جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

یہ کوئی اور ہے

datetime 13  دسمبر‬‮  2020

یہ کوئی اور ہے

وہ ایک مکمل نارمل نوجوان تھا‘ ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس میں رہتا تھا‘ فوڈ سائنس لیبارٹری میں کیمسٹ تھا‘کیریئر کا آغاز سویپر سے کیا تھا‘ باتھ روم صاف کرتا تھا‘ جسم توانا تھا‘ باڈی بلڈنگ کرتا تھا چناں چہ نائیٹ کلب میں بائونسر بھرتی ہو گیا‘ فوڈ سائنس لیبارٹری میں کام پیشہ وارانہ زندگی… Continue 23reading یہ کوئی اور ہے

اس سے اگلے دن

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020

اس سے اگلے دن

”آج کا دن کیسا تھا؟“ میں نے اس سے پوچھا‘ اس نے چونک کر میری طرف دیکھا‘ میرے دوست کی آنکھوں میں نیند کی لالی تھی‘ رات کے دو بج چکے تھے‘ ہم گاڑی میں ہوٹل کی طرف جا رہے تھے‘ شہر میں سناٹا تھا اور ہم اس سناٹے میں ڈرائیو کر رہے تھے۔انسان کی… Continue 23reading اس سے اگلے دن

ایچ ٹو او

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020

ایچ ٹو او

عرفان جاویداور میںروز رات ٹیلی فون پر لمبی گفتگو کرتے ہیں‘ یہ تازہ ترین کتابوں کا ذکر کرتے ہیں اور میں انہیں پچھلی رات کی فلم کے بارے میں بتاتا ہوں یا کوئی ایسا شہر‘ گائوں یا ایسی جگہ کی داستان سناتا ہوں جہاں میں گیا اور میں نے وہاں کوئی نئی چیز دیکھی‘ یہ… Continue 23reading ایچ ٹو او

فائنل راؤنڈ کی تیاریاں

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2020

فائنل راؤنڈ کی تیاریاں

طارق بشیر چیمہ نے اٹھتے اٹھتے کہا ’’چوہدری شجاعت حسین واپس آ گئے ہیں‘ آپ ان کا پتا کر لیں‘‘ وزیراعظم عمران خان نے حیرت سے پوچھا ’’وہ کہاں گئے تھے‘‘ یہ جواب حیران کن تھا‘ کیوں؟ کیوں کہ چوہدری شجاعت شدید علیل تھے اور یہ جرمنی کے شہر کاسل میں ڈیڑھ ماہ اسپتال میں… Continue 23reading فائنل راؤنڈ کی تیاریاں

سیٹ بیلٹ باندھ لیں

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2020

سیٹ بیلٹ باندھ لیں

لاہور میں صدیوں سے دو کردار پائے جاتے ہیں‘ ہم پہلے کردار کو ”ویکھی جائے دی“ کا نام دے سکتے ہیں‘ یہ بہت دل چسپ لوگ ہوتے ہیں‘ یہ عام حالات میں بہت آہستہ‘ بہت نرم اور میٹھے میٹھے چلتے رہتے ہیں‘ مشکلیں آتی ہیں تو یہ کچھ لے دے کر‘ کمپرومائز کر کے آگے… Continue 23reading سیٹ بیلٹ باندھ لیں

صرف تین ہزار روپے میں

datetime 25  اکتوبر‬‮  2020

صرف تین ہزار روپے میں

دنیا میں جہاں بھی اردو پڑھی جاتی ہے وہاں لوگ مختار مسعود کو جانتے ہیں‘ مختار مسعود بیورو کریٹ تھے‘ ملک کے اعلیٰ ترین عہدوں پر رہے‘ لاہور کا مینار پاکستان ان کی نگرانی میں بنا‘ یہ اس وقت لاہور کے ڈپٹی کمشنر تھے‘ چارکتابیںلکھیںاور کمال کر دیا‘ یہ کتابیں صرف کتابیں نہیں ہیں‘ یہ… Continue 23reading صرف تین ہزار روپے میں

یہ کیا ہو رہا ہے؟

datetime 15  ستمبر‬‮  2020

یہ کیا ہو رہا ہے؟

انگریز کے دور میں گھوڑے پولیس کی ٹرانسپورٹ ہوتی تھی‘ سرکاری گھوڑا اس زمانے میں بہت قیمتی ہوتا تھا‘اس کی چوری کا مطلب جہاز کی چوری ہوتی تھی چناں چہ حکومت سرکاری گھوڑوں کے معاملے میں بڑی حساس ہوتی تھی‘ اس زمانے میں کوئی تھانے دار علاقے کے گشت پر نکلا‘ راستے میں رات پڑ… Continue 23reading یہ کیا ہو رہا ہے؟

بس میری اتنی درخواست ہے

datetime 6  ستمبر‬‮  2020

بس میری اتنی درخواست ہے

آرمینیا دنیا کی پہلی ڈکلیئرڈ کرسچین سٹیٹ تھی‘ حضرت عیسیٰ ؑ کے بعد عیسائی فلسطین سے ترکی میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے‘آرمینیا نے اپنے دروازے کھولے اور یہ دھڑا دھڑ یہاں آباد ہوتے چلے گئے‘ آرمینیا مختلف ادوار سے گزرتا ہوا 1920ء میں سوویت یونین کے قبضے میں چلا گیا اور یہ 1991ء… Continue 23reading بس میری اتنی درخواست ہے

مجھے صرف تین منٹ چاہیئے

datetime 2  ستمبر‬‮  2020

مجھے صرف تین منٹ چاہیئے

ہمیں مرے ہوئے تین منٹ ہو چکے تھے لیکن ہمیں یقین نہیں آ رہا تھا، ہم نے کبھی سوچا ہی نہیں تھا، ہم بھی مر سکتے ہیں، میرے ساتھ ایک اسمارٹ قسم کا خوبصورت مردہ بیٹھا تھا، اس کے بازو، ٹانگیں، گردن، چھاتی پیٹ اور کمر بتا رہی تھی، اس نے زندگی کا زیادہ تر… Continue 23reading مجھے صرف تین منٹ چاہیئے

Page 29 of 41
1 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 41