جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

الیکشن کی تاریخ دینے کا اعلان، صدر کی اوقات ہی نہیں وہ ایسے فیصلے کریں،وزیر دفاع برس پڑے

datetime 20  فروری‬‮  2023

الیکشن کی تاریخ دینے کا اعلان، صدر کی اوقات ہی نہیں وہ ایسے فیصلے کریں،وزیر دفاع برس پڑے

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے عارف علوی کی جانب سے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے الیکشن کی تاریخ دیئے جانے پر کہا ہے کہ صدر کی اوقات ہی نہیں وہ ایسے فیصلے کریں، آئین نے صدر کو الیکشن کی تاریخ کے اعلان کا اختیار نہیں دیا،عارف علوی اپنے اوقات سے باہر… Continue 23reading الیکشن کی تاریخ دینے کا اعلان، صدر کی اوقات ہی نہیں وہ ایسے فیصلے کریں،وزیر دفاع برس پڑے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو آئی ایم ایف سے واپس لیں گے

datetime 21  اپریل‬‮  2022

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو آئی ایم ایف سے واپس لیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ہم اسٹیٹ بینک کی خود مختاری کے قانون کو ریورس کریں گے۔ ایک انٹرویومیں خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کی خودمختاری کا سودا کیا۔انہوں نے کہا کہ ہم اسٹیٹ بینک کی… Continue 23reading اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو آئی ایم ایف سے واپس لیں گے

سیالکوٹ کینٹ ہائوسنگ سوسائٹی سکینڈل خواجہ آصف کی آج ذاتی حیثیت میں نیب طلبی

datetime 17  جولائی  2020

سیالکوٹ کینٹ ہائوسنگ سوسائٹی سکینڈل خواجہ آصف کی آج ذاتی حیثیت میں نیب طلبی

لاہور( این این آئی) قومی احتساب بیورو نیب لاہور کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف کو آج جمعہ کے روز ذاتی حیثیت میں طلبی کا نوٹس دیا گیا ہے ۔ خواجہ محمد آصف کے خلاف سیالکوٹ کینٹ ہائوسنگ سوسائٹی سکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں۔ خواجہ آصف اس سے… Continue 23reading سیالکوٹ کینٹ ہائوسنگ سوسائٹی سکینڈل خواجہ آصف کی آج ذاتی حیثیت میں نیب طلبی

نواز شریف کے بھارت سے کاروباری مفادات، خواجہ آصف بھی کھل کر بول پڑے

datetime 16  مارچ‬‮  2020

نواز شریف کے بھارت سے کاروباری مفادات، خواجہ آصف بھی کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف کے کوئی کاروباری مفادات بھارت سے وابستہ نہیں رہے، یہ صرف مخالف سیاسی پروپیگنڈہ ہے۔دفتر خارجہ کی سابق ترجمان تسنیم اسلم کے بیان کا جواب دیتے ہوئے سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے… Continue 23reading نواز شریف کے بھارت سے کاروباری مفادات، خواجہ آصف بھی کھل کر بول پڑے

سٹیزن ایکٹ کے بعد پورا بھارت ایک آتش فشاں بن گیا،مودی نے جو گجرات میں کیا وہی اب بھارت میں کرنے جا رہا ہے، خواجہ آصف کے چونکا دینے والے دعوے

datetime 16  دسمبر‬‮  2019

سٹیزن ایکٹ کے بعد پورا بھارت ایک آتش فشاں بن گیا،مودی نے جو گجرات میں کیا وہی اب بھارت میں کرنے جا رہا ہے، خواجہ آصف کے چونکا دینے والے دعوے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ محمد آصف نے کہاہے کہ مودی نے جو گجرات میں کیا تھا وہی اب بھارت میں کر نے جارہاہے،سٹیزن ایکٹ کے بعد پورا بھارت ایک آتش فشاں بن گیا ہے،یہ ایک بہت بڑے قتل عام کی خاموش نشانیاں ہیں،ہم نے دو قراردادیں پاس… Continue 23reading سٹیزن ایکٹ کے بعد پورا بھارت ایک آتش فشاں بن گیا،مودی نے جو گجرات میں کیا وہی اب بھارت میں کرنے جا رہا ہے، خواجہ آصف کے چونکا دینے والے دعوے

کینٹ ہاؤسنگ سکیم سیالکوٹ کے نام پر کروڑوں روپے کی وصولی،خواجہ آصف کی اہلیہ اور صاحبزادے کا نمبر بھی آگیا

datetime 7  جولائی  2019

کینٹ ہاؤسنگ سکیم سیالکوٹ کے نام پر کروڑوں روپے کی وصولی،خواجہ آصف کی اہلیہ اور صاحبزادے کا نمبر بھی آگیا

لاہور(این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے کینٹ ہاؤسنگ سکیم سیالکوٹ کرپشن سکینڈل میں طلبی کے نوٹس پر مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف کی اہلیہ اور صاحبزادہ آج (پیر)کے روز نیب میں پیش ہوں گے۔نیب نے خواجہ آصف کی اہلیہ رکن قومی اسمبلی مسرت آصف خواجہ اور بیٹے خواجہ… Continue 23reading کینٹ ہاؤسنگ سکیم سیالکوٹ کے نام پر کروڑوں روپے کی وصولی،خواجہ آصف کی اہلیہ اور صاحبزادے کا نمبر بھی آگیا

عمران خان سن لیں کرایے کے لوگوں سے ایجنڈا مکمل نہیں ہوگا،میری وابستگی ضیاالحق کے ساتھ رہی آج تک ان کے خلاف ایک جملہ نہیں بولا،خواجہ آصف کی حکومت پر تنقید،کھل کربول پڑے

datetime 21  جون‬‮  2019

عمران خان سن لیں کرایے کے لوگوں سے ایجنڈا مکمل نہیں ہوگا،میری وابستگی ضیاالحق کے ساتھ رہی آج تک ان کے خلاف ایک جملہ نہیں بولا،خواجہ آصف کی حکومت پر تنقید،کھل کربول پڑے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے پارلیمانی لیڈر سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے آئندہ مالی سال 2019-20کے بجٹ پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان سن لیں کرایے کے لوگوں سے ایجنڈا مکمل نہیں ہوگا، ان کا پاکستان میں کوئی اسٹیک نہیں، ان کی ڈوریاں… Continue 23reading عمران خان سن لیں کرایے کے لوگوں سے ایجنڈا مکمل نہیں ہوگا،میری وابستگی ضیاالحق کے ساتھ رہی آج تک ان کے خلاف ایک جملہ نہیں بولا،خواجہ آصف کی حکومت پر تنقید،کھل کربول پڑے

وزیراعظم عمران خان ڈاکوؤں کا سب سے بڑا سر پرست ہے، اسکا اقتدار لٹیروں کی پناہ گاہ بن چکا،خواجہ محمد آصف نے حدیں پارکرلیں، سنگین الزامات عائد کر دیئے

datetime 16  مارچ‬‮  2019

وزیراعظم عمران خان ڈاکوؤں کا سب سے بڑا سر پرست ہے، اسکا اقتدار لٹیروں کی پناہ گاہ بن چکا،خواجہ محمد آصف نے حدیں پارکرلیں، سنگین الزامات عائد کر دیئے

لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ڈاکوؤں کا سب سے بڑا سر پرست ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں خواجہ آصف نے وزیراعظم کی 26سیکنڈ پر مشتمل ایک ویڈ شیئر کی جس کے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان ڈاکوؤں کا سب سے بڑا سر پرست ہے، اسکا اقتدار لٹیروں کی پناہ گاہ بن چکا،خواجہ محمد آصف نے حدیں پارکرلیں، سنگین الزامات عائد کر دیئے

نوازشریف اور شہبازشریف نے تین میٹروز 90ارب میں بنائیں، آپ نے پشاور میٹرو کے ایک ٹریلین کے کھڈے قوم کو دئیے،وزیراعظم عمران خان کی تقریرپر شدیدردعمل

datetime 27  جنوری‬‮  2019

نوازشریف اور شہبازشریف نے تین میٹروز 90ارب میں بنائیں، آپ نے پشاور میٹرو کے ایک ٹریلین کے کھڈے قوم کو دئیے،وزیراعظم عمران خان کی تقریرپر شدیدردعمل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل پر کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان شہباز شریف پر بات کر نے سے پہلے شہباز شریف جیسی تین میٹرو بنا کردکھائیں، تجارتی خسارہ انتہاء… Continue 23reading نوازشریف اور شہبازشریف نے تین میٹروز 90ارب میں بنائیں، آپ نے پشاور میٹرو کے ایک ٹریلین کے کھڈے قوم کو دئیے،وزیراعظم عمران خان کی تقریرپر شدیدردعمل

Page 1 of 8
1 2 3 4 5 6 7 8