جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

برطانوی پارلیمنٹ نے حماس کو ’دہشت گرد‘ تحریک قرار دینے کی منظوری دیدی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021

برطانوی پارلیمنٹ نے حماس کو ’دہشت گرد‘ تحریک قرار دینے کی منظوری دیدی

لندن (این این آئی)برطانوی دارالعوام نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس ‘کو اس کے سیاسی اور عسکری ونگز کے ساتھ ’دہشت گرد‘ قرار دینے سے متعلق ہوم سیکریٹری ’پریتی پٹیل‘ کی جانب سے پیش کردہ یادداشت کی منظوری دے دی ہے۔ پابندی میں حماس کی حمایت کرنے والے یا اس کے جھنڈے یا نعرے بلند کرنیوالے… Continue 23reading برطانوی پارلیمنٹ نے حماس کو ’دہشت گرد‘ تحریک قرار دینے کی منظوری دیدی

اسرائیل کو اسلحے کی فروخت بند کی جائے، برطانوی پارلیمنٹ میں بل پیش

datetime 9  جولائی  2021

اسرائیل کو اسلحے کی فروخت بند کی جائے، برطانوی پارلیمنٹ میں بل پیش

لندن (این این آئی)برطانیہ کے رکن پارلیمنٹ نے اسرائیل کے ساتھ اسلحے کی فروخت فوری ختم کرنے کا بل ایوان میں پیش کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق لیڈز سے منتخب ہونے والے رکن پارلیمنٹ رچرڈ برگن نے اسرائیل کو اسلحے سے فروخت ختم کرنے کا بل پارلیمان میں پیش کر دیا ۔ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ… Continue 23reading اسرائیل کو اسلحے کی فروخت بند کی جائے، برطانوی پارلیمنٹ میں بل پیش

برطانوی پارلیمنٹ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بے نقاب کردیے

datetime 14  جنوری‬‮  2021

برطانوی پارلیمنٹ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بے نقاب کردیے

لند ن (این این آئی)برطانوی پارلیمنٹ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بے نقاب کردئیے،ارکانِ پارلیمنٹ نے کشمیر کو اندرونی مسئلہ قرار دینے کا بھارتی موقف مسترد کر تے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں ہلاکتوں کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی وزیر اور 10ارکان پارلیمنٹ نے مقبوضہ کشمیر کے باسیوں کی… Continue 23reading برطانوی پارلیمنٹ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بے نقاب کردیے

کشمیر میں بھارتی جارحیت کیخلاف برطانوی پارلیمنٹ کی ویب سائٹ پر پٹیشن دائر،پٹیشن پرکتنے دستخط مکمل ہونےپر بحث کی جائیگی؟پڑھئے تفصیلات

datetime 3  ستمبر‬‮  2019

کشمیر میں بھارتی جارحیت کیخلاف برطانوی پارلیمنٹ کی ویب سائٹ پر پٹیشن دائر،پٹیشن پرکتنے دستخط مکمل ہونےپر بحث کی جائیگی؟پڑھئے تفصیلات

لندن (آئی این پی)مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی جارحیت کےخلاف برطانوی نژاد شہری مدیحہ انصاری نے برطانوی پارلیمنٹ کی ویب سائٹ پر پٹیشن دائر کر دی ۔ برطانو ی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی جارحیت کےخلاف برطانوی نژاد شہری مدیحہ انصاری نے برطانوی پارلیمنٹ کی ویب سائٹ پر پٹیشن دائر کر دی،… Continue 23reading کشمیر میں بھارتی جارحیت کیخلاف برطانوی پارلیمنٹ کی ویب سائٹ پر پٹیشن دائر،پٹیشن پرکتنے دستخط مکمل ہونےپر بحث کی جائیگی؟پڑھئے تفصیلات

ٹریزامے ناکام : برطانوی پارلیمنٹ نے بریگزٹ ڈیل تیسری بار بھی مسترد کر دی

datetime 30  مارچ‬‮  2019

ٹریزامے ناکام : برطانوی پارلیمنٹ نے بریگزٹ ڈیل تیسری بار بھی مسترد کر دی

لندن (این این آئی)برطانوی پارلیمان نے وزیراعظم ٹریزا مے کی بریگزٹ ڈیل کو تیسری مرتبہ بھی مسترد کر دیا۔ اب یا تو بریگزٹ معاملہ طویل التوا کا شکار ہو جائے گا یا پھر برطانیہ اگلے دو ہفتوں میں بغیر کسی ڈیل کے ہی یورپی یونین سے نکل جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی وزیر اعظم ٹریزا… Continue 23reading ٹریزامے ناکام : برطانوی پارلیمنٹ نے بریگزٹ ڈیل تیسری بار بھی مسترد کر دی

برطانوی پارلیمنٹ میں ڈرامائی صورتحال،بریگزٹ پر ووٹنگ ملتویٰ

datetime 11  دسمبر‬‮  2018

برطانوی پارلیمنٹ میں ڈرامائی صورتحال،بریگزٹ پر ووٹنگ ملتویٰ

لندن(این این آئی)بریگزٹ پرووٹ ملتوی کیے جانے پر برطانیہ کے لیبررکن پارلیمنٹ رسل موائل نے دارلعوام میں رکھا ہوا شاہی عصااحتجاجی طورپراٹھالیا۔برطانوی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم تھریسا مے کی جانب سے بریگزٹ پر ووٹ ملتوی کیے جانیکااعلان ہوتے ہی رکن پارلیمنٹ رسل موائل آگے بڑھے اور اسپیکرکے سامنے رکھا ہوا شاہی عصااٹھاکرباہرنکلنے کی… Continue 23reading برطانوی پارلیمنٹ میں ڈرامائی صورتحال،بریگزٹ پر ووٹنگ ملتویٰ

برطانوی خواتین نے اچانک بڑی تعداد میں جسم فروشی شروع کر دی وجہ بھی سامنے آگئی، برطانوی پارلیمنٹ میں حیران کن انکشاف

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2018

برطانوی خواتین نے اچانک بڑی تعداد میں جسم فروشی شروع کر دی وجہ بھی سامنے آگئی، برطانوی پارلیمنٹ میں حیران کن انکشاف

لندن (نیوز ڈیسک)برطانوی حکومت کی جانب سے کم آمدنی والے شہریوں کو دی جانے والی مالی امداد کے نظام میں اصلاحات کی وجہ سے کئی خواتین جسم فروشی پر مجبور ہو رہی ہیں۔ برطانیہ کی موجودہ کنزرویٹو حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد ملک میں رائج فلاحی نظام میں اصلاحات کرتے ہوئے یونیورسل کریڈٹ… Continue 23reading برطانوی خواتین نے اچانک بڑی تعداد میں جسم فروشی شروع کر دی وجہ بھی سامنے آگئی، برطانوی پارلیمنٹ میں حیران کن انکشاف

برطانوی پارلیمنٹ میں کام کرنے والے ہر پانچ میں سے ایک فرد کو جنسی ہراساں کیے جانے کا انکشاف

datetime 9  فروری‬‮  2018

برطانوی پارلیمنٹ میں کام کرنے والے ہر پانچ میں سے ایک فرد کو جنسی ہراساں کیے جانے کا انکشاف

لندن(این این آئی)برطانوی پارلیمان میں کام کرنے والے ہر پانچ میں سے ایک فرد کو گزشتہ برس کے دوران جنسی طور پر ہراساں کیا گیا یا اسے غیر مناسب سلوک کا سامنا کرنا پڑا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات ایک تازہ رپورٹ میں کہی گئی ۔ اس رپورٹ میں اس طرح کے رویوں… Continue 23reading برطانوی پارلیمنٹ میں کام کرنے والے ہر پانچ میں سے ایک فرد کو جنسی ہراساں کیے جانے کا انکشاف

برطانوی پارلیمنٹ میں بھی خواتین کی عزت محفوظ نہیں

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017

برطانوی پارلیمنٹ میں بھی خواتین کی عزت محفوظ نہیں

لندن (آن لائن)برطانیہ میں پارلیمنٹ کی خواتین ارکان اور ملازمین کو جنسی طورپر ہراساں کا اسکینڈل سامنے آگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خواتین کو ہراساں کرنے والے کئی اراکینِ پارلیمنٹ کے نام سامنے آنے کے بعدان سے استعفے کا مطالبہ کیا جا سکتا ہے۔ خواتین پارلیمنٹیرینز کے لیے سیکرٹ واٹس ایپ گروپ… Continue 23reading برطانوی پارلیمنٹ میں بھی خواتین کی عزت محفوظ نہیں

Page 1 of 2
1 2