لانگ مارچ پورے ملک سے شروع ہوگا ،اسلام آباد منزل ہو گی، حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے، رانا تنویر حسین
مریدکے ( این این آئی) چیئرمین پبلک اکاونٹ کمیٹی و مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے ۔مریدکے میں اپنے فارم ہائوس پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما ئوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ… Continue 23reading لانگ مارچ پورے ملک سے شروع ہوگا ،اسلام آباد منزل ہو گی، حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے، رانا تنویر حسین