جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ساؤتھ کپ کراچی باکسنگ چمپئن شپ27 فروری سے شروع ہوگی

datetime 21  فروری‬‮  2019

ساؤتھ کپ کراچی باکسنگ چمپئن شپ27 فروری سے شروع ہوگی

کراچی (این این آئی)سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے تعاون اور کراچی ساؤتھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ساؤتھ کپ کراچی باکسنگ چمپئن شپ 27 فروری سے کراچی میں شروع ہوگی۔ سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری اصغر بلوچ کے مطابق چمپئن شپ میں کراچی کے باکسرز حصہ لیں گے، چمپئن شپ میں جونیئر کلاس… Continue 23reading ساؤتھ کپ کراچی باکسنگ چمپئن شپ27 فروری سے شروع ہوگی

باکسنگ کا مہنگا ترین مقابلہ کس نے جیتا؟ ایک ٹکٹ کی قیمت کتنے لاکھ تھی؟ ہوشربا انکشاف

datetime 27  اگست‬‮  2017

باکسنگ کا مہنگا ترین مقابلہ کس نے جیتا؟ ایک ٹکٹ کی قیمت کتنے لاکھ تھی؟ ہوشربا انکشاف

لاس ویگاس(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیائے باکسنگ کے سب سے مہنگے مقابلے میں امریکا کے فلائڈ مے ویدرنے آئرش کونر مک گریگر کو ناک آؤٹ کر دیا۔50 کروڑ ڈالر کی فائٹ میں فلائڈ مے ویدرنے مدمقابل کونر مک گریگرکو دسویں راؤنڈ میں ناک آؤٹ کیا۔ فلائڈ مے ویدراور کونر مک گریگرکے درمیان فائٹ 12 راؤنڈ پر مشتمل تھی… Continue 23reading باکسنگ کا مہنگا ترین مقابلہ کس نے جیتا؟ ایک ٹکٹ کی قیمت کتنے لاکھ تھی؟ ہوشربا انکشاف

پاکستان دنیائے باکسنگ کا چیمپئن بھی بن گیا

datetime 6  جولائی  2017

پاکستان دنیائے باکسنگ کا چیمپئن بھی بن گیا

پاناما(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے ایک اور کامیابی حاصل کرلی۔ محمد وسیم نے وسطی امریکی ملک پاناما کے باکسر کو دوسرے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر کے عالمی رینکنگ میں اپنی پہلی پوزیشن مستحکم کرلی۔تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی باکسر محمد وسیم کا… Continue 23reading پاکستان دنیائے باکسنگ کا چیمپئن بھی بن گیا

ورلڈ چیمپئن رہنے والا ماضی کا عظیم پاکستانی باکسر آج کاچوکیدار، جانتے ہیں کون ہے؟

datetime 23  جون‬‮  2017

ورلڈ چیمپئن رہنے والا ماضی کا عظیم پاکستانی باکسر آج کاچوکیدار، جانتے ہیں کون ہے؟

کراچی( آن لائن ) پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کرنے والا ماضی کا عظیم باکسر محمد عظیم بلوچ اپنا اور بچوں کا پیٹ پالنے کیلئے سیکورٹی گارڈ کی نوکری کرنے لگا۔اپنے مکوں سے مدمقابل کو چت کرنے والے باکسر عظیم بلوچ اپنوں کی سنگدلی کے ہاتھوں چت ہو گئے۔ پاکستان کو دنیا ئے… Continue 23reading ورلڈ چیمپئن رہنے والا ماضی کا عظیم پاکستانی باکسر آج کاچوکیدار، جانتے ہیں کون ہے؟

باکسنگ میں پاکستان کا نام روشن کرنیوالے محمد وسیم حکومتی سردمہری پر نالاں تنگ آکر خاموشی توڑ دی ، حیران کن اعلان کر دیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

باکسنگ میں پاکستان کا نام روشن کرنیوالے محمد وسیم حکومتی سردمہری پر نالاں تنگ آکر خاموشی توڑ دی ، حیران کن اعلان کر دیا

لاہور( آن لائن ) کرکٹ، ہاکی، سکواش اور دیگر کھیلوں کے بعد باکسنگ کے کھیل میں بھی پاکستان کو محمد وسیم کی صورت میں ایک سٹار مل گیا ہے۔ انہوں نے پچھلے ماہ ڈبلیو بی سی سلور کیٹیگری میں اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کر کے پوری دنیا میں ملک کا نام روشن کیا تاہم… Continue 23reading باکسنگ میں پاکستان کا نام روشن کرنیوالے محمد وسیم حکومتی سردمہری پر نالاں تنگ آکر خاموشی توڑ دی ، حیران کن اعلان کر دیا

میرے اہلخانہ میرے ساتھ کیا کر رہے ہیں؟ باکسر عامر خان اپنے ہی اہل خانہ پر برس پڑے!!

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

میرے اہلخانہ میرے ساتھ کیا کر رہے ہیں؟ باکسر عامر خان اپنے ہی اہل خانہ پر برس پڑے!!

لندن( آن لائن ) فریال مخدوم کے الزامات اور والدین کے جوابات کے بعد باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ میں اہل خانہ اور بیوی کے اس جھگڑے میں نہیں پڑنا چاہتا۔ دونوں طرف کا رویہ بچگانہ ہے۔ میں بہت برداشت کر چکا ہوں انھیں اب یہ جھگڑا ختم کرنا ہو گا۔ ٹویٹر پر… Continue 23reading میرے اہلخانہ میرے ساتھ کیا کر رہے ہیں؟ باکسر عامر خان اپنے ہی اہل خانہ پر برس پڑے!!

’’وزیر اعظم نواز شریف بازی لے گئے‘‘ مایہ ناز پاکستانی باکسر محمد وسیم کیلئے کتنے کروڑ روپے جاری؟

datetime 2  دسمبر‬‮  2016

’’وزیر اعظم نواز شریف بازی لے گئے‘‘ مایہ ناز پاکستانی باکسر محمد وسیم کیلئے کتنے کروڑ روپے جاری؟

اسلام آباد( آن لائن )وفاقی حکومت نے ورلڈ سلور فلائی ویٹ چیمپئن محمد وسیم کیلئے تین کروڑ روپے کی گرانٹ مختص کر دی۔وفاقی حکومت نے ورلڈ سلور فلائی ویٹ چیمپئن باکسر محمد وسیم کیلئے تین کروڑ روپے کی گرانٹ مختص کردی ہے۔ محمد وسیم کیلئے گرانٹ کی خصوصی منظوری وزیراعظم نوازشریف نے دی۔ڈی جی پاکستان… Continue 23reading ’’وزیر اعظم نواز شریف بازی لے گئے‘‘ مایہ ناز پاکستانی باکسر محمد وسیم کیلئے کتنے کروڑ روپے جاری؟

عالمی چیمپئن باکسر ٹائیسن کے مسلمان ہونے کی خبر نے دھوم مچا دی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

عالمی چیمپئن باکسر ٹائیسن کے مسلمان ہونے کی خبر نے دھوم مچا دی

لندن( آن لائن ) اٹھائیس سالہ انگلش پروفیشنل باکسر ٹائسن لیوک فری کے مسلمان ہو جانے کی خبر نے دھوم مچا دی۔ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر نئے نام ریاض ٹائسن محمد نے شک کو حقیقت میں بدل دیا، خاص طور پر رِنگ میں اترنے سے پہلے دعا کرانے کی ویڈیو بھی خوب سپر ہِٹ ہوئی۔ ریاض… Continue 23reading عالمی چیمپئن باکسر ٹائیسن کے مسلمان ہونے کی خبر نے دھوم مچا دی