تازہ تر ین :

دہی

دہی اُن بیماریوں سے بچائے،جہاں آپ کی سوچ بھی نہ پہنچ پائے

  اتوار‬‮ 10 فروری‬‮ 2019  |  16:45
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دہی ایک ایسی غذا جس سے ہم کئی طرح سے افادہ حاصل کرسکتے ہیں دہی کا استعمال صحت کے لئے انتہائی ضروری ہوتا ہے کیونکہ اس میں جو معدنیات اور وٹامنز پائے جاتے ہیں وہ انسان کو بھر پور توانائی فراہم کرتے ہیں۔دہی کیلشیم سے بھرپور ، ...

اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلائو گے، دہی استعمال کریں اور اس خطرناک مرض سے چھٹکارا پائیں

  ہفتہ‬‮ 27 اکتوبر‬‮ 2018  |  6:48
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دہی کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ ہاضمے کے لیے سب سے بہترین چیز ہوتی ہے تاہم اب ماہرین کا کہناہے کہ یہ ڈپریشن دور میں کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ایک حالیہ تحقیق کے بعد معلوم ہوا ہے کہ تازہ دہی میں موجود بیکٹیریا ’’لیکٹوبیکیلس‘‘ ...

مارکیٹ میں دستیاب دہی میں مشروب سے بھی زیادہ چینی کا انکشاف

  بدھ‬‮ 26 ستمبر‬‮ 2018  |  10:05
برطانیہ(مانیٹرنگ ڈیسک) دیہی علاقوں اور چھوٹے شہروں کو چھوڑ کر بڑے شہروں میں بسنے والے زیادہ تر افراد مارکیٹ میں دستیاب مختلف برانڈز کی دہی کو صحت کے لیے بہتر سمجھ کر استعمال کرتے ہیں۔ زیادہ تر لوگوں کا خیال ہوتا ہے کہ بڑی اور ملٹی نیشنل کمپنی کی دہی ...

بزرگوں اورخواتین کے لئے دہی کے استعمال کا ایسا فائدہ کہ جان کرفوراً اسے اپنی خوراک کا لازمی حصہ بنالیں

  اتوار‬‮ 14 مئی‬‮‬‮ 2017  |  23:58
لاہور( این این آئی)محققین نے بزرگوں کے لئے دہی کے استعمال کو انتہائی فائدہ مند قرار دیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق اس میں کولہے کی ہڈی کیلئے زیادہ کثافت ہوتی ہے اور یہ بزرگ مرد اور خواتین میں آسٹروپروسس کے خطرات کو کم کردیتا ہے۔آسٹروپروسس ایک ایسی بیماری ہے ...

دہی کا استعمال بڑھوتری تک ہڈیوں کی مضبوطی کا ضامن

  اتوار‬‮ 14 مئی‬‮‬‮ 2017  |  6:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ دیسک) ماہرین نے کہا کہ دہی کا استعمال بڑھوتری تک ہڈیوں کی مضبوطی کا ضامن ہے۔آئرلینڈ کے شہر ڈبلن میں واقع ٹرینیٹی کالج کے شعبہ طب کے ماہرین کی تحقیق کے مطابق دہی میں انسانی جسم دوست بیکٹریا اور اہم غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں اور اس کے ...

دہی کے استعمال کے ایسے فوائد جو آپ کوآج تک معلوم نہیں ہونگے

  پیر‬‮ 13 مارچ‬‮ 2017  |  6:00
ورجینیا(آن لائن)تحقیق سے ثابت ہوا ہیکہ دہی میں نہ صرف ہاضمے کے لیے ضروری ہے بلکہ اس کا استعمال ڈپریشن دور میں کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ایک حالیہ تحقیق کے بعد معلوم ہوا ہے کہ تازہ دہی میں موجود بیکٹیریا ’’لیکٹوبیکیلس‘‘ نہ صرف ہاضمے کے لیے ضروری ہوتے ...

دہی کے ڈبے پر تیرتا ہوا پانی کیا ہے اورماہرین نے اس کے فوائد/نقصانات بتا دئیے

  ہفتہ‬‮ 18 فروری‬‮ 2017  |  6:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دہی کے اوپر ہو جانیو الے پانی کو اکثر لوگ لائق توجہ نہیں جانتے اور کچھ تو اسے غیر ضروری چیز سمجھ کر فوراََضائع بھی کر دیتے ہیں البتہ سائنسدانوں نے اسے انتہائی ضروری اور مفید چیز قرار دیاہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اس پانی کو ضائع کرنا ...

دہی کھانے سے اب ہائی بلڈ پریشرمیں 20 فیصد تک کمی ممکن

  پیر‬‮ 7 مارچ‬‮ 2016  |  13:40
بوسٹن(نیوز ڈیسک)ڈاکٹروں نے ایک طویل مطالعےکے بعد کہا ہے کہ دہی ہائی بلڈ پریشر کو معمول پر رکھنے میں نہایت اہم کردار ادا کرسکتا ہے اور اس کا باقاعدہ استعمال بلڈ پریشر بڑھنے سے بھی روکتا ہے۔ اپنی نوعیت کے ایک بڑے مطالعے میں لاکھوں افراد پر اس کا جائزہ ...