ملک بھر کے کمرشل فیڈر ز شام 7 سے رات 10 بجے تک بند بجلی کی بچت کے لیے بڑے فیصلے کرلئے گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن)بجلی کی بچت کے لیے وزارت پاور ڈویژن نے بڑے اقدامات کا فیصلہ کرتے ہوئے سمری تیار کرلی۔ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق سمری کی منظوری کابینہ سے لی جائے گی، سمری کے مطابق ملک بھر کےکمرشل فیڈر ز کو شام 7 سے رات 10 بجے تک بند کرنےکا فیصلہ کیا… Continue 23reading ملک بھر کے کمرشل فیڈر ز شام 7 سے رات 10 بجے تک بند بجلی کی بچت کے لیے بڑے فیصلے کرلئے گئے