ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

سری دیوی کا ہاتھ سے لکھا خط جھانوی کپور منظر عام پر لے آئیں

datetime 25  فروری‬‮  2021

سری دیوی کا ہاتھ سے لکھا خط جھانوی کپور منظر عام پر لے آئیں

ممبئی(این این آئی)جھانوی کپور اپنی والدہ سری دیوی کی تیسری برسی کے موقع اْن کے ہاتھ کا لکھا خط منظر عام پر لائی ہیں جس میں انہوں نے اپنی بیٹی کیلئے محبت بھرا پیغام دیا ہے۔خط میں سری دیوی نے جھانوی کے لئے لکھا کہ میں آپ سے بہت محبت کرتی ہوں، آپ میری دنیا… Continue 23reading سری دیوی کا ہاتھ سے لکھا خط جھانوی کپور منظر عام پر لے آئیں

اتنے پیسے نہیں کماتی کہ روز نیا جوڑا پہن سکوں : جھانوی کپور

datetime 10  اپریل‬‮  2019

اتنے پیسے نہیں کماتی کہ روز نیا جوڑا پہن سکوں : جھانوی کپور

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ آنجہانی سری دیوی کی بڑی صاحبزادی جھانوی کپور کا کہنا ہے کہ وہ ابھی اتنے پیسے نہیں کماتیں کہ روز اپنے لیے ایک نیا سوٹ خرید سکیں۔ایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے جھانوی کپور نے کہا کہ انہیں ایک جوڑا بار بار پہننے میں کوئی شرمندگی محسوس… Continue 23reading اتنے پیسے نہیں کماتی کہ روز نیا جوڑا پہن سکوں : جھانوی کپور

بھارتی فوج پر حملہ، جھانوی کپور پاکستانی اخبار کی سرخی پر سیخ پا

datetime 18  فروری‬‮  2019

بھارتی فوج پر حملہ، جھانوی کپور پاکستانی اخبار کی سرخی پر سیخ پا

نئی دہلی(این این آئی) پلوامہ میں بھارتی فوج پر خودکش حملے کے بعد پورا بھارت سیخ پا ہے اور پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کی ایک دہائی ہے جو ختم ہونے کو نہیں آ رہی۔ مفروضوں پر پاکستان کو موردِ الزام ٹھہرانے میں بالی ووڈ کی شخصیات بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ آنجہانی اداکارہ… Continue 23reading بھارتی فوج پر حملہ، جھانوی کپور پاکستانی اخبار کی سرخی پر سیخ پا

جھانوی کپور اپنی والدہ سے متعلق سوالات پر پریشان ہو گئی

datetime 21  جنوری‬‮  2019

جھانوی کپور اپنی والدہ سے متعلق سوالات پر پریشان ہو گئی

ممبئی (این این آئی)اداکارہ جھانوی کپور ایک تقریب میں خوشی خوشی شریک ہوئیں لیکن جھانوی کی خوشی اس وقت پریشانی میں بدل گئی جب ایک صحافی نے جھانوی سے ان کی والدہ کی زندگی پر بنائی گئی فلم ’’سری دیوی بنگلو’‘ سے متعلق سوالات کیے۔رپورٹ کے مطابق صحافیوں کی جانب سے سوالات کی بوچھاڑ کے… Continue 23reading جھانوی کپور اپنی والدہ سے متعلق سوالات پر پریشان ہو گئی

مجھے مداحوں سے ملنے والے پیار نے مزید مضبوط کیا ہے : جھانوی کپور

datetime 2  جنوری‬‮  2019

مجھے مداحوں سے ملنے والے پیار نے مزید مضبوط کیا ہے : جھانوی کپور

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ فلم ’’ تخت ‘‘2020ء میں ریلیز کی جائے گی۔بالی ووڈ کی اداکارہ جھانوی کپور نے کہا ہے کہ یہ سال میرے لئے اچھا بھی رہا ہے اور برا بھی۔ ایک انٹرویو میں آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی اداکارہ جانوی کپور نے کہا کہ سال 2018جہاں میرے لئے میری ماں… Continue 23reading مجھے مداحوں سے ملنے والے پیار نے مزید مضبوط کیا ہے : جھانوی کپور

سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپورنوجوان ہیرو واشان کو دل دے بیٹھی

datetime 16  دسمبر‬‮  2018

سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپورنوجوان ہیرو واشان کو دل دے بیٹھی

ممبئی (این این آئی)رواں برس جولائی میں اپنی پہلی فلم ’دھڑک‘ سے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والی سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور یوں تو جلد ہی کرن جوہر کی فلم ’تخت‘ کی شوٹنگ کا آغاز کریں گی۔تاہم وہ اپنے فیشن، مصروفیات اور ساتھی اداکار سے تعلقات کی وجہ سے ہر وقت خبروں میں… Continue 23reading سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپورنوجوان ہیرو واشان کو دل دے بیٹھی

سری دیوی کی بیٹی جھانوی نے اردو سیکھنی شروع کردی

datetime 6  دسمبر‬‮  2018

سری دیوی کی بیٹی جھانوی نے اردو سیکھنی شروع کردی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کی صاحبزادی اداکارہ جھانوی کپور نے فلم ’تخت‘ کے لیے اردو سیکھنی شروع کردی۔بالی ووڈ میں کسی عام انسان کی نسبت مشہور فنکاروں کے بچوں کو مواقع آسانی سے مل جاتے ہیں۔ لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور نے بھی اپنے والدین کی… Continue 23reading سری دیوی کی بیٹی جھانوی نے اردو سیکھنی شروع کردی

رواں سال میرے لئے اچھا بھی رہا اور برا بھی ، جھانوی کپور

datetime 3  دسمبر‬‮  2018

رواں سال میرے لئے اچھا بھی رہا اور برا بھی ، جھانوی کپور

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی اداکارہ جھانوی کپور نے کہا ہے کہ یہ سال میرے لئے اچھا بھی رہا ہے اور برا بھی۔ ایک انٹرویو میں آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی اداکارہ جانوی کپور نے کہا کہ یہ سال جہاں میرے لئے میری ماں اداکارہ سری دیوی کو کھودینے کے باعث غمگین رہا… Continue 23reading رواں سال میرے لئے اچھا بھی رہا اور برا بھی ، جھانوی کپور

جھانوی کپور کافلم میں کتھک رقص کرنے کی خواہش کا اظہار

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2018

جھانوی کپور کافلم میں کتھک رقص کرنے کی خواہش کا اظہار

ممبئی(آئی این پی) بالی وڈ اداکار جھانوی کپور نے فلم میں کتھک رقص کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار جھانوی کپور نے حال ہی میں ایک ایوارڈ تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ماضی کے ہدایت کار گورو دت، بیمل رائے اور ستیاجیت رے بہت پسند… Continue 23reading جھانوی کپور کافلم میں کتھک رقص کرنے کی خواہش کا اظہار

Page 1 of 3
1 2 3