بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

منی بجٹ کے تباہ کن اثرات آنا شروع ،پیناڈول سمیت کئی د وائوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 15  جنوری‬‮  2022

منی بجٹ کے تباہ کن اثرات آنا شروع ،پیناڈول سمیت کئی د وائوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کی جانب سے منظور شدہ منی بجٹ کے اثرات آنا شروع ہوگئے ،پیناڈول سمیت متعدد دوائوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا،حکومت کی جانب سے منی بجٹ کے بعد دوائوں کی تیاری میں استعمال ہونے والے خام مال پر 17.5 فیصد ٹیکس کے بعد متعدد دوائیں 10 تا 20 فیصد مہنگی… Continue 23reading منی بجٹ کے تباہ کن اثرات آنا شروع ،پیناڈول سمیت کئی د وائوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

دوائیں ایک بار پھر مہنگی کر دی گئیں

datetime 10  مارچ‬‮  2021

دوائیں ایک بار پھر مہنگی کر دی گئیں

اسلام آباد (این این آئی)دواوں کی قیمتوں میں پھر اضافہ، ڈریپ نے قیمتوں کو کنزیومر پرائس انڈکس کے تحت قرار دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق رائزک 245 سے 280 تک مہنگی ہوگئی، سربیکس زیڈ 225 سے 245 تک پہنچ گئی،آگمینٹن کی قیمت بھی 187 سے بڑھ کر 201 روپے ہوگئی۔ ڈریپ کے مطابق انٹی بیاٹکس… Continue 23reading دوائیں ایک بار پھر مہنگی کر دی گئیں