fbpx
تازہ تر ین :

حمائمہ ملک

پاکستانی فلم انڈسٹری کو درست سمت سے آگے بڑھنے کی ہے‘حمائمہ ملک

  اتوار‬‮ 9 ستمبر‬‮ 2018  |  12:10
لاہور (شوبز ڈیسک)پاکستانی اداکارہ وماڈل حمائمہ ملک نے کہا کہ بھارتی فلم انڈسٹری کی ترقی میں بھی غیرملکی تکنیکاروں نے اہم کردارادا کیے ، بلکہ آج بھی کررہے ہیں۔ یہ بات توسب مانتے ہیں کہ ہالی ووڈ سب سے بڑی فلم انڈسٹری ہے اوراس سے وابستہ تکنیکار اپنی مثال آپ ...

حمائمہ ملک نے سابق شوہرشمعون عباسی سے جڑی طلاق سمیت تلخ یادوں کو سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا

  جمعہ‬‮ 29 جون‬‮ 2018  |  10:30
لاہور (شوبز ڈیسک) حمائمہ ملک نے سابق شوہرشمعون عباسی سے جڑی طلاق سمیت تلخ یادوں کو سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔حمائمہ ملک کا کہنا ہے کہ شمعون عباسی سے شادی ہوئی لیکن وہ زیادہ دیر نہ چل سکی اور اس کا انجام طلاق کی صورت میں ہوا۔ حمائمہ ملک ...

فلم کی کہانی اورڈائیلاگ پر بہت کام کرنے کی ضرورت ہے‘ حمائمہ ملک

  جمعہ‬‮ 22 جون‬‮ 2018  |  10:40
لاہور (این این آئی) عالمی شہرت یافتہ اداکارہ وماڈل حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ فلم کی کہانی اور میوزک کے ساتھ ساتھ ڈائیلاگز پر بھی توجہ دی جانی چاہیے۔اداکارہ نے کہا کہ ایک اچھی کہانی کی ڈیمانڈ کیلئے اگرسرمایہ لگایا جائے توبری بات نہیں۔وگرنہ کم بجٹ میں بھی اچھی ...

حمائمہ ملک کی سالگرہ تقریب،فنکاروں کی شرکت

  منگل‬‮ 21 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  13:00
لاہور(یواین پی)معروف اداکارہ حمائمہ ملک نے اپنی سالگرہ کی تقریب ڈیفنس میں منائی جس میں ماہرہ خان ،میرا،عروا حسین اوردیگرفنکاروں نے شرکت کی۔بتایاگیاہے کہ حمائمہ ملک کی سالگرہ 18نومبرکوتھی تاہم انہوں نے اپنی دوست ماہرہ خان کی وجہ سے تاخیرکردی۔ماہرہ خان کے لاہورپہنچنے پرانہوں نے ڈیفنس میں تقریب کااہتمام کیا۔واضح ...

مجھے چار ماہ سے ہراساں کیا جا رہاہے، معروف پاکستانی فلم سٹار حمائمہ ملک کے انکشاف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

  جمعرات‬‮ 16 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  14:04
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی خوبرو و ورسٹائل اداکارہ حمائمہ ملک نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں 4ماہ سے ہراساں کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں ’’سائبر بولنگ‘‘کا سامنا ہے اور وہ چار ماہ سے اکیلے ہی ذہنی تشدد برداشت کر رہی ہیں مگر اب ...

رنبیر اور ماہرہ خان کے بعد سلمان خان کی زندگی میں بھی پاکستانی اداکارہ کی دھماکہ دار انٹری

  جمعہ‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2017  |  15:45
لندن (آئی این پی)پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل حمائمہ ملک کی برطانیہ میں بالی ووڈ سپر سٹارسلمان خان سے ملاقات، مستقبل میں بالی ووڈ فلم میں شاندارانٹری کے امکانات روشن ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق حمائمہ ملک کو سلمان خان کی جانب سے لندن میں واقع اپنی رہائش ...

حمائمہ ملک کی سلمان سے ملاقات، بالی ووڈ فلم میں اہم کردار ملنے کی توقع

  جمعہ‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2017  |  12:04
لاہور(این این آئی) معروف اداکارہ و ماڈل حمائمہ ملک کی برطانیہ میں سپر اسٹار سلمان خان سے فیملی ڈنرکے موقع پرملاقات، مستقبل میں بالی ووڈ فلم میں شاندارانٹری کے امکانات روشن ہو گئے۔ معلوم ہواہے کہ حمائمہ ملک کو سلمان خان کی جانب سے لندن میں واقع اپنی رہائش گاہ ...

بھارتی اداکار سنجے دت کی سالگرہ پر پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک کا ان کو بڑا سرپرائز

  منگل‬‮ 1 اگست‬‮ 2017  |  5:48
لاہور(این این آئی) نامور پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک نے بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت کی سالگرہ پر ان کے نام محبت بھرا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی روح خالص اور دل سونے کا ہے۔بالی ووڈ میں سنجو بابا کے نام سے مشہور اداکارسنجے دت نے ...

ملک کا نام روشن کرنا ہی میرا مشن ہے، حمائمہ ملک

  منگل‬‮ 8 مارچ‬‮ 2016  |  10:10
لاہور(نیوز ڈیسک)اداکارہ وماڈل حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ فن اورفنکاروں کو سرحدوں میں قید نہیں کیا جاسکتا۔ فنون لطیفہ انھی پنچھیوں کی طرح ہے جن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی ۔ وہ کہیں بھی اڑجائیں وہ آزاد فضاء میں سانس لینا پسند کرتے ہیں۔ اگران کو قید کردیا ...