پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

17 سالہ افغان جنگ کا خاتمہ قریب پہنچ گیا، جو کام چین اور پاکستان مل کر نہ کر سکے روس نے کر دکھایا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018

17 سالہ افغان جنگ کا خاتمہ قریب پہنچ گیا، جو کام چین اور پاکستان مل کر نہ کر سکے روس نے کر دکھایا

ماسکو(نیوز ڈیسک) روس کی میزبانی میں 17 سالہ افغان جنگ کے خاتمے کے لیے دوروزہ امن مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے جس میں امریکا، چین، پاکستان اور بھارت سمیت 12 ممالک کے وفد شریک ہیں۔روس امن مذاکرات کے لیے کافی پْرامید نظر آتا ہے، امریکا اور بھارت کو مذاکرات میں شرکت کے لیے راضی کرلینا… Continue 23reading 17 سالہ افغان جنگ کا خاتمہ قریب پہنچ گیا، جو کام چین اور پاکستان مل کر نہ کر سکے روس نے کر دکھایا

روس کے فوجیوں کی پاکستان آمد ،یہ کس مقصد کیلئے آئے ؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 22  اکتوبر‬‮  2018

روس کے فوجیوں کی پاکستان آمد ،یہ کس مقصد کیلئے آئے ؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشترکہ تربیتی مشقوں کے لیے روسی فوج کا دستہ پاکستان پہنچ گیا،آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر پر جاری  پیغام میں کہا ہے کہ  روسی دستہ پاک روس مشترکہ تربیتی مشقوں میں شریک ہونے کے لیے پاکستان آیا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ یہ پاکستان روس… Continue 23reading روس کے فوجیوں کی پاکستان آمد ،یہ کس مقصد کیلئے آئے ؟تفصیلات سامنے آگئیں

شام میں امریکی فوج کی موجودگی اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے،روس

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

شام میں امریکی فوج کی موجودگی اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے،روس

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ وہ شام میں موجود تمام غیرملکی فورسز کو نکال باہر کرنا چاہتے ہیں۔ شام میں امریکی فوج کی موجودگی اقوام متحدہ کے چارٹرکی خلاف ورزی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک خصوصی گفتگومیں صدر پوتین نے کہا کہ شام میں موجود تمام غیرملکی فورسز کو… Continue 23reading شام میں امریکی فوج کی موجودگی اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے،روس

بھارت کو پاکستان پرحملے کی دھمکی مہنگی پڑ گئی،چین اور روس پاکستان کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے، بڑا اعلان کر دیا گیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2018

بھارت کو پاکستان پرحملے کی دھمکی مہنگی پڑ گئی،چین اور روس پاکستان کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے، بڑا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پر بھارتی حملے کی صورت میں چین خاموش نہیں بیٹھے گا، روس بھی پاکستان کے پیچھے کھڑا ہو گیا، اعلیٰ پاکستانی سکیورٹی آفیشلز کی قومی اخبار کیساتھ گفتگو میں تہلکہ خیز انکشافات۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مؤقر قومی اخبار روزنامہ 92نیوز کی رپورٹ میں اعلیٰ پاکستانی سکیورٹی آفیشلز کے حوالے… Continue 23reading بھارت کو پاکستان پرحملے کی دھمکی مہنگی پڑ گئی،چین اور روس پاکستان کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے، بڑا اعلان کر دیا گیا

اسلام امن ،محبت اوررواداری کا درس دیتا ہے لیکن یہاں معاملہ الٹ ہے،روس

datetime 12  ستمبر‬‮  2018

اسلام امن ،محبت اوررواداری کا درس دیتا ہے لیکن یہاں معاملہ الٹ ہے،روس

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئگو نے کہاہے کہ وسطی ایشیا میں اسلامی شدت پسندی روس کی سکیورٹی کے لیے بڑا خطرہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئگو نے کہا کہ وسطی ایشیا میں اسلامی شدت پسندی روس کی سکیورٹی کے… Continue 23reading اسلام امن ،محبت اوررواداری کا درس دیتا ہے لیکن یہاں معاملہ الٹ ہے،روس

امریکا نے شام میں کیمیائی حملوں کی تحقیقات کرنے والے مبصرین پرراکٹ حملے کیے،روس

datetime 30  اگست‬‮  2018

امریکا نے شام میں کیمیائی حملوں کی تحقیقات کرنے والے مبصرین پرراکٹ حملے کیے،روس

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)روسی وزیرخارجہ سیرگی لافروف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی تمام شکلوں کے خلاف جنگ میں روس سعودی عرب کے شانہ بشانہ لڑتا رہے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق ماسکو میں سعودی ہم منصب عادل الجبیر کے ہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کا… Continue 23reading امریکا نے شام میں کیمیائی حملوں کی تحقیقات کرنے والے مبصرین پرراکٹ حملے کیے،روس

آپ کا یہ کام ہم کرینگے۔۔امریکہ نے پاک فوج کو انکار کیا تو روس نے میدان میں آتے ہوئے ایسا اعلان کر دیا کہ امریکی صدر کی راتوںکی نیندیں حرام ہو گئیں

datetime 14  اگست‬‮  2018

آپ کا یہ کام ہم کرینگے۔۔امریکہ نے پاک فوج کو انکار کیا تو روس نے میدان میں آتے ہوئے ایسا اعلان کر دیا کہ امریکی صدر کی راتوںکی نیندیں حرام ہو گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کی جانب سے پاک فوج کے افسران کی تربیت اور مالی معاونت بند کرنے کے اعلان کے بعد روس میدان میں آگیا، پاک فوج کے لئے شاندار اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کی جانب پاکستان کی عسکری امداد میں کٹوتی اور تین روز قبل پاک فوج کے افسران کے امریکی… Continue 23reading آپ کا یہ کام ہم کرینگے۔۔امریکہ نے پاک فوج کو انکار کیا تو روس نے میدان میں آتے ہوئے ایسا اعلان کر دیا کہ امریکی صدر کی راتوںکی نیندیں حرام ہو گئیں

پاکستان اور روس کے درمیان تاریخی معاہدہ،امریکہ اور بھارت کے تن بدن میں آگ لگ گئی

datetime 8  اگست‬‮  2018

پاکستان اور روس کے درمیان تاریخی معاہدہ،امریکہ اور بھارت کے تن بدن میں آگ لگ گئی

اسلام آباد (سی پی پی ) پہلی مرتبہ پاک فوج کے جوان روس میں فوجی تربیت حاصل کریں گے، پاکستان روس مشترکہ فوجی مشاورتی کمیٹی کے اجلاس کے اختتام پر معاہدہ طے پاگیا۔ تفصیلات کے مطابق روس کے نائب وزیر دفاع الیگزینڈرفومین ان دنوں پاکستان کے دورے کے سلسلے میں اسلام آباد میں موجود ہیں۔… Continue 23reading پاکستان اور روس کے درمیان تاریخی معاہدہ،امریکہ اور بھارت کے تن بدن میں آگ لگ گئی

بھارت اور امریکہ کے چھکے چھوٹ گئے روس نے اپنا خطرناک ترین ہتھیار پاکستان کو دینے کا اعلان کر دیا

datetime 6  اگست‬‮  2018

بھارت اور امریکہ کے چھکے چھوٹ گئے روس نے اپنا خطرناک ترین ہتھیار پاکستان کو دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی روئیے سے مایوس روس پاکستان کے قریب آنے لگا، روس نے پاکستان کو ایس یو 35 لڑاکا طیاروں کی پیش کش کردی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بھارتی روئیے سے مایوس روس پاکستان کے قریب آنے لگا ہے اور اس نے پاکستان کو ایس یو 35لڑاکا… Continue 23reading بھارت اور امریکہ کے چھکے چھوٹ گئے روس نے اپنا خطرناک ترین ہتھیار پاکستان کو دینے کا اعلان کر دیا

Page 9 of 35
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 35