منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بلدیاتی انتخابات سے قبل سرکاری محکموں میں خالی آسامیاں پر کرنے کا فیصلہ

datetime 9  جنوری‬‮  2022

بلدیاتی انتخابات سے قبل سرکاری محکموں میں خالی آسامیاں پر کرنے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات سے پہلے تمام سرکاری محکموں میں خالی آسامیاں پر کر نے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کردی ہیں اور اس حوالے سے منصوبہ بندی بھی فائنل کرلی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات سے قبل سرکاری محکموں میں خالی آسامیاں پر کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں فوج تعینات کرنیکا فیصلہ

datetime 5  جنوری‬‮  2022

خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں فوج تعینات کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق فوج پولیس کے ساتھ ساتھ پولنگ اسٹیشنوں پر تعینات کی جائے گی جبکہ خیبرپختونخوا میں ری پولنگ کے دوران بھی فوج تعینات کی جائے گی۔اعلامیے میں… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں فوج تعینات کرنیکا فیصلہ

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف پیچھے نہیں بہت پیچھے رہ گئی، اہم قلعہ بھی ہاتھ سے نکل گیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف پیچھے نہیں بہت پیچھے رہ گئی، اہم قلعہ بھی ہاتھ سے نکل گیا

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف پیچھے نہیں بہت پیچھے رہ گئی۔صوبائی دارلحکومت کی مئیرشپ بھی ہاتھ سے نکلی گئی،پشاورمیئرسٹی پر جمعیت علماء اسلام کے امیدوار نے واضح برتری حاصل کرلی،تحریک انصاف دوسرے نمبر پر۔ غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق پشاور، مردان، بنوں اور کوہاٹ میں میئر کیلئے پی ٹی… Continue 23reading خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف پیچھے نہیں بہت پیچھے رہ گئی، اہم قلعہ بھی ہاتھ سے نکل گیا

خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں 4افراد جان کی بازی ہار گئے ،ضلع خیبر میں شدید فائرنگ کے بعد راکٹ چل گئے ، علاقہ میدان جنگ بن گیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں 4افراد جان کی بازی ہار گئے ،ضلع خیبر میں شدید فائرنگ کے بعد راکٹ چل گئے ، علاقہ میدان جنگ بن گیا

پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں 4افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقہ کمرسر میں خودکش دھماکے میں 2 افرادجاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان نے دھماکے میں جاں بحق افراد کے ورثا کیلئے 5، 5 لاکھ جبکہ زخمیوں کیلئے… Continue 23reading خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں 4افراد جان کی بازی ہار گئے ،ضلع خیبر میں شدید فائرنگ کے بعد راکٹ چل گئے ، علاقہ میدان جنگ بن گیا

پنجاب حکومت کا بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر کروانے کا فیصلہ

datetime 1  دسمبر‬‮  2021

پنجاب حکومت کا بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر کروانے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق حکومت نے بڑا فیصلہ کیا ہے کہ پنجاب میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر انتخاب کو لوکل باڈیز ایکٹ میں شامل کیا جائے گا۔وزیر اعلی سردار عثمان بزدار نے لوکل باڈیز ایکٹ میں ای وی ایم مشین پر انتخاب… Continue 23reading پنجاب حکومت کا بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر کروانے کا فیصلہ

مارچ میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے، وزیراعظم نے ہدایات دے دیں

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

مارچ میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے، وزیراعظم نے ہدایات دے دیں

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مارچ میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے جا رہے ہیں اوروزیراعظم نے وزیراعلی پنجاب اور وزیربلدیات کو ہدایات دیدیں ہیں،پنجاب اسمبلی کے رواں سیشن میں نیا بلدیاتی قانون پیش ہوگا ، ضلع کی سطح پر اور میئر کا انتخاب براہ راست ہوگا ،ولیج کونسل… Continue 23reading مارچ میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے، وزیراعظم نے ہدایات دے دیں

پنجاب حکومت کا بلدیاتی انتخابات مارچ میں کروانے کا عندیہ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2021

پنجاب حکومت کا بلدیاتی انتخابات مارچ میں کروانے کا عندیہ

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر میں بلدیاتی انتخابات مارچ 2021ء کو کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس سلسلے میں گزشتہ روز سیکرٹری بلدیاتی پنجاب نورالمین مینگل کی زیر صدارت ایک اجلاس بھی منعقد ہوا جس میں پنجاب بھر میں بلدیاتی انتخابات کروانے کے حوالے سے مختلف… Continue 23reading پنجاب حکومت کا بلدیاتی انتخابات مارچ میں کروانے کا عندیہ

بلدیاتی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے حکومت سے فنڈز مانگ لئے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021

بلدیاتی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے حکومت سے فنڈز مانگ لئے

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے ملک میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حکومت سے فنڈز مانگ لئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے لیے وفاق سمیت چاروں صوبوں کو احکامات جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے پہلے مرحلے میں خیبر پختونخوا میں مرحلہ وار… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے حکومت سے فنڈز مانگ لئے

وزیراعظم نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات براہ راست کرانے کی منظوری دیدی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2021

وزیراعظم نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات براہ راست کرانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات براہ راست کرانے کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کے معاملے پر اعلیٰ سطح کی مشاورت کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ،وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی، اسد عمر،… Continue 23reading وزیراعظم نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات براہ راست کرانے کی منظوری دیدی

Page 2 of 4
1 2 3 4