اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک اور امریکی خاتون سنتھیارچی نے ایک دوسرے خلاف دائر مقدمات واپس لینے کا فیصلہ کرلیا ۔سنتھیارچی اور رحمٰن ملک نے ایک دوسرے کے خلاف کیسز واپس لینے کے درخواستیں دائر کردی ہیں۔امریکی خاتون اور رحمٰن ملک کے وکلاء نے مقدمات ...