بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

یونان میں کشتی ڈوبنے کا معاملہ ، 298 پاکستانیوں کی ہلاکت کا خدشہ،12 کوبچالیاگیا

datetime 17  جون‬‮  2023

یونان میں کشتی ڈوبنے کا معاملہ ، 298 پاکستانیوں کی ہلاکت کا خدشہ،12 کوبچالیاگیا

ایتھنز (این این آئی)جنوبی یونان کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے حادثے میں 298 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ہے ،12 افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق جنوبی یونان کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی لیبیا سے اٹلی جانے والی کشتی میں 78 افراد ہلاک ہوچکے ہیں… Continue 23reading یونان میں کشتی ڈوبنے کا معاملہ ، 298 پاکستانیوں کی ہلاکت کا خدشہ،12 کوبچالیاگیا

20تارکین وطن پیاس کے سبب ہلاک 30 بحیرہ روم میں لاپتہ

datetime 30  جون‬‮  2022

20تارکین وطن پیاس کے سبب ہلاک 30 بحیرہ روم میں لاپتہ

طرابلس(این این آئی)لیبیا کے ریگستان میں 20تارکین وطن کی لاشیں ملی ہیں۔ ایک دوسرے واقعے میں ایک چھوٹی کشتی بحیرہ روم میں ڈوب گئی، جس پر کم از کم 30 افراد سوار تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق لیبیائی امدادی اہلکاروں کو چاڈ سے ملحق سرحد کے قریب ریگستان سے 20 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ سمجھا جاتا… Continue 23reading 20تارکین وطن پیاس کے سبب ہلاک 30 بحیرہ روم میں لاپتہ

7 بنگلہ دیشی سمندر میں ٹھٹھر کر مر گئے، جانتے ہیں گرفتارسمگلرکا تعلق کس ملک سے نکلا؟

datetime 20  فروری‬‮  2022

7 بنگلہ دیشی سمندر میں ٹھٹھر کر مر گئے، جانتے ہیں گرفتارسمگلرکا تعلق کس ملک سے نکلا؟

روم (این این آئی)اٹلی میں انسانوں کی اسمگلنگ کرنے والے ایک مصری ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جس کی بحیرہ روم کے راستے لیبیا سے تقریبا تین سو تارکین وطن کو یورپ پہنچانے کی کوشش میں سات بنگلہ دیشی باشندے سمندر میں ٹھٹھر کر ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے… Continue 23reading 7 بنگلہ دیشی سمندر میں ٹھٹھر کر مر گئے، جانتے ہیں گرفتارسمگلرکا تعلق کس ملک سے نکلا؟

تارکین وطن کی مدد اور منی لانڈرنگ کا الزام ٗ فرانس میں11پاکستانی گرفتار

datetime 23  جنوری‬‮  2022

تارکین وطن کی مدد اور منی لانڈرنگ کا الزام ٗ فرانس میں11پاکستانی گرفتار

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) فرانس کے دارالحکومت پیرس اور اس کے گرد و نواح سے 11 پاکستانی نژاد کو گرفتار کیا گیا پے۔روزنامہ جنگ میں رضا چوہدری کی خبر کے مطابق فرانسیسی اخبار کا کہنا ہے ان پر فرانس میں کام کے لیے آنے والے غیر قانونی تارکین وطن کی مدد، دھوکا دہی… Continue 23reading تارکین وطن کی مدد اور منی لانڈرنگ کا الزام ٗ فرانس میں11پاکستانی گرفتار

غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی ، پانچ خواتین سمیت 31افراد ڈوب کر ہلاک

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی ، پانچ خواتین سمیت 31افراد ڈوب کر ہلاک

پیرس(این این آئی)بحری راستے انگلش چینل کے ذریعے فرانس سے برطانیہ جانے والے غیرقانونی تارکینِ وطن کی کشتی الٹنے سے پانچ خواتین سمیت کم ازکم 31 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے تاہم دو کو زندہ بچالیا میڈیا رپورٹ کے مطابق 2014 کے بعد یہ تارکینِ وطن کے ڈوبنے کا سب سے بڑا واقعہ ہے جو… Continue 23reading غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی ، پانچ خواتین سمیت 31افراد ڈوب کر ہلاک

امریکہ میں غیرقانونی تارکین وطن کو واپس بھیجنے کی تیاریاں

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

امریکہ میں غیرقانونی تارکین وطن کو واپس بھیجنے کی تیاریاں

واشنگٹن (این این آئی)امریکا ہزاروں غیرقانونی تارکین وطن کو خصوصی پروازوں کے ذریعے ان کے ملکوں میں واپس بھیجنا چاہتا ہے۔ اس حوالے سے ریاست ٹیکساس میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ امریکی وزارت داخلہ کے مطابق آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران ہیٹی اور اس خطے کے دیگر ممالک کے لیے پروازوں کا سلسلہ… Continue 23reading امریکہ میں غیرقانونی تارکین وطن کو واپس بھیجنے کی تیاریاں

سعودی عرب میں غیرملکیوں کے پاس صرف چند دنوں کی مہلت باقی رہ گئی ، انتباہ جاری

datetime 14  اگست‬‮  2021

سعودی عرب میں غیرملکیوں کے پاس صرف چند دنوں کی مہلت باقی رہ گئی ، انتباہ جاری

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب میں مقیم وہ تارکین وطن جو سعودیوں کے نام سے غیرقانونی کاروبار چلا رہے ہیں ان کے پاس صرف چند دنوں کی مہلت باقی رہ گئی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں تجارتی پردہ پوشی کے انسداد کے قومی ادارے نے توجہ دلائی ہے کہ سعودیوں کے نام سے… Continue 23reading سعودی عرب میں غیرملکیوں کے پاس صرف چند دنوں کی مہلت باقی رہ گئی ، انتباہ جاری

یورپ جانے کے خواہش مند81پاکستانیوں سمیت 148تارکین وطن گرفتار،29 بچے بھی شامل

datetime 13  اگست‬‮  2020

یورپ جانے کے خواہش مند81پاکستانیوں سمیت 148تارکین وطن گرفتار،29 بچے بھی شامل

اسکوپے(این این آئی)شمالی مقدونیہ کی پولیس نے کہا ہے کہ انہوں نے ملک کے وسطی اور شمالی حصوں میں دو الگ الگ کارروائیوں میں ٹرکوں میں سوار 81 پاکستانیوں سمیت 148 تارکین وطن کو حراست میں لے لیا۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایا کہ تارکین وطن کی اسمگلنگ میں ملوث دو مشتبہ افراد… Continue 23reading یورپ جانے کے خواہش مند81پاکستانیوں سمیت 148تارکین وطن گرفتار،29 بچے بھی شامل

تارکین وطن کو قانونی طریقے سے جرمنی لانے کی حکومتی پالیسی کا اعلان کردیاگیا

datetime 28  اپریل‬‮  2019

تارکین وطن کو قانونی طریقے سے جرمنی لانے کی حکومتی پالیسی کا اعلان کردیاگیا

برلن(این این آئی)مہاجرین کے حوالے سے جرمنی نے ایسی پالیسی اختیار کی ہے، جس کے تحت انسانی ہمدردی کی بنیاد پر قانونی طریقے سے تارکین وطن کو ملک میں لا کر آباد کیا جا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن حکومت کے ایک ترجمان نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایاکہ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران… Continue 23reading تارکین وطن کو قانونی طریقے سے جرمنی لانے کی حکومتی پالیسی کا اعلان کردیاگیا

Page 1 of 3
1 2 3