جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

رواں سال میرے لئے اچھا بھی رہا اور برا بھی ، جھانوی کپور

datetime 3  دسمبر‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی اداکارہ جھانوی کپور نے کہا ہے کہ یہ سال میرے لئے اچھا بھی رہا ہے اور برا بھی۔ ایک انٹرویو میں آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی اداکارہ جانوی کپور نے کہا کہ یہ سال جہاں میرے لئے میری ماں اداکارہ سری دیوی کو کھودینے کے باعث غمگین رہا وہیں ان یہ میرے لئے بہت سی

خوشیوں کی وجہ بھی بناہے۔انہوں نے کہا کہ فلمی سفر کا آغاز فلم ’دھڑک ‘اور اس کی کامیابی میرے لئے کسی خوشی سے کم نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے مداحوں سے ملنے والے پیار نے مزید مضبوط کیا ہے۔ فلم ’’تخت ‘‘میں اداکار رنویر کپور کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی جبکہ فلم 2020 میں ریلیز کی جائیگی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…