datetime 8  دسمبر‬‮  2022

آڈیو میں جس گھڑی کی بات ہے وہ دبئی والی نہیں،زلفی بخاری

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور ان کی گفتگو سے متعلق گردش کرنے والی آڈیو ٹیمپرڈہے، ایڈیٹڈ ہے،کاپی،کٹ پیسٹ کرکے بنائی گئی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں زلفی بخاری نے کہا کہ آواز کہاں صحیح ہے کہاں صحیح… Continue 23reading آڈیو میں جس گھڑی کی بات ہے وہ دبئی والی نہیں،زلفی بخاری

بشری بی بی کیساتھ مبینہ آڈیو لیک، زلفی بخاری کا ردعمل سامنے آ گیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2022

بشری بی بی کیساتھ مبینہ آڈیو لیک، زلفی بخاری کا ردعمل سامنے آ گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے ساتھ مبینہ لیک آڈیو کی تردید کرتے ہوئے اسے جعلی قرار دیتے ہوئے فورنزک کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سابق خاتون اول عمران خان کی اہلیہ… Continue 23reading بشری بی بی کیساتھ مبینہ آڈیو لیک، زلفی بخاری کا ردعمل سامنے آ گیا

آصف زرداری کیخلاف کیس کرنے میں ہم نے تھوڑی دیر کر دی، زلفی بخاری کا اعتراف

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

آصف زرداری کیخلاف کیس کرنے میں ہم نے تھوڑی دیر کر دی، زلفی بخاری کا اعتراف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء زلفی بخاری نے کہاہے کہ آصف علی زرداری کے خلاف کیس دائر کرنے میں ہم نے تھوڑی دیر کر دی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے زلفی بخاری نے کہا کہ توشہ خانہ سے پیسے ادا کر کے گاڑیاں لینا قانون میں شامل ہی نہیں، توشہ… Continue 23reading آصف زرداری کیخلاف کیس کرنے میں ہم نے تھوڑی دیر کر دی، زلفی بخاری کا اعتراف

Page 1 of 16
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 16