fbpx
تازہ تر ین :

خودکشی

نوبیاہتا جوڑے نے شادی کے چند گھنٹے بعد خودکشی کر لی

  جمعرات‬‮ 31 مارچ‬‮ 2022  |  17:54
قاہرہ(این این آئی)مصر میں پولیس حکام نے طالبیہ کے علاقے میں شادی کے چند گھنٹے بعد نوبیاہتا جوڑے کی اپنے اپارٹمنٹ کی بالکونی سے چھلانگ لگا کر خودکشی کے واقعے کی تفتیش شروع کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ نوجوان اور لڑکی کی وقوعہ کی رات ...

آن لائن ہراساں کرنے پر 17سالہ طالبہ نے خودکشی کرلی

  ہفتہ‬‮ 26 مارچ‬‮ 2022  |  20:02
قاہرہ (این این آئی)مصر میں آن لائن ہراساں کرنے پر 17 سالہ طالبہ نے خودکشی کر کے زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ اس جرم میں عدالت نے نوجوان کو قید کی سزا سنا دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 17 سالہ طالبہ نے گزشتہ سال 23 دسمبرکو زہر پی کر خودکشی ...

عمرکوٹ میں 40 خواتین سمیت 96 افرادکی خودکشی، وجوہات سامنے آگئیں

  بدھ‬‮ 19 جنوری‬‮ 2022  |  11:37
عمر کوٹ (این این آئی) عمرکوٹ میں گزشتہ سال 40 خواتین سمیت 96افراد نے اپنے ہاتھوں سے اپنی جان لے لی، اپنی ہی زندگی کا خاتمہ کرنے والوں کی اکثریت شادی شدہ تھی۔ایک غیرسرکاری تنظیم کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ گزشتہ سال سامنے آنے والے خودکشی کے 96 واقعات ...

بھارت میں ہر 25منٹ میں ایک شادی شدہ خاتون خودکشی پر مجبور

  ہفتہ‬‮ 18 دسمبر‬‮ 2021  |  16:57
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی حکومت کے نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی)کے حال ہی میں جاری کردہ اعداد و شمارمیں کہاگیا ہے کہ گزشتہ سال 22 ہزار 372 شادی شدہ خواتین نے اپنی جان لے لی ،جو کہ اوسطا ہر روز 61 خودکشی یا ہر 25 منٹ میں ...

بھارتی فوج کی خاتون لیفٹیننٹ کرنل نے خودکشی کرلی

  جمعرات‬‮ 14 اکتوبر‬‮ 2021  |  16:50
نئی دہلی ( آن لائن )بھارتی فوج کی خاتون افسر نے خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے ضلع پونے میں 43 سالہ خاتون لیفٹیننٹ کرنل پراسرار طور پر مردہ پائی گئیں جن کے خودکشیکرنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہیکہ خاتون ...

9ویں منزل سے خودکشی کرنے والا شخص معجزانہ طور پر بچ گیا

  پیر‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2021  |  23:14
نیوجرسی(این این آئی)نویں منزل سے کود کر خودکشی کی کوشش کرنے والا قیمتی گاڑی بی ایم ڈبلیو پر آگرا تاہم معجزانہ طور پر زندہ بچ گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابقخود کشی کی کوشش کا واقعہ امریکی ریاست نیو جرسی میں پیش آیا جہاں 31 سالہ شخص نے عمارت کی نویں منزل سے ...

موبائل فون نہ دلانے پر 15 سالہ لڑکے نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

  پیر‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2021  |  23:13
شکارپور(این این آئی)سندھ کے شہر شکارپور میں موبائل فون نہ دلانے پر لڑکے نے خودکشی کرلی۔ذرائع کے مطابق شکارپور کے گائوں میرل کلہوڑو میں موبائل فون نہ دلانے پر 15 سالہ لڑکے نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔اہل خانہ نے بتایاکہ متوفی کئی روز سے والد سے موبائل فون دلوانے ...

بچوں کو جشن آزادی کیلئے نئے کپڑے نہ ملنے پر ماں نے خودکشی کرلی

  اتوار‬‮ 15 اگست‬‮ 2021  |  0:46
مریدکے(این این آئی)مریدکے شہر کی آبادی ظفر پارک میں مبینہ طور پر بچوں کو جشن آزادی کے لئے نئے کپڑے نہ ملنے پر ماں نے زہر کھاکر خودکشی کرلی ۔بتایا جاتا ہے جمیلہ بی بی کا گھریلو حالات پر گھر میں اکثر جھگڑا رہتا تھا ،گزشتہ روزمبینہ طو رپر جمیلہ ...

12 سالہ لڑکا ماں کی ڈانٹ برداشت نہ کر سکا، خودکشی کرلی

  جمعہ‬‮ 30 جولائی‬‮ 2021  |  23:43
کراچی(این این آئی)بلدیہ ٹاؤن میں 12 سالہ لڑکے نے گھر میں چھت سے لٹک کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق 12سالہ سلیمان کی گھر میں اپنے بھائیوں کے ساتھ نوک جھونک ہوئی تھی جس پر اس کی والدہ نے سلیمان کو ڈانٹا اور کہا کہ اس کی اس کے والد سے ...

سی ایس ایس میں دو بار ناکام ہونے پر لڑکی نے خود کشی کرلی

  ہفتہ‬‮ 17 جولائی‬‮ 2021  |  13:41
لاہور( این این آئی ، مانیٹرنگ ڈیسک)سی ایس ایس کی تیاری کیلئے ملتان سے لاہور آنے والی لڑکی کی پنکھے سے پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے ،سی سی پی او نے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ۔پولیس کے مطابق ملتان کی رہائشی لڑکی ندا نے پانچ روز قبل ...

جھنگ،ہراسانی کی ویڈیو وائرل ہونے پرمتاثرہ لڑکی نے خود کشی کر لی

  ہفتہ‬‮ 29 مئی‬‮‬‮ 2021  |  11:44
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ پنجاب کے شہر جھنگ کی تحصیل گڑھ مہاراجہ میں نوجوان لڑکی کو موٹرسائیکل چلاتا دیکھ کر 2 اوباش لڑکوں نے اسے سڑک پر ہراساں کیا اور اس کی ویڈیو بھی بنائی جسے بعد میں سوشل میڈیا پر وائرل کر دیا۔ویڈیو میں لڑکی نے ان بے حس اوباشوں ...

بیٹی کی فحش ویڈیو وائرل ہو جانے پر ماں بیٹی دونوں نے خودکشی کر لی‎‎

  بدھ‬‮ 31 مارچ‬‮ 2021  |  13:00
نئی دہلی ، لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )بھارت میں سابقہ محبوب نے سوشل میڈیا پر لڑکی کی فحش ویڈیو شیئر کردی ، شادی شدہ زندگی متاثر ہونے اور بدنامی کے خوف سے لڑکی اور اس کی ماں نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے ...

محبت مجھ سے شادی کسی اور سے۔۔۔ دولہے پر چاقو سے حملہ کرنیوالی لڑکی نے خودکشی کرلی

  پیر‬‮ 1 مارچ‬‮ 2021  |  13:15
نوابشاہ(این این آئی)نواب شاہ میں پسند کی دوسری شادی کرنے والے دولہا پر شادی کی خواہش مند رشتہ دار لڑکی نے حملہ کردیا، شادی ہال میں گھس کر چھری کے وار سے دولہا کو زخمی کردیا اور بعد میں خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق مریم روڈ کے شادی ہال میں اسکول ...

راولپنڈی میں سگے بہن بھائی کو مارنے والے 15سالہ نوجوان نے خود کشی کرلی

  پیر‬‮ 18 جنوری‬‮ 2021  |  14:37
راولپنڈی (این این آئی ، مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روزراولپنڈی میں بہن بھائی کو قتل کرنے والے 15 سالہ نوجوان نے خودکشی کر لی، میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم نے قتل کی واردات کے بعد موقع سے فرار ہوتے ہوئے اپنی زندگی کے خاتمے کا عندیہ تھا۔ایچ ایس او مندرہ پولیسنفری کے ...

لاک ڈاؤن کے باعث فاقہ کشی سے تنگ آکر خاتون کی خودکشی ،موت سے قبل ماں نے 10 روپے قرض لیکر اپنے کمسن بچے کی بھوک مٹائی تھی

  منگل‬‮ 16 جون‬‮ 2020  |  13:27
نئی دہلی (آن لائن ) بھارت میں لاک ڈاؤن کے باعث فاقہ کشی سے تنگ آکر خاتون نے خودکشی کرلی، موت سے قبل ماں نے 10 روپے قرض لے کر اپنے کمسن بچے کی بھوک مٹائی تھی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق واقعہ بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر مالئی گائوں ...

عامر خان کی’ “پی کے‘” میں “سرفراز” اور مہندر سنگھ دھونی کی زندگی پر بننے والے فلم میں “دھونی” کا کردار نبھانے والے معروف بھارتی نوجوان اداکار نے خودکشی کرلی

  اتوار‬‮ 14 جون‬‮ 2020  |  15:13
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی میڈیا کے مطابق 34 سالہ بالی ووڈ کے نوجوان اداکار سوشانت سنگھ نے خودکشی کرلی ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت ممبئی کے علاقے باندرہ میں واقع اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق ...

لاک ڈاؤن کی وجہ سے شادی میں تاخیر ، جوڑے نے دلبرداشتہ ہو کرخودکشی کرلی

  پیر‬‮ 11 مئی‬‮‬‮ 2020  |  16:30
حیدرآباد (این این آئی)بھارت میں جاری ملک گیر لاک ڈاؤن کی وجہ سے شادی میں مسلسل تاخیر سے دلبرداشتہ ہو کر ایک جوڑے نے خودکشی کرلی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانا میں 22 سالہ پنڈور گنیش اور20 سالہ سوام سیٹھبائی کی لاشیں ان کی رہائش گاہ سے کچھ ...

شہر قائد میں معاشی بدحالی اور بے روزگاری سے تنگ آکر نوجوان نے خودکشی کرلی 

  منگل‬‮ 21 اپریل‬‮ 2020  |  17:14
کراچی(این این آئی) شہر قائد میں معاشی بدحالی اور بے روزگاری سے تنگ آکر نوجوان نے خودکشی کرلی۔کراچی کے علاقے کورنگی پانچ نمبر اولڈ پولیس لائن میں گھر سے پھندا لگی لاش ملی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی کیاور لاش کو جناح ہسپتال منتقل کیا۔متوفی کی شناخت ...

لاک ڈائون کے باعث کئی دن سے گھر میں فاقے، 6بچوں کے باپ نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی

  منگل‬‮ 14 اپریل‬‮ 2020  |  16:03
دریاخان(این این آئی) غربت اور بے روزگاری سے تنگ 50 سالہ شخص نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی۔ پولیس ذرائع کے مطابق محلہ کھیمٹانوالہ کا رہائشی یونس احساس پروگرام امداد کیلئے چکر لگاتا رہا ،امداد نہ ملنے پر دلبرداشتہ تھا متوفی چھ بچوں کا باپ تھا ...