کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت پر سینیٹ کے انتخابات متنازع بنانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح عام انتخابات کو متنازع بنایا گیا، سینیٹ انتخاب کو بھی متنازع بنایاجارہا ہے،صدارتی آرڈیننس سے سپریم کورٹ بھی متنازع ہوسکتا ہے،سیلیکٹڈ ...