پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

خواجہ صاحب کو ہم بلاتے نہیں یہ کیو ں آجاتے ہیں؟ ریلوے خسارہ کیس میں چیف جسٹس نے سعد رفیق کو عدالت میں دیکھ کر کیا ریمارکس دے دئیے، سب حیران رہ گئے ؟

datetime 9  جنوری‬‮  2019

خواجہ صاحب کو ہم بلاتے نہیں یہ کیو ں آجاتے ہیں؟ ریلوے خسارہ کیس میں چیف جسٹس نے سعد رفیق کو عدالت میں دیکھ کر کیا ریمارکس دے دئیے، سب حیران رہ گئے ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خواجہ صاحب کو ہم بلاتے نہیں یہ کیوں آجاتے ہیں؟ہم نے تو آڈیٹر جنرل سے جواب مانگا تھا، ریلوے خسارہ کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے ریلوے خسارہ کیس کی سماعت کی۔… Continue 23reading خواجہ صاحب کو ہم بلاتے نہیں یہ کیو ں آجاتے ہیں؟ ریلوے خسارہ کیس میں چیف جسٹس نے سعد رفیق کو عدالت میں دیکھ کر کیا ریمارکس دے دئیے، سب حیران رہ گئے ؟

8 سال میں سعد رفیق کے اکا ؤ نٹس میں 46 کروڑ منتقل کیے گئے،خواجہ سلمان اور ندیم ضیا کے بیٹوں کے نام پر 2 ارب 96 کروڑ کی رقم جاری ہوئی، رپورٹ ،سنسنی خیز انکشافات

datetime 7  جنوری‬‮  2019

8 سال میں سعد رفیق کے اکا ؤ نٹس میں 46 کروڑ منتقل کیے گئے،خواجہ سلمان اور ندیم ضیا کے بیٹوں کے نام پر 2 ارب 96 کروڑ کی رقم جاری ہوئی، رپورٹ ،سنسنی خیز انکشافات

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے اکا ؤ نٹس میں 8 سال کے دوران 46 کروڑ 60 لاکھ منتقل ہوئے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کے خلاف قومی احتساب… Continue 23reading 8 سال میں سعد رفیق کے اکا ؤ نٹس میں 46 کروڑ منتقل کیے گئے،خواجہ سلمان اور ندیم ضیا کے بیٹوں کے نام پر 2 ارب 96 کروڑ کی رقم جاری ہوئی، رپورٹ ،سنسنی خیز انکشافات

ابوظہبی کے ولی عہدکتنی دیر کیلئے پاکستان کے دورے پر آئے؟بندر کے ہاتھ استرا دے دیاگیا،خواجہ سعد رفیق نے سنگین دعویٰ کردیا

datetime 7  جنوری‬‮  2019

ابوظہبی کے ولی عہدکتنی دیر کیلئے پاکستان کے دورے پر آئے؟بندر کے ہاتھ استرا دے دیاگیا،خواجہ سعد رفیق نے سنگین دعویٰ کردیا

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وسابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ایک حکومت کے ترجمان،دوسرے وزیراعظم کے مشیرخاص، ایک کہتے ہیں ابوظہبی کے ولی عہدایک روزہ دورے پرآئے،دوسرے فرمارہے ہیں تین دن سے یہاں ہیں،بندر کے ہاتھ استرا دینے کے اثرات خوفناک ہوتے جارہے ہیں۔پیر کو سماجی… Continue 23reading ابوظہبی کے ولی عہدکتنی دیر کیلئے پاکستان کے دورے پر آئے؟بندر کے ہاتھ استرا دے دیاگیا،خواجہ سعد رفیق نے سنگین دعویٰ کردیا

قاضی حسین احمد پاکستانی سیاست میں شرافت، متانت، تحرک اور دیانت کی مثال تھے، خواجہ سعد رفیق

datetime 6  جنوری‬‮  2019

قاضی حسین احمد پاکستانی سیاست میں شرافت، متانت، تحرک اور دیانت کی مثال تھے، خواجہ سعد رفیق

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ قاضی حسین احمد پاکستانی سیاست میں شرافت، متانت، تحرک اور دیانت کی مثال تھے۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹرپر اپنے پیغام میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ قاضی حسین احمد کا یوم… Continue 23reading قاضی حسین احمد پاکستانی سیاست میں شرافت، متانت، تحرک اور دیانت کی مثال تھے، خواجہ سعد رفیق

مہمند ڈیم کی تعمیر کا ٹھیکہ دینے کا عمل ہمارے دور میں شروع ہوا، خواجہ سعد رفیق نے تصدیق کردی،ڈیسکون کو ٹھیکے اوررزاق دا ؤد کے بارے میں حیرت انگیز موقف اختیارکرلیا

datetime 3  جنوری‬‮  2019

مہمند ڈیم کی تعمیر کا ٹھیکہ دینے کا عمل ہمارے دور میں شروع ہوا، خواجہ سعد رفیق نے تصدیق کردی،ڈیسکون کو ٹھیکے اوررزاق دا ؤد کے بارے میں حیرت انگیز موقف اختیارکرلیا

اسلام آباد(آ ئی این پی) سابق وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ جس کا جو کام ہے وہ نہیں کرتا بلکہ ہر کوئی مقناطیس لگا کر طاقت کھینچنا چاہتا ہے، جمعرات کو میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ مہمند ڈیم کی تعمیر… Continue 23reading مہمند ڈیم کی تعمیر کا ٹھیکہ دینے کا عمل ہمارے دور میں شروع ہوا، خواجہ سعد رفیق نے تصدیق کردی،ڈیسکون کو ٹھیکے اوررزاق دا ؤد کے بارے میں حیرت انگیز موقف اختیارکرلیا

ایک اور بڑا سکینڈل،سابق وزیرریلوے کے دور میں لاہور، قصور اور فیصل آباد میں سینکڑوں ایکڑ سرکاری اراضی کے ساتھ کیا، کیاگیا؟چونکادینے والے انکشافات

datetime 29  دسمبر‬‮  2018

ایک اور بڑا سکینڈل،سابق وزیرریلوے کے دور میں لاہور، قصور اور فیصل آباد میں سینکڑوں ایکڑ سرکاری اراضی کے ساتھ کیا، کیاگیا؟چونکادینے والے انکشافات

لاہور(آئی این پی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی و سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے خلاف ریلوے اراضی لیز کرنے کے کیس پر ایک اور انکوائری کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی مشکلات میں… Continue 23reading ایک اور بڑا سکینڈل،سابق وزیرریلوے کے دور میں لاہور، قصور اور فیصل آباد میں سینکڑوں ایکڑ سرکاری اراضی کے ساتھ کیا، کیاگیا؟چونکادینے والے انکشافات

سعدرفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کی درخواست پر عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2018

سعدرفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کی درخواست پر عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت ، سپیکر قومی اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دس جنوری کو جواب طلب کر لیا ۔ عدالت نے اس نوعیت کی تمام درخواستوں کو یکجا کر کے لگائے کا حکم… Continue 23reading سعدرفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کی درخواست پر عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

خواجہ سعد رفیق کا سیاسی مستقبل خطرے میں پڑ گیا ریلوے کی اربوں روپے کی زمین کوڑیوں کے دام کس کے نام کرواتے رہے؟ حیرت انگیز طریقے کا استعمال ، سنسنی خیز انکشاف سامنے آگیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2018

خواجہ سعد رفیق کا سیاسی مستقبل خطرے میں پڑ گیا ریلوے کی اربوں روپے کی زمین کوڑیوں کے دام کس کے نام کرواتے رہے؟ حیرت انگیز طریقے کا استعمال ، سنسنی خیز انکشاف سامنے آگیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)خواجہ سعد رفیق نے ریلوے کی اربوں روپے مالیت کی زمین کو کوڑیوں کے داموں بیچا، لاہور، فیصل آباد اور قصورمیں ریلوے کی زمین کو پہلے کمپنیوں کو بیچا گیا اور پھریہ زمینیںاپنے ذاتی لوگوں کے نام کی بعد میں یہ زمینیں اپنے نام کروائیں اورپھر کوڑیوں کے داموں بیچی گئیں، معروف صحافی… Continue 23reading خواجہ سعد رفیق کا سیاسی مستقبل خطرے میں پڑ گیا ریلوے کی اربوں روپے کی زمین کوڑیوں کے دام کس کے نام کرواتے رہے؟ حیرت انگیز طریقے کا استعمال ، سنسنی خیز انکشاف سامنے آگیا

کسی صورت سمجھوتہ نہیں کرینگے ، سزا کیلئے تیار ہیں،سعد رفیق شدید مشتعل،دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2018

کسی صورت سمجھوتہ نہیں کرینگے ، سزا کیلئے تیار ہیں،سعد رفیق شدید مشتعل،دھماکہ خیز اعلان کردیا

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ورکن قومی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ملک پر عمران خان کی صورت میںآمریت مسلط ہے ، اپوزیشن کو مل کر دور آمریت کا مقابلہ کرنا پڑے گا،ملک کو بد امنی اور معاشی بحران کی جانب دھکیلا جارہا ہے ، ہمارے اوپر کیس… Continue 23reading کسی صورت سمجھوتہ نہیں کرینگے ، سزا کیلئے تیار ہیں،سعد رفیق شدید مشتعل،دھماکہ خیز اعلان کردیا

Page 7 of 29
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 29