ملتان (این این آئی)ملتان سینئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی کے بڑے بھائی مخدوم ناصر شاہ ہاشمی انتقال کر گئے ،مرحوم کی نماز جنازہ مرکزی عید گاہ مخدوم رشید میں ادا کی گئی جس میں بڑی تعداد میں لوگوں کے علاوہ مخدوم سید تنویر الحسن گیلانی،مخدوم سید احمد مجتبیٰ گیلانی،سید علی موسی گیلانی،ابراہیم خان،ملک عبدالغفار ڈوگر،ڈاکٹر اختر ملک،حاجی جاوید اختر انصاری،واصف مظہر راں، شیخ طارق رشید،حاجی احسان الدین قریشی،زاہد بہار ہاشمی،بلال بٹ، خالد حنیف لودھی،ملک نسیم لابر،ملک عاشق علی شجرا،شیخ اطہر ممتاز،شاہد مختار لودھی،شیخ عمران ارشد،تابش درانی،قسور بھٹی،ضیا گیلانی،سید سرور شاہ بخاری،ملک انور علی،عبدالرحمان فری،حاجی نسیم لابر،قسور بھٹی،سید عامر گیلانی،سید عمران گیلانی،قاسم گیلانی،جہازیب ایڈووکیٹ،سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے کارکنوں اور اہل علاقہ کی بٹری تعداد نے شرکت کی بعد ازاں مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا مرحوم کی روح کو الصال ثواب کے لئے قل خوانی بروز منگل مخدوم رشید میں ہو گی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سہیل آفریدی کا آخری جلسہ
-
اسلام آباد اور راولپنڈی میں برفباری،پورے پنجاب میں خوفناک سردی، ماہرین نے خدشہ ظاہر کردیا
-
گوجرانوالہ ؛سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو (عمیری) میں ملوث خاتون گرفتار،مقدمہ درج
-
نئے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کی مکمل تیاری
-
سود کے بغیر آسان قسطوں پر 150سی سی موٹر سائیکل حاصل کریں
-
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے بھی چھٹیوں میں اضافہ کردیا
-
رجب بٹ کی اہلیہ ایمان رجب کی اپنی ساس کے ساتھ مبینہ وائس نوٹ لیک ہوگئی
-
تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیوں کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ، فی تولہ کتنا مہنگا ہوگیا؟
-
جی سیون گیس لیکج دھماکا، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں بڑا انکشاف
-
مانچسٹر میں ٹریفک حادثہ، 3 پاکستانی نوجوان جاں بحق
-
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
-
معروف گلوکار 43 برس کی عمر میں چل بسے، موت کی وجہ بھی سامنے آگئی
-
انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخی بلندیوں پر پہنچ گئیں















































