بشریٰ بی بی کی ڈائری
پنجاب پولیس 5 اگست 2023کو عمران خان کی گرفتاری کے لیے زمان پارک پہنچی‘ یہ ان کے بلٹ پروف بیڈروم تک آئی‘ خان کو گرفتار کیا اور ایس ایس پی کی نگرانی میں انھیں ایئرپورٹ بھجوا دیا گیا‘ اس کے بعد خان صاحب کے بیڈروم کی تلاشی کا عمل شروع ہو گیا۔ تلاشی کی ذمے… Continue 23reading بشریٰ بی بی کی ڈائری