پاکستان سیاحت کے لئے محفوظ ملک قرار، دنیا کے 2بڑے ممالک کا سفری ایڈوائزری نرم کرنے کا فیصلہ

23  جنوری‬‮  2020

پیرس،(آن لاین )فرانس اور جرمنی نے پاکستان کے لئے اپنی سفری ایڈوائزری نرم کرنے کا فیصلہ کیاہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرانس اور جرمنی کے سفیروں نے کہا کہ پاکستان اب ایک محفوظ ملک ہے۔دونوں ممالک کے سفیروں کا کہنا ہے کہ پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے معیار پر پورا اترنے کے لئے مثبت پیشرفت کی ہے۔ یورپی یونین کے دو اہم ممالک کے سفیروں کا کہنا ہے کہ امریکہ

پاکستان اور ہندوستان میں دشمنیوں کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے اور امید ہے کہ امریکہ اپنا کردار ادا کرے گا۔ امریکی جریدے فوربس نے 2020 میں پاکستان کو سیاحت کے لئے 10 پسندیدہ ممالک میں شامل کیا تھا۔اس کے علاوہ سیاحت اور طرز زندگی کے حوالے سے مشہور امریکی میگزین کونڈے ناسٹ نے بھی پاکستان کو 2020 میں سفر کے لئے 20 بہترین اور خوبصورت ترین سیاحتی ممالک کی فہرست میں شامل کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…