جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے قدم اٹھا لیا گیا

datetime 24  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے تاحال گرفتاری سے بچنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے وزارت داخلہ کو باقاعدہ درخواست دے دی۔پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی رہنماؤں راجہ خرم نواز، اخلاق اعوان اور علی اعوان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے وزارت داخلہ کو درخواست دے دی۔

اسلام آباد پولیس کی جانب سے ملک حسنین اور ملک عامر علی کا نام بھی ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی گئی۔وفاقی پولیس نے کہا کہ خدشہ ہے کہ ملزمان گرفتاری سے بچنے کے لیے ملک سے فرار ہوسکتے ہیں۔پولیس نے کہاکہ ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائے ملزمان کو بیرون ملک فرار ہونے سے روکا جائے۔ ملزمان کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ کھنہ پولیس سٹیشن میں مقدمہ درج ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…