جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پاک فوج نے بلوچستان کے نوجوانوں کو خوشخبری سنادی

datetime 25  ستمبر‬‮  2016

پاک فوج نے بلوچستان کے نوجوانوں کو خوشخبری سنادی

صحبت پور(آئی این پی)سبی اسکاؤٹ 67ونگ اوچ کے میجر وسیم احمد نے کہا ہے کہ ایف سی میں بھرتی کیلئے بلوچستان کے نوجوان بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے صحبت پور کے قریب 67ونگ اوچ کے مقام پر بھرتی کیمپ میں نوجوانوں کی بھرتی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading پاک فوج نے بلوچستان کے نوجوانوں کو خوشخبری سنادی

بلوچستان ،سانحہ 8اگست ،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2016

بلوچستان ،سانحہ 8اگست ،بڑا اعلان کردیاگیا

کوئٹہ ( این این آئی ) بلوچستان حکومت نے سانحہ 8اگست کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا اعلان کردیا،اعلامئے کے مطابق مذکورہ کمیشن بلوچستان ہائیکورٹ کے جج جسٹس جمال خان مندوخیل پرمشتمل ہوگا۔اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ یہ جوڈیشل کمیشن 8اگست کے سانحے کی تحقیقاتی رپورٹ 60روز میں پیش کریگا۔

بلوچستان کی آزادی ،امریکی موقف کا باقاعدہ اعلان کردیاگیا

datetime 25  اگست‬‮  2016

بلوچستان کی آزادی ،امریکی موقف کا باقاعدہ اعلان کردیاگیا

واشنگٹن (این این آئی) امریکہ نے واضح طور پر پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ بلوچستان کی آزادی کی حمایت نہیں کرتا۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بلوچستان کے حوالے سے امریکی موقف پر پائے جانے والے تمام ابہام کو ختم کیا۔امریکی محکمہ خارجہ کی جانب… Continue 23reading بلوچستان کی آزادی ،امریکی موقف کا باقاعدہ اعلان کردیاگیا

بھارت کو حق ہے کہ وہ بلوچستان۔۔ اہم ترین افغانی شخصیت اور مودی کا گٹھ جوڑ۔۔ہنگامہ کھڑا ہو گیا

datetime 20  اگست‬‮  2016

بھارت کو حق ہے کہ وہ بلوچستان۔۔ اہم ترین افغانی شخصیت اور مودی کا گٹھ جوڑ۔۔ہنگامہ کھڑا ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال کے حوالے سے دیئے گئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کوسراہتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کی اشتعال انگیزیوں کا جواب دینے کا حق رکھتا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نئی دہلی کے دورے کے… Continue 23reading بھارت کو حق ہے کہ وہ بلوچستان۔۔ اہم ترین افغانی شخصیت اور مودی کا گٹھ جوڑ۔۔ہنگامہ کھڑا ہو گیا

بھارتی وزیر اعظم مودی اوقات میں رہیں‘ ہندو برادری کیساتھ ملکر بلوچستان میں لوگ سڑکوں پر کیا کرتے رہے؟ زبردست خبر

datetime 18  اگست‬‮  2016

بھارتی وزیر اعظم مودی اوقات میں رہیں‘ ہندو برادری کیساتھ ملکر بلوچستان میں لوگ سڑکوں پر کیا کرتے رہے؟ زبردست خبر

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے عوام نے نریندر مودی کے بیان کو یکسر مستردکر دیا ، بھارتی مداخلت اور متنازعہ بیان کے خلاف بلوچستان میں مظاہرے جاری رہے ، چمن ،چاغی ، دالبندین ، سبی، نوشکی میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ بلوچستان میں بھارتی مداخلت اور مودی کے بیان کے خلاف سبی میں ریلی نکالی… Continue 23reading بھارتی وزیر اعظم مودی اوقات میں رہیں‘ ہندو برادری کیساتھ ملکر بلوچستان میں لوگ سڑکوں پر کیا کرتے رہے؟ زبردست خبر

 بھارتی وزیراعظم کی بلوچستان کے بارے میں ہرزہ سرائی نا قابل قبول ہے، بلاول بھٹو

datetime 17  اگست‬‮  2016

 بھارتی وزیراعظم کی بلوچستان کے بارے میں ہرزہ سرائی نا قابل قبول ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی بلوچستان کے بارے میں ہرزہ سرائی نا قابل قبول ہے اور مودی کو ہمارے معاملات میں مداخلت کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔بدھ کو چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیان پر ردعمل… Continue 23reading  بھارتی وزیراعظم کی بلوچستان کے بارے میں ہرزہ سرائی نا قابل قبول ہے، بلاول بھٹو

Page 7 of 7
1 2 3 4 5 6 7