جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ترک صدر عارضہ قلب میں مبتلا ، علاج کے لیے اسرائیلی ڈاکٹر سے رجوع

datetime 23  جنوری‬‮  2022

ترک صدر عارضہ قلب میں مبتلا ، علاج کے لیے اسرائیلی ڈاکٹر سے رجوع

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی میڈیا میں شائع ہونے والی اطلاعات میں دعوی کیا گیا ہے کہ ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے حال ہی میں ایک سینیئر اسرائیلی ماہر امراض قلب کی خدمات استعمال کی ہیں جو دل کے ممکنہ مسائل کی نشاندہی کرتی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ زیر بحث ڈاکٹر… Continue 23reading ترک صدر عارضہ قلب میں مبتلا ، علاج کے لیے اسرائیلی ڈاکٹر سے رجوع

ترک صدر رجب طیب ایردون کا امریکہ،جرمنی سمیت 10 ممالک کے سفیروں کوبے دخل کرنے کا حکم

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

ترک صدر رجب طیب ایردون کا امریکہ،جرمنی سمیت 10 ممالک کے سفیروں کوبے دخل کرنے کا حکم

انقرہ (این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنے وزیرخارجہ کو امریکا اور جرمنی سمیت 10 ممالک کے سفیروں کو ملک سے بے دخل کرنے کاحکم دیا ہے۔ان سفرانے ترکی میں جیل میں قید سول سوسائٹی کے ایک رہ نما کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے ایک بیان میں کہاکہ… Continue 23reading ترک صدر رجب طیب ایردون کا امریکہ،جرمنی سمیت 10 ممالک کے سفیروں کوبے دخل کرنے کا حکم

قوم کو صبر کی تلقین کرنے والے ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنی تنخواہ بڑھا دی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020

قوم کو صبر کی تلقین کرنے والے ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنی تنخواہ بڑھا دی

انقرہ (این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن موجودہ مشکل معاشی حالات میں قوم کو صبر کی تلقین کے ساتھ اپنی تنخواہ میں غیرمعمولی اضافہ کر دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ترکی کی پارلیمنٹ میں حکمراں جماعت آق کی طرف سے مالی سال 2021 کا مجوزہ بجٹ پیش کیا ۔ جس میں صدر… Continue 23reading قوم کو صبر کی تلقین کرنے والے ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنی تنخواہ بڑھا دی

ایردوآن نے عوامی مقبولیت کھو دی، انتقامی سیاست پر چل رہے ہیں ،امریکی اخبارکی ترک صدر پر شدید تنقید

datetime 22  جولائی  2020

ایردوآن نے عوامی مقبولیت کھو دی، انتقامی سیاست پر چل رہے ہیں ،امریکی اخبارکی ترک صدر پر شدید تنقید

واشنگٹن (این این آئی )امریکی اخبار نے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن پر کڑی تنقید کرتے ہوئے انہیں ایک ڈکٹیٹر قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ایردوآن عوامی مقبولیت کھو چکے ہیں۔ اپنے منتخب مخالفین ، نقادوں اور دیگر کو گالیاں دیتے ہیں۔ وہ اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے میئروں کو کچلنے اور انہیں… Continue 23reading ایردوآن نے عوامی مقبولیت کھو دی، انتقامی سیاست پر چل رہے ہیں ،امریکی اخبارکی ترک صدر پر شدید تنقید

خفیہ ایٹم بم، امریکی اخبار نیویارک ٹائمزنے خطے میں رجب طیب ایردوان کے عزائم سے خبردار کردیا،حیرت انگیز دعوے

datetime 21  اکتوبر‬‮  2019

خفیہ ایٹم بم، امریکی اخبار نیویارک ٹائمزنے خطے میں رجب طیب ایردوان کے عزائم سے خبردار کردیا،حیرت انگیز دعوے

نیویارک(آن لائن)امریکی اخبارنیویارک ٹائمز  نے خطے میں رجب طیب ایردوآن کے عزائم سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کے صدر شام (پر قبضے) سے بھی آگے جانے کی خواہش رکھتے ہیں،،، وہ خفیہ طور پر جوہری ہتھیار تیار کرنا چاہتے ہیں۔ اخبار کے مطابق اس حوالے سے ایردوآن کے پاس ایک خفیہ پروگرام… Continue 23reading خفیہ ایٹم بم، امریکی اخبار نیویارک ٹائمزنے خطے میں رجب طیب ایردوان کے عزائم سے خبردار کردیا،حیرت انگیز دعوے

مقامی انتخابات میں شکست کے بعد ترک صدر رجب ایردوآن پارٹی میں اپنے مخالفین پر برس پڑے

datetime 28  اپریل‬‮  2019

مقامی انتخابات میں شکست کے بعد ترک صدر رجب ایردوآن پارٹی میں اپنے مخالفین پر برس پڑے

استنبول(آن لائن)ترکی  کے صدر رجب طیب ایردوآن مارچ کے آخرمیں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد حکمراں جماعت ‘آق’ میں موجود اپنے مخالفین پر برس پڑے اور انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے لگے ہیں۔ ایردوآن اور ان کے مقربین کاخیال ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں بڑے شہروں میں ان کی شکست غیرمحدود… Continue 23reading مقامی انتخابات میں شکست کے بعد ترک صدر رجب ایردوآن پارٹی میں اپنے مخالفین پر برس پڑے

ترکی میں انقلاب کی حقیقت کا انکشاف کرنے والی دستاویزلیک ہوگئی ،انقلاب والے دن ایردوآن کوسب کچھ پہلے ہی پتہ تھا،سنسنی خیز دعوے

datetime 15  مارچ‬‮  2019

ترکی میں انقلاب کی حقیقت کا انکشاف کرنے والی دستاویزلیک ہوگئی ،انقلاب والے دن ایردوآن کوسب کچھ پہلے ہی پتہ تھا،سنسنی خیز دعوے

انقرہ (این این آئی)ترکی میں 2016 میں انقلاب کی ناکام کوشش کے نتیجے میں صدر رجب طیب ایردوآن ایک مطلق العنان حکمران کے طور پر سامنے آئے تاہم اس واقعے کے ڈھائی برس بعد ایک ایسا ثبوت سامنے آیا ہے جو یورپی یونین کے ان شکوک کی تصدیق کرتا ہے کہ صدر ایردوآن کو پہلے… Continue 23reading ترکی میں انقلاب کی حقیقت کا انکشاف کرنے والی دستاویزلیک ہوگئی ،انقلاب والے دن ایردوآن کوسب کچھ پہلے ہی پتہ تھا،سنسنی خیز دعوے

ایردوآن نے عرصہ حیات تنگ کر دیا،ترکی کے دولت مند اور کاروباری افرادکی یورپ اور متحدہ عرب امارات منتقلی،امریکی اخبار کی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 5  جنوری‬‮  2019

ایردوآن نے عرصہ حیات تنگ کر دیا،ترکی کے دولت مند اور کاروباری افرادکی یورپ اور متحدہ عرب امارات منتقلی،امریکی اخبار کی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

انقرہ (این این آئی) ترکی میں گذشتہ 17 برس کا عرصہ رجب طیب ایردوآن اور ان کی جماعت کے اقتدار کا دور کہلاتا ہے۔ طیب ایردوآن نے اقتدار پر اپنی گرفت مضبوط بنانے کے لیے جو پالیسی اپنائی اس پر عالمی سطح پر سخت تنقید بھی کی جاتی ہے۔ اگرچہ انہوں نے اقتدار سنبھالنے کے… Continue 23reading ایردوآن نے عرصہ حیات تنگ کر دیا،ترکی کے دولت مند اور کاروباری افرادکی یورپ اور متحدہ عرب امارات منتقلی،امریکی اخبار کی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

ترکی دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھے گا : رجب طیب ایردوآن

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

ترکی دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھے گا : رجب طیب ایردوآن

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک )ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے شام کے شہر منبج میں سرگرم کرد فورس کرد پروٹیکشن یونٹس کے بارے میں سخت لب ولہجہ اختیار کرتے ہوئے کہاہے کہ شمالی شام سے کرد فورسز کا نہ نکلنا امریکا کے ساتھ طے پائے معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے دھمکی دی کہ… Continue 23reading ترکی دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھے گا : رجب طیب ایردوآن

Page 1 of 2
1 2