گنتے رہا کریں
’’تم یقین کرو میں سانس کی نعمت سے واقف ہی نہیں تھا‘ کورونا کا بھلا ہو‘ یہ آیا اور اس نے مجھے نعمتوں سے جوڑ دیا‘‘ میں حیرت سے ان کی طرف دیکھنے لگا‘ یہ ’’موسٹ پریکٹیکل‘‘انسان ہیں‘ قسمت‘ قدرت اور خدا پر یقین نہیں رکھتے‘کوشش کو بے انتہا اہمیت دیتے ہیں‘ بزنس مین ہیں‘… Continue 23reading گنتے رہا کریں