جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

خواجہ برادران نے کورونا وائرس کے پھیلائو کے خدشے کے پیش رہنمائوں اور کارکنوں کو ملاقات کیلئے آنے سے روکدیا

datetime 22  مارچ‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق نے کورونا وائرس کے پھیلائو کے خدشے کے پیش نظر سیاسی و مذہبی رہنمائوں اور کارکنوں کو ملاقات کیلئے آنے سے روکدیا۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنما، کارکنان اور دیگر شخصیات رہائی پر مبارکباد دینے کیلئے آنا چاہتے ہیں اور ہم ان کے جذبات کا احترام کرتے ہیں اور ان کی محبت پر

مشکور ہیں ۔ کورونا وائرس کے پھیلائو کے خدشے کے پیش نظر رہنمائوں، کارکنوں اور دیگر شخصیات کو ملاقات سے روکا ہے، ،سب لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ کورونا وائرس سے بچائو کیلئے صفائی ستھرائی کا خیال رکھیں اور بلاضرورت گھروں سے باہر نہ نکلیں۔ جیل سے رہائی کے بعد پارٹی سمیت دیگر سیاسی و مذہبی جماعتوں ،کارکنوں او ر شخصیات کا خواجہ برادران کو مبارکباد دینے آنے کیلئے تانتا بند ہوا تھا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…