fbpx
تازہ تر ین :

ای سی ایل

مریم نواز ،محمد صفدر کا نام ای سی ایل میں شامل کرنےکی درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

  جمعہ‬‮ 3 مئی‬‮‬‮ 2019  |  17:06
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کیخلاف درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کر دی۔درخواست مقامی وکیل نے ہائیکورٹ میں دائر کی تھی جس ...

وزارت داخلہ نے شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل سمیت کن سات اہم ترین افراد کے نام ای سی ایل میں ڈال دیئے

  جمعہ‬‮ 26 اپریل‬‮ 2019  |  15:14
اسلام آباد (این این آئی)وزارت داخلہ نے نیب کی درخواست پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل سمیت 7 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈال دئیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے 7 افراد کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے ان کے ...

( ن )لیگ کے 4 اہم رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں شامل

  ہفتہ‬‮ 6 اپریل‬‮ 2019  |  11:29
لاہور( آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے 4 اہم رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل )میں ڈال دیئے گئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق (ن)لیگ کے 4 اہم رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل)میں ڈال دیئے گئے ، ان رہنماؤں میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز ...

ای سی ایل میں مزید ایک ہزار افراد کے نام شامل،3 سال کے دوران کتنے افراد کے نام فہرست سے نکالے گئے؟

  اتوار‬‮ 3 مارچ‬‮ 2019  |  17:13
اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے گزشہ 3 سال کے دوران ایگزیٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں مزید ایک ہزار 82 افراد کے نام شامل کرلیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس دوران 3 ہزار افراد کے نام ای سی ایل سے نکالے گئے تاہم اب بھی فہرست ...

ای سی ایل میں نام ہونے کے باوجود نیب کو مطلوب اہم ترین پی ٹی آئی رہنما ملک سے باہر کیسے چلا گیا؟یہ کون ہیں اور کیسے باہر روانگی کیلئے راہ ہموارکی گئی؟ سنسنی خیز انکشافات، نیا پنڈورا باکس کھل گیا

  ہفتہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2019  |  11:20
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب کو مختلف مقدمات میں مطلوب پی ٹی آئی رہنما لیاقت جتوئی ملک سے باہر چلے گئے۔ قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق لیاقت جتوئی کا نام نیب کی سفارش پر ای سی ایل میں بھی شامل ہے تاہم لیاقت جتوئی نے اپنی حکومت کو ملک سے باہر ...

نیب کے زیر تفتیش پی  ٹی آئی رہنمائوں کا نام بھی ای سی ایل میں۔۔۔بڑا قدم اٹھا لیا گیا

  پیر‬‮ 31 دسمبر‬‮ 2018  |  17:20
لاہور (نیوز  ڈیسک)پیپلزپارٹی نے نیب کے زیر تفتیش وزیر اعظم عمران خان سمیت تحریک انصاف کے رہنمائوں کے نام بھی ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی ۔قرارداد پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی کی جانب سے جمع کرائی گئی جس کے ...

مر اد علی شاہ کا نام ای سی ایل میں! پی ٹی آئی نے وزیر اعلی سندھ سے استعفیٰ طلب کرلیا

  جمعہ‬‮ 28 دسمبر‬‮ 2018  |  14:36
کراچی(آئی ا ین پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ وزیر اعلی سے استعفیٰ مانگتے ہوئے کہا ہے کہ مر اد علی شاہ کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل ہے، سندھ حکومت نے اربوں روپے کی کرپشن کی،جے آئی ٹی رپورٹ کے ...

عدلیہ مخالف ریلی نکالنے والے ن لیگی رہنما پر عائد بڑی پابندی ختم کر دی گئی ،عدالت نے حکم جاری کر دیا

  بدھ‬‮ 28 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  16:55
لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے قصور میں عدلیہ مخالف ریلی نکالنے والے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی محمد نعیم صفدر کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے اور پاسپورٹ بحال کرنے کا حکم دیدیا ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مسعود جہانگیر نے ایم پی اے محمد نعیم صفدر ...

مزید 31افراد کے نام ای سی ایل میں شامل ،بیرون ملک جانے پر پابندی

  ہفتہ‬‮ 25 اگست‬‮ 2018  |  14:05
پشاور(آن لائن) قومی احتسا ب بیورو نے خیبر پختونخوا کے 31افراد کے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر کے ان کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کی ہے جبکہ 10ناموں کو ای سی ایل فہرست سے خارج کیا ہے نیب کی جانب سے خیبر پختونخوا کے جن اکتیس ...

ایسا بھی ہو سکتا ہے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا عمران خان کے وزیراعظم بننے سے چند روز قبل ہی زلفی بخاری کے حوالے سے بڑی خبر آگئی، وزارت داخلہ نے اچانک بڑا قدم اٹھا لیا

  بدھ‬‮ 8 اگست‬‮ 2018  |  11:21
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا ۔ نجی ٹی وی رپورٹ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیاہے ۔زلفی بخاری کا نام نیب ...

حکومت نے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کا نام خاموشی سےای سی ایل میں ڈال دیا، وزیر داخلہ احسن اقبال نے ایسا کیوں کیا؟معروف صحافی نے تہلکہ خیز انکشاف کر ڈالا

  جمعہ‬‮ 6 اپریل‬‮ 2018  |  13:29
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف صحافی رئوف کلاسرا نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے مایہ ناز خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رئوف کلاسرا کا کہنا تھا کہ ...

نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کرنے والے ایڈیشنل سیکرٹری کو نشان عبرت بنا دیا گیا، وہ اب کہاں اور کس حال میں ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

  ہفتہ‬‮ 17 مارچ‬‮ 2018  |  22:19
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شریف خاندان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کرنے کی پاداش میں ایڈیشنل سیکرٹری کا تبادلہ کر دیا گیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ میں بطور ایڈیشنل سیکرٹری کام کرنے والے افسر شیر افگن نیازی کا تبادلہ کردیا ...