اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

امریکی سینیٹ کی پہلی مسلم خاتون کو وفاقی جج نامزدگی کی توثیق

datetime 17  جون‬‮  2023

امریکی سینیٹ کی پہلی مسلم خاتون کو وفاقی جج نامزدگی کی توثیق

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سینیٹ نے شہری حقوق کی وکیل نصرت چودھری کی نیو یارک کے مشرقی ضلع کے یو ایس ڈسٹرکٹ کورٹ کی جج کے طورپر توثیق کر دی ہے جس کے بعد وہ امریکہ کی پہلی بنگلہ دیشی امریکی اور پہلی وفاقی مسلم خاتون جج بن گئی ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق الی نوئے کی… Continue 23reading امریکی سینیٹ کی پہلی مسلم خاتون کو وفاقی جج نامزدگی کی توثیق

اسرائیل کی سپریم کورٹ میں مستقل نشست پر مسلمان جج تعینات

datetime 22  فروری‬‮  2022

اسرائیل کی سپریم کورٹ میں مستقل نشست پر مسلمان جج تعینات

تل ابیب(این این آئی)اسرائیل کی اعلی ترین عدالت سپریم کورٹ میں مستقل جج کی نشست پر مسلمان خالد کابوب کو تعینات کردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیل کے سپریم کورٹ کے حکام نے بتایا کہ مسلمان جج کو سپریم کورٹ میں مقرر کردیا گیا ہے جو یہودی اکثریتی ملک میں پہلا مسلمان جج ہیں۔اسرائیل کے 20… Continue 23reading اسرائیل کی سپریم کورٹ میں مستقل نشست پر مسلمان جج تعینات

منڈی بہاء الدین میں ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کو سزا دینے پر وکلا کا جج پر وحشیانہ تشدد

datetime 1  دسمبر‬‮  2021

منڈی بہاء الدین میں ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کو سزا دینے پر وکلا کا جج پر وحشیانہ تشدد

منڈی بہائو الدین (این این آئی)منڈی بہائو الدین میں ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کو سزا سنانے والے سیشن جج کو وکلا نے کمرہ عدالت میں مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا اور گالم گلوچ کی۔رپورٹس کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رائو عبدالجبار کی مدعیت میں تھانا سول لائن میں وکلا کے خلاف… Continue 23reading منڈی بہاء الدین میں ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کو سزا دینے پر وکلا کا جج پر وحشیانہ تشدد

وکیل نے کرسی مار کر جج کا سر پھاڑ دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2019

وکیل نے کرسی مار کر جج کا سر پھاڑ دیا

جڑانوالہ(سی پی پی )جڑانوالہ میں عدالت میں تلخ کلامی پر وکیل نے کرسی مار کرجج کا سر پھاڑ دیاجس پر ججز نے ہڑتال کردی۔نجی ٹی وی کے جڑانوالہ کی مقامی عدالت میں تلخ کلامی پر وکیل نے کرسی مار کرجج کا سر پھاڑ دیا،جج کو کرسی مارنے کیخلاف ججز نے ہڑتال کردی ،جج سے بدتمیزی… Continue 23reading وکیل نے کرسی مار کر جج کا سر پھاڑ دیا

شریف خاندان آخری دائو کھیلنے کیلئے تیار مقدمے کی سماعت کرنیوالے جج کے خلاف کیا کام کرنے جا رہا ہے، بڑی خبر

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017

شریف خاندان آخری دائو کھیلنے کیلئے تیار مقدمے کی سماعت کرنیوالے جج کے خلاف کیا کام کرنے جا رہا ہے، بڑی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)(ن) لیگ کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ، شریف خاندان جج پر اعتراض کے لئے وکلاء سے رابطہ کریں گے ، مشرف ایک بھگوڑا اور چلا ہوا کارتوس ہے ، وہ ایک کونسل کاالیکشن بھی نہیں جیت سکتا،ان خیالات کا اظہار وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم… Continue 23reading شریف خاندان آخری دائو کھیلنے کیلئے تیار مقدمے کی سماعت کرنیوالے جج کے خلاف کیا کام کرنے جا رہا ہے، بڑی خبر

اہم ترین جج نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

datetime 28  فروری‬‮  2017

اہم ترین جج نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

لاہور (آئی این پی) ترجمان لاہورہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ جسٹس مظہراقبال سندھو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ترجمان کا کہنا تھا کہ جسٹس مظہر اقبال نے اپنا استعفی صدر مملکت ممنون حسین کو بھیج دیا ہے،انہوں نے جسٹس کے عہدے سے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بنا پر دیا ہے۔

طیبہ تشدد کیس ۔۔جج کیخلاف بڑی کارروائی کا آغاز

datetime 23  جنوری‬‮  2017

طیبہ تشدد کیس ۔۔جج کیخلاف بڑی کارروائی کا آغاز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) غصیلی بیوی کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنے والے جج کے لیے ایک اور مشکل کھڑی ہو گئی ہے ۔ کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ پر تشدد کیس میں او ایس ڈی بنائے گئے ایڈیشنل سیشن جج راجا خرم علی خان کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کی سربراہی میں… Continue 23reading طیبہ تشدد کیس ۔۔جج کیخلاف بڑی کارروائی کا آغاز

جج کے اہلخانہ کے تشدد کا نشانہ بننے والی طیبہ کے والدین کا سراغ مل گیا، کس حال میں ہیں؟ جان کر آپ بھی خون کے آنسو رو دیں گے

datetime 2  جنوری‬‮  2017

جج کے اہلخانہ کے تشدد کا نشانہ بننے والی طیبہ کے والدین کا سراغ مل گیا، کس حال میں ہیں؟ جان کر آپ بھی خون کے آنسو رو دیں گے

فیصل آباد (آن لائن) اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج کے گھر تشدد کا نشانہ بننے والی 10 سالہ گھریلو ملازمہ طیبہ کے والدین کا پتا لگ گیا ہے لیکن ان کے والدین کی غربت کا یہ عالم ہے کہ ان کے پاس اپنی بیٹی کو ملنے جانے کا کرایہ بھی نہیں ہے۔ نجی ٹی… Continue 23reading جج کے اہلخانہ کے تشدد کا نشانہ بننے والی طیبہ کے والدین کا سراغ مل گیا، کس حال میں ہیں؟ جان کر آپ بھی خون کے آنسو رو دیں گے

حاضر سروس جج کے گھرپر10 سالہ ملازمہ پربہیمانہ تشدد

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

حاضر سروس جج کے گھرپر10 سالہ ملازمہ پربہیمانہ تشدد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں 10 سالہ گھریلو ملازمہ بچی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا ہے اوراس کی آنکھوں میں گرم چائے ڈالی گئی اور آگ سے دونوں ہاتھ جلا دیئے گئے۔ ایک نجی ٹی و ی کے مطابق حاضر سروس جج کے گھر میں معمولی سی بات پر ملازمہ… Continue 23reading حاضر سروس جج کے گھرپر10 سالہ ملازمہ پربہیمانہ تشدد

Page 1 of 2
1 2