لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر میں بلدیاتی انتخابات مارچ 2021ء کو کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس سلسلے میں گزشتہ روز سیکرٹری بلدیاتی پنجاب نورالمین مینگل کی زیر صدارت ایک اجلاس بھی منعقد ہوا جس میں پنجاب بھر میں بلدیاتی انتخابات کروانے کے حوالے سے مختلف آپشنز کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات مارچ 2021ء میں کروانے کے لئے معاملات کو حتمی شکل دی گئی۔
پنجاب حکومت کا بلدیاتی انتخابات مارچ میں کروانے کا عندیہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟



















































