بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

جرمن معیشت کیلئے آنے والے مشکل وقت کی پیش گوئی

datetime 26  جون‬‮  2023

جرمن معیشت کیلئے آنے والے مشکل وقت کی پیش گوئی

برلن (اے ایف پی) سیمی کنڈکٹر فیکٹریوں اور الیکٹرک کار پلانٹس کے اپنے بہت سے دوروں پر جرمنی کے چانسلر اولاف شولز نے صنعتی تبدیلی میں سب سے آگے معیشت کی تشہیرکی۔ لیکن کاروباری رہنماؤں اور ماہرین کی جانب سے بیان کی گئی صورتحال زیادہ اچھی نہیں جس سے یورپ کی سب سے بڑی معیشت… Continue 23reading جرمن معیشت کیلئے آنے والے مشکل وقت کی پیش گوئی

جرمنی کا مرسیڈیز، بی ایم ڈبلیو اور اوڈی کی الیکٹرک کاروں کی درآمد روکنے پر پاکستان سے احتجاج

datetime 4  مارچ‬‮  2023

جرمنی کا مرسیڈیز، بی ایم ڈبلیو اور اوڈی کی الیکٹرک کاروں کی درآمد روکنے پر پاکستان سے احتجاج

برلن (این این آئی)جرمنی نے مرسیڈیز بینز، بی ایم ڈبلیو اور اوڈی کی الیکٹرک کاروں کی درآمد روکنے پر پاکستان سے احتجاج کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمنی نے اپنے ایک خط میں کہاکہ جرمن الیکٹرک کاروں کی درآمد کیلئے اسٹیٹ بینک نے کمرشل بینکس کو ایل سی کھولنے سے روک دیا ہے۔خط کے متن… Continue 23reading جرمنی کا مرسیڈیز، بی ایم ڈبلیو اور اوڈی کی الیکٹرک کاروں کی درآمد روکنے پر پاکستان سے احتجاج

جرمنی کا پاکستان کو 2 کروڑ 80 لاکھ یورو کی امداد دینے کا اعلان

datetime 12  جنوری‬‮  2023

جرمنی کا پاکستان کو 2 کروڑ 80 لاکھ یورو کی امداد دینے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)جرمنی نے توانائی بچت منصوبے کیلئے پاکستان کو دو کروڑ 80 لاکھ یورو کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔وزارت اقتصادی امور کے مطابق حکومت پاکستان اور جرمنی نے 28 ملین یورو کے دو فریم ورک معاہدوں پر دستخط کیے جن میں پاکستان کی سماجی اقتصادی بہتری اور پائیدار ترقی پر… Continue 23reading جرمنی کا پاکستان کو 2 کروڑ 80 لاکھ یورو کی امداد دینے کا اعلان

جرمنی کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لئے ایک کروڑ یورو امداد کا اعلان

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

جرمنی کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لئے ایک کروڑ یورو امداد کا اعلان

برلن(آن لائن ) جرمنی نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے ایک کروڑ یورو امداد دینے کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ برلن میں پریس کانفرنس کے دوران جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئر بورک نے کیا ۔ دونوں رہنمائوں کی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور سیلاب متاثرین کی امداد… Continue 23reading جرمنی کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لئے ایک کروڑ یورو امداد کا اعلان

جرمنی پاکستان کو 1 کروڑ 75 لاکھ یورو دے گا، معاہدہ ہو گیا

datetime 1  اگست‬‮  2022

جرمنی پاکستان کو 1 کروڑ 75 لاکھ یورو دے گا، معاہدہ ہو گیا

اسلام آباد( این این آئی)پاکستان اور جرمنی کے درمیان علاقائی انفراسٹرکچر فنڈ سے متعلق معاہدہ طے پاگیا، جرمنی اس مد میں پاکستان کو 1 کروڑ 75 لاکھ یورو کا فنڈ دے گا۔اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق پاکستان اور جرمنی کے درمیان علاقائی انفراسٹرکچر فنڈ سے متعلق معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے تحت جرمنی پاکستان… Continue 23reading جرمنی پاکستان کو 1 کروڑ 75 لاکھ یورو دے گا، معاہدہ ہو گیا

جرمنی سے پاکستان کو جلد ڈیڑھ کروڑ کرونا ویکسینز کی فراہمی کا اعلان

datetime 13  اپریل‬‮  2021

جرمنی سے پاکستان کو جلد ڈیڑھ کروڑ کرونا ویکسینز کی فراہمی کا اعلان

اسلا م آباد، برلن(آن لائن، اے پی پی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اعلا ن کر تے ہو ئے کہاکہ کو ویکس کے تحت ڈیڑھ کروڑ ویکسین پا کستان کو ملے گی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے جرمن وزیر خارجہ سے ملا قات کے بعد… Continue 23reading جرمنی سے پاکستان کو جلد ڈیڑھ کروڑ کرونا ویکسینز کی فراہمی کا اعلان

مذہبی آزادی میں مداخلت نہیں ہوتی جرمن عدالت نے اذان پرعائد پابندی ختم کردی

datetime 24  ستمبر‬‮  2020

مذہبی آزادی میں مداخلت نہیں ہوتی جرمن عدالت نے اذان پرعائد پابندی ختم کردی

برلن (این این آئی)اذان دینے پر یہ پابندی ایک مسیحی جوڑے کی شکایت پر عائد کی گئی تھی کہ اذان سے ان کی مذہبی آزادی میں مداخلت ہوتی ہے تاہم عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اذان کی آواز سننے والوں کے کسی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہوتی۔ مغربی جرمنی کے شہر مونسٹر… Continue 23reading مذہبی آزادی میں مداخلت نہیں ہوتی جرمن عدالت نے اذان پرعائد پابندی ختم کردی

جرمنی کا کل سے اپنی تمام سرحدوں پرعائدسفری پابندیاں ختم کر نے کا اعلان

datetime 13  جون‬‮  2020

جرمنی کا کل سے اپنی تمام سرحدوں پرعائدسفری پابندیاں ختم کر نے کا اعلان

برسلز (این این آئی ) جرمنی نے کل سےاپنی تمام سرحدوں پر پابندیاں ختم کر نے کا اعلان کردیا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برلن میں وزارت داخلہ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جرمنی سے باہر سفر کرنے کے لیے اب کوئی اہم وجہ بیان کرنا ضروری نہیں ہو گا۔ یورپی کمیشن نے… Continue 23reading جرمنی کا کل سے اپنی تمام سرحدوں پرعائدسفری پابندیاں ختم کر نے کا اعلان

پاکستان سیاحت کے لئے محفوظ ملک قرار، دنیا کے 2بڑے ممالک کا سفری ایڈوائزری نرم کرنے کا فیصلہ

datetime 23  جنوری‬‮  2020

پاکستان سیاحت کے لئے محفوظ ملک قرار، دنیا کے 2بڑے ممالک کا سفری ایڈوائزری نرم کرنے کا فیصلہ

پیرس،(آن لاین )فرانس اور جرمنی نے پاکستان کے لئے اپنی سفری ایڈوائزری نرم کرنے کا فیصلہ کیاہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرانس اور جرمنی کے سفیروں نے کہا کہ پاکستان اب ایک محفوظ ملک ہے۔دونوں ممالک کے سفیروں کا کہنا ہے کہ پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے معیار پر… Continue 23reading پاکستان سیاحت کے لئے محفوظ ملک قرار، دنیا کے 2بڑے ممالک کا سفری ایڈوائزری نرم کرنے کا فیصلہ

Page 1 of 13
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 13