جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پیراگون ہاؤسنگ سکینڈل ، خواجہ برادران کو کلین چٹ مل گئی

datetime 29  مارچ‬‮  2023

پیراگون ہاؤسنگ سکینڈل ، خواجہ برادران کو کلین چٹ مل گئی

لاہور(پی پی آئی)عدالت نے خواجہ برادرن کیخلاف پیراگون ہاوسنگ ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دیا۔پیراگون ہاوسنگ اسکینڈل کیس میں وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی کو کلین چٹ مل گئی ہے۔احتساب عدالت لاہور نے پیراگون ہاوسنگ ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دیا ہے۔ عدالت نے نئی نیب ترامیم کے تحت ریفرنس چئیرمین… Continue 23reading پیراگون ہاؤسنگ سکینڈل ، خواجہ برادران کو کلین چٹ مل گئی

نیب نے خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی ضمانت منسوخی کیلئے نظر ثانی اپیل تیار کرلی،سپریم کورٹ کے فیصلے پر سوالات اٹھا دئیے

datetime 30  جولائی  2020

نیب نے خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی ضمانت منسوخی کیلئے نظر ثانی اپیل تیار کرلی،سپریم کورٹ کے فیصلے پر سوالات اٹھا دئیے

لاہور (این این آئی) قومی احتساب بیورو ( نیب )نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی ضمانت منسوخی کیلئے نظر ثانی اپیل تیار کرلی ۔ نیب کی نظر ثانی اپیل کے ڈرافٹ کو چیئرمین نیب کی منظوری سے عید کے بعد سپریم کورٹ میں دائر کیا جائے گا۔ نیب… Continue 23reading نیب نے خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی ضمانت منسوخی کیلئے نظر ثانی اپیل تیار کرلی،سپریم کورٹ کے فیصلے پر سوالات اٹھا دئیے

کیا شہبازشریف وزیراعظم ، پرویزالٰہی وزیراعلیٰ بننے والے ہیں؟ کیا جہانگیرترین وزیراعظم عمران خان کے مخالف کیمپ میں چلے گئے؟ بیان بازی پر جہانگیرترین نے راجہ ریاض کو فون کرکے کیا کہا؟ سینئر صحافی ہارون الرشید کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 21  اپریل‬‮  2020

کیا شہبازشریف وزیراعظم ، پرویزالٰہی وزیراعلیٰ بننے والے ہیں؟ کیا جہانگیرترین وزیراعظم عمران خان کے مخالف کیمپ میں چلے گئے؟ بیان بازی پر جہانگیرترین نے راجہ ریاض کو فون کرکے کیا کہا؟ سینئر صحافی ہارون الرشید کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملاقات میں معاملات طے ، وزیراعظم شہباز شریف ہونگے اور پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ پنجاب ہونگے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں تجزیہ کرتے ہوئے سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ خواجہ برادران اور چوہدری برادرن ملاقات سیاسی نوعیت کی تھی ۔ ملاقات میں طے پاچکا ہے کہ شہبازشریف… Continue 23reading کیا شہبازشریف وزیراعظم ، پرویزالٰہی وزیراعلیٰ بننے والے ہیں؟ کیا جہانگیرترین وزیراعظم عمران خان کے مخالف کیمپ میں چلے گئے؟ بیان بازی پر جہانگیرترین نے راجہ ریاض کو فون کرکے کیا کہا؟ سینئر صحافی ہارون الرشید کے تہلکہ خیز انکشافات

خواجہ برادران نے کورونا وائرس کے پھیلائو کے خدشے کے پیش رہنمائوں اور کارکنوں کو ملاقات کیلئے آنے سے روکدیا

datetime 22  مارچ‬‮  2020

خواجہ برادران نے کورونا وائرس کے پھیلائو کے خدشے کے پیش رہنمائوں اور کارکنوں کو ملاقات کیلئے آنے سے روکدیا

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق نے کورونا وائرس کے پھیلائو کے خدشے کے پیش نظر سیاسی و مذہبی رہنمائوں اور کارکنوں کو ملاقات کیلئے آنے سے روکدیا۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنما، کارکنان اور دیگر شخصیات… Continue 23reading خواجہ برادران نے کورونا وائرس کے پھیلائو کے خدشے کے پیش رہنمائوں اور کارکنوں کو ملاقات کیلئے آنے سے روکدیا

خواجہ برادران کی ایک سال 3ماہ بعد رہائی

datetime 19  مارچ‬‮  2020

خواجہ برادران کی ایک سال 3ماہ بعد رہائی

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کو ایک سال تین ماہ بعد رہائی ملی ۔ قومی احتساب بیورو نیب نے خواجہ برادران کو پیرا گون ہائوسنگ سکینڈل میں 11دسمبر2018ء کو گرفتار کیا تھا ۔خواجہ برادران 2فروری 2019ء تک جسمانی ریمانڈ… Continue 23reading خواجہ برادران کی ایک سال 3ماہ بعد رہائی

اس شخص کو گرفتار کیا جائے ، احتساب عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 11  فروری‬‮  2020

اس شخص کو گرفتار کیا جائے ، احتساب عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

لاہور( این این آئی )احتساب عدالت نے خواجہ برادران کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے والے قیصر امین بٹ کے ورانٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے 24 فروری کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے پیرا گون ہائوسنگ ریفرنس کی سماعت کی خواجہ سلمان رفیق کو جوڈیشل ریمانڈ… Continue 23reading اس شخص کو گرفتار کیا جائے ، احتساب عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

احتساب عدالت نے خواجہ برادران کی بریت کی درخواستوں پر دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2019

احتساب عدالت نے خواجہ برادران کی بریت کی درخواستوں پر دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ سکینڈل کیس میں خواجہ برادران کی بریت کی دونوں درخواستیں مسترد کردیں،عدالت نے نیب کو قانون کے مطابق کارروائی جاری رکھنے کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں پیراگون ہاؤسنگ سکینڈل کیس میں خواجہ برادران کی بریت… Continue 23reading احتساب عدالت نے خواجہ برادران کی بریت کی درخواستوں پر دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

خواجہ برادران عید گھر منائینگے یا جیل میں؟ احتساب عدالت نے پیرا گون سکینڈل ریفرنس میں بڑا حکم جاری کردیا

datetime 8  اگست‬‮  2019

خواجہ برادران عید گھر منائینگے یا جیل میں؟ احتساب عدالت نے پیرا گون سکینڈل ریفرنس میں بڑا حکم جاری کردیا

لاہور( این این آئی )احتساب عدالت نے پیرا گون سکینڈل ریفرنس میں خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 12روز کی توسیع کردی ۔ عدالت نے خواجہ سعد رفیق کو اسلام آباد لے جانے پر سخت اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ کیا اسپیکر عدالت کو حکم دے سکتاہے ؟ اگر عدالت کی اجازت کے… Continue 23reading خواجہ برادران عید گھر منائینگے یا جیل میں؟ احتساب عدالت نے پیرا گون سکینڈل ریفرنس میں بڑا حکم جاری کردیا

اپریل 2007میں خواجہ برادران کے کتنی مالیت کے پرائز بانڈز نکلے؟نیب کا عدالت میں اہم انکشاف

datetime 18  جون‬‮  2019

اپریل 2007میں خواجہ برادران کے کتنی مالیت کے پرائز بانڈز نکلے؟نیب کا عدالت میں اہم انکشاف

لاہور( این این آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی ضمانت سے متعلق درخواستیں خارج کردیں۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے پیراگون ہائوسنگ سکینڈل میں گرفتار خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ نیب وکیل… Continue 23reading اپریل 2007میں خواجہ برادران کے کتنی مالیت کے پرائز بانڈز نکلے؟نیب کا عدالت میں اہم انکشاف

Page 1 of 2
1 2