لاہور(آن لائن)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے عدالت کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس26اگست کو طلب کر لیا۔ اجلاس میں جج ارشد ملک کی مبینہ وڈیو سے متعلق جائزہ لیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق جج ارشد ملک کے خلاف باقاعدہ کاروائی کا آغاز ہوگیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کی جانب ...