fbpx
تازہ تر ین :

جاوید ہاشمی

مجھے معاشی طور پر کمزور کیا جارہاہے بیٹی کے اکائونٹ سے52 لاکھ نکلوانے پر جاوید ہاشمی ایف بی آر پر برس پڑے

  اتوار‬‮ 6 جون‬‮ 2021  |  14:25
ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) ایف بی آر نے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی بیٹی امینہ ہاشمی کے اکائونٹ سے 52 لاکھ نکلوا لیے ، جس پر سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کے کہنے پر میری بیٹی کے اکائونٹ سے پیسے ...

آمدن سے زائد اثاثے اور بنک ٹرانزیکشن پرجاوید ہاشمی کا خاندان ایف بی آر کے ریڈار پر، کارروائی کا آغاز ہو گیا

  ہفتہ‬‮ 5 جون‬‮ 2021  |  22:05
ملتان (این این آئی) آمدن سے زائد اثاثے اور بنک ٹرانزیکشن پرجاوید ہاشمی کا خاندان ایف بی آر کے ریڈار پر آ گیا، ایف بی آر نے مکمل قانونی کارروائی کرنے کے بعد جاوید ہاشمی کی بیٹی آمنہ ہاشمی کے اکاؤنٹ سے 52 لاکھ سے زائد رقم نکلوا لی، آمنہ ...

زمین پر قبضہ، پولیس جاوید ہاشمی کی گرفتاری کیلئے پہنچ گئی

  پیر‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2021  |  19:15
ملتان( آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید ہاشمی نے انتظامیہ پر الزام عائد کیا کہ ان کی بیٹی اور داماد کے شادی ہالز کو گرا رہی ہے جبکہ انتظامیہ نے کہا کہ غیر قانونی تعمیرات گرائی جارہی ہیں۔جاوید ہاشمی نے کہا کہ ملتان میں آبائی گاؤں مخدوم ...

سٹیٹ بینک عوام کی جیب جسے آئی ایم ایف کے حوالے کیا جا رہا ہے’جاوید ہاشمی نے عمران خان کو فقیر بادشاہ سے تشبیہ دیدی

  پیر‬‮ 29 مارچ‬‮ 2021  |  15:30
جہانیاں(این این آئی) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ا سٹیٹ بینک عوام کی جیب ہوتی ہے جسے آئی ایم ایف کے حوالے کیا جا رہا ہے ،ملک میں مہنگائی کا سیلاب آئے گا،لوگ خود کشیوں پر مجبور ہوں گے جبکہ عمران خان فقیر بادشاہ بنے ہوئے ...

ملک میں خانہ جنگی کی سی کیفیت ہے جس کے ڈانڈے اسلام آباد سے مچھ تک ملتے جلتے ہیں،مخدوم جاوید ہاشمی بھی سانحہ مچھ پر بول پڑے

  جمعہ‬‮ 8 جنوری‬‮ 2021  |  0:09
جہانیاں(این این آئی) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ملک میں خانہ جنگی کی سی کیفیت ہے جس کے ڈانڈے اسلام آباد سے مچھ تک ملتے جلتے ہیں،بات دہشت گردی سے بھی آگے نکل گئی ہے،مچھ سانحہ کے لواحقین کے زخموں پر پھاہا رکھنے کے بجائے حکومت ...

جاوید ہاشمی کے داماد کیخلاف مقدمہ درج

  جمعرات‬‮ 31 دسمبر‬‮ 2020  |  13:24
ملتان (آن لائن) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے داماد زاہد بہار ہاشمی کیخلاف ایس ڈی او واپڈا کودھمکیاں دینے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس نے بتایا کہ زاہد بہار ہاشمی کی رہائش گاہ پر بجلی کے3 ماہ کے بل واجب الادا تھے، بل ادا نہ کرنے پر واپڈا ...

آئی ایس آئی والوں نے میرے گھر کے میٹر اتار لئے ہیں، میں پیچھے ہٹنے والا نہیں ہوں، میں جنرل قمر جاوید باجوہ کو کہنا چاہتا ہوں کہ۔۔۔۔۔

  ہفتہ‬‮ 26 دسمبر‬‮ 2020  |  23:11
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بزرگ و سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بانی پاکستان قائداعظم پر بھی بات کی اس کے علاوہ کرسمس کے حوالے سے بھی سینئر سیاسی رہنما نے گفتگو کی، اس موقع پراپنے ...

جاوید ہاشمی کے داماد کی بجلی کاٹ دی گئی

  جمعرات‬‮ 24 دسمبر‬‮ 2020  |  23:46
ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے خاندان کے پانچ میٹر کاٹ دیے گئے، نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ میپکو نے جاوید ہاشمی کے داماد زاہد بہار ہاشمی کا بھی بجلی کا میٹر کاٹ دیا ہے، میپکو کے ایس ڈی او ...

وائلڈ لائف کی جگہ پر عمران خان نے اپنا گھر بنالیا،جاوید ہاشمی کا تہلکہ خیز انکشاف

  منگل‬‮ 22 دسمبر‬‮ 2020  |  21:09
اسلام آباد (این این آئی) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ وائلڈ لائف کی جگہ پر عمران خان نے اپنا گھر بنالیا ہے۔اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ بنی گالا کا گھر عمران خان نے بغیر اجازت بنایا، نیشنل پارک پاکستان ...

پہلے پی ٹی آئی کے جلسے میں اب پی ڈی ایم ۔۔۔ جاوید ہاشمی نے سوال پوچھنے پر صحافی کو تھپڑ ماردیا

  پیر‬‮ 14 دسمبر‬‮ 2020  |  12:06
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی مینار پاکستان جلسے میں شرکت کے دوران ایک صحافی کے سوال کرنے پر ناراض ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق وائرل ویڈیو کے مطابق ایک رپورٹر نے ان سے سوال کیا کہ 2014 میں وہ پی ٹی آئی کے مینار پاکستان جلسے میں شریکہوئے تھے اور ...

عمران خان خود اور اس کی حکومت کوئی شے نہیں ہے ، اس کے پیچھے جو کھڑے ہیں انہیں پیچھے ہٹنا ہوگا،ہم نے خود ملک کے وجود کو توڑا ،جاوید ہاشمی جلسے میں کھل کر بول پڑے

  اتوار‬‮ 13 دسمبر‬‮ 2020  |  18:07
لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ نواز شریف نے تین مرتبہ اپنی وزارت عظمی کھوئی ہے اور پنجاب والوں کے پاس اس کے سوا چھوٹے صوبوں کو دکھانے کے لئے کوئی قربانی نہیں ہے ، چھوٹے صوبوں کے ساتھ جتنی ...

ملک میں مڈٹرم انتخابات کی پیشگوئی کردی گئی

  منگل‬‮ 20 اکتوبر‬‮ 2020  |  12:10
ملتان (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے سینئر رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ دسمبر میں تبدیلی آئیگی اور مڈ ٹرم انتخابات دیوار پر لکھے جاچکے ہیں۔اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئےجاوید ہاشمی نے کہاکہ مڈٹرم انتخابات دیوار پرلکھے ہوئے ہیں، ملک میں سیاسی بحران گہرا ...

یہ دیوار پر لکھے جاچکے ہیں ، دسمبر میں تبدیلی آئے گی پاکستان میں مڈٹرم انتخابات کی پیشگوئی کردی گئی

  پیر‬‮ 19 اکتوبر‬‮ 2020  |  19:48
ملتان (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ دسمبر میں تبدیلی آئیگی اور مڈ ٹرم انتخابات دیوار پر لکھے جاچکے ہیں۔اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہاکہ مڈٹرم انتخابات دیوار پرلکھے ہوئے ہیں،ملک میں سیاسی بحران گہرا ہوتا ...

عمران خان مائنس زیرو پر چلا گیا،قحط زدہ ممالک میں بھی اشیاء اتنی مہنگی نہیں ہوتی ہیں، اصل تبدیلی کب آئے گی؟جاوید ہاشمی کا عمران خان کو فوت شدہ ممی قرار دیتے ہوئے تہلکہ خیز انکشاف

  پیر‬‮ 19 اکتوبر‬‮ 2020  |  18:15
جہانیاں(آن لائن) بزرگ سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ سیاسی حالات عجیب کروٹ لے رہے ہیں ،دسمبر تک اصل تبدیلی آئے گی، گزشتہ روز کی تقریر کے بعد عمران خان مائنس زیرو پر چلا گیا ہے،حکومت دفاعی پوزیشن پر آگئی ہے،مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے بنائی گئی ٹائیگر فورس ...

2014ء میں کنٹینر پر پتھراؤ ہوا تو عمران خان میز کے نیچے چھپ گئے، جاوید ہاشمی کے تہلکہ خیز انکشافات

  ہفتہ‬‮ 17 اکتوبر‬‮ 2020  |  19:44
گوجرانوالہ (مانیٹرنگ + این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ہم اپنے ووٹ کی عزت مانگ رہے ہیں، یہ کہتے تھے تبدیلی آچکی ہے، پاکستان کی گلیوں میں دیکھو لوگ غریب ہوگئے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ جب گوجرانوالہ میں 2014ء کے دھرنے کے ...

اگر پاکستان کو ریاست مدینہ ہی بنانا ہے تو پھر ریاست مدینہ کے قوانین نافذ کئے جائیں، جاوید ہاشمی کا حکومت سے مطالبہ

  پیر‬‮ 14 ستمبر‬‮ 2020  |  17:53
کرمانوالہ (این این آئی)  پاکستان اور جمہوریت لازم و ملزوم ہے اس کا راستہ روکنے والے مٹ جائینگے ،پاکستان صرف جمہوریت کے ساتھ ہی رہ سکتا ہے جمہوریت اور جمہوری قوتوں کی بالا دستی ہو گی تو ملک ترقی کرے گا۔جمہوریت کی کرن دبانے والے خود دب کر مٹ جائیں ...

عمران نے کہا تھا رلاؤں گا، اب پوری قوم کو رلا رہا ہے، جاوید ہاشمی کا جنوبی پنجاب کے حوالے سے دھماکہ خیز اعلان

  پیر‬‮ 6 جولائی‬‮ 2020  |  23:04
ملتان (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا تھا میں رلاؤں گا اور اب وہ پوری قوم کو رلا رہا ہے۔پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ بہالپور سیکرٹریٹ کو ملتان اور ...

’’حکومت کے اپنے حلیفوں سے تحریری وعدے ‘‘ تحریک انصاف روزانہ ایک اتحادی کو پکڑتے ہیں تو دوسرا نکل جاتا وزیراعظم عمران خان کو حکومت بنانے سے قبل کیا مشور دیا گیا تھا ؟

  بدھ‬‮ 22 جنوری‬‮ 2020  |  20:32
ملتان(این این آئی) سینئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب حکومت کے خلاف مرکز کے وزیر کھل کر بیان دے رہے ہیں،عمران خان کو کہا تھا اقتدار کی بیساکھیاں استعمال نہ کریں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا کہ ...

نیب کی آڑ میں نفرت کے جو بیج بوئے جائیں گے اور اس سے جو فصل تیار ہوگی وہ عمران خان نہیں کوئی اور کاٹے گا،جاوید ہاشمی نے نیب کو عیب قرار دیدیا

  اتوار‬‮ 29 دسمبر‬‮ 2019  |  21:33
ملتان(این این آئی) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نیا نیب قانون بدعنوانی کے کیسز کا سامنا کرنے والے دوستوں کو بچانے کیلئے لائے ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے نیب قوانین میں ترامیم کر کے ثابت کردیا کہ اس ...